kmjan_orakzai(@kmjan_orakzai) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے وائرل تصویر فوٹوشاپ کی گئی ہے، اصل تصویر 2014 کی ہے

ن لیگی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے وائرل تصویر فوٹوشاپ کی گئی ہے، اصل تصویر 2014 کی ہے

#JajjaRecords
account_circle
Inamullah Pti(@InamullahPti8) 's Twitter Profile Photo

مگر ہم ہرگز نہیں جھکیں گے کیونکہ اوّل تو ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں اور دوم یہ کہ ہم تاریخِ عالم کے اس عظیم ترین قائد (محمد الرسول الله ﷺ) کی امت ہیں جنہوں نے ہمیں رب العزّت کے حضور...........
عمران خان
Imran Khan

@ImranKhanPTI
#JajjaRecords #ImranKhan
account_circle
JAJJA Records(@JajjaRecords) 's Twitter Profile Photo

( 20 اپریل 571ء )

یومِ ولادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کر دے
(اقبال)

byJR SAW

#آج_کا_دن_تاریخ_میں
(  20 اپریل 571ء  )

یومِ ولادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں  اسمِ محمد  سے  اجالا کر دے
(اقبال)

#JajjaRecords #OTDbyJR #HazratMuhammad #Muhammad #BirthAnniversary #HBD #Birthday #OnThisDay #OTD #MuhammadSAW #PBUH  #History
account_circle
Urdu Adab(@UrduAdab22) 's Twitter Profile Photo

JAJJA Records چراتا ہوں اب آنکھیں آئنوں سے
خدا کا سامنا ہونے لگا تھا

راحت اندوری
youtu.be/Z3ahCl3JsUk

account_circle
rana mubashir(@Ranamobi_2) 's Twitter Profile Photo

JAJJA Records بالکل میں نے تو پہلے کہا تھا کہ زمان پارک میں اس طرح کی کوئی مسجد واقع ہی نہیں۔
بس لوگ یوتھیوں کی طرح مجبور ہوگئے ہیں پروپیگنڈا کرنے کے لیے۔
ویسے اس پوسٹ کے اندر لکھا ہوا ہے کہ یہ مسجد اور مدرسہ مصری شاہ کے علاقے میں واقع ہے مصری شاہ کس جگہ کرکے۔
مصری شاہ علاقہ کافی بڑا ہے

account_circle