Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا سختی سے نوٹس لے لیا۔

اختیارات سے تجاوز پر اے ایس آئی محمد فاروق کو معطل کردیا۔

#ICTP #OPS #Bukhari
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے رات گئے تھانہ سنبل اور بھارہ کہو کا دورہ کیا۔ناقص کارکردگی پر دونوں تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی الیکٹرانک میڈیا کے کرائم رپورٹرز کے ساتھ تعارفی ملاقات۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے تھانہ جات کے ماحول کو بہتر بنانے اور تھانوں کی تزئین و آرائش کیلئے احکامات جاری کر دئیے۔ تمام تھانوں کا عملہ بائیو میٹرک حاضری کو یقینی بنائے گا۔

#ICTP #IslamabadPolice #AliNasir
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

جڑواں شہروں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب گروہ کے تین ارکان گرفتار۔

تھانہ کھنہ پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی، مو بائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

#ICTP #Islamabadpolice #OPS
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کیپیٹل پولیس ہائی سکیورٹی زون میں پڑتال کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ ہائی سیکورٹی زون میں داخل ہوتے ہوئے اپنی شناخت کروائیں اور ڈیوٹی پر مامور افسران کے ساتھ تعاون کریں۔

#ICTP #SDI #IslamabadPolice
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار۔

تھانہ شمس کالونی پولیس نے ملزمہ کے قبضہ سے 85 لاکھ روپے مالیت کی 2 مسروقہ کار یں، اسلحہ معہ ایمونیشن اور آلات کار چوری برآمد کر لیے۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے میں پیش پیش۔

اسلام آباد پولیس کے سوئمنگ پول میں بچے، مرد و خواتین تیراکی کرنے یا تیراکی سیکھنے کیلئے داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔ شہری داخلے اور مزید معلومات کیلئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
03025452902

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

سرخ سگنل کی خلاف ورزی ہمیشہ مہلک حادثات کا سبب بنتی ہے۔ایسے حادثات سے بچنے کے لئے سگنل کے سرخ ہوتے ہی گاڑی زیبرا کراسنگ سے پہلے روک لیں۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس ایسے قانون شکنوں کے خلاف سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول کی مدد سے کارروائیاں عمل میں لارہی ہے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

زندگی انمول ہے اسے خطرے میں مت ڈالیں۔
حد رفتار سے تجاوز کرنا ہمیشہ مہلک حادثات کا سبب بنتا ہے۔ ٹریفک سگنل بند ہونے کی صورت میں زیبرا کراسنگ سے پہلے رک جائیں۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا لاءاینڈ آرڈر اینڈ ٹریننگ ڈویژن کا دورہ۔

#ICTP #IslamabadPolice #IGIslamabad
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا لاءاینڈ آرڈر اورٹریننگ ڈویژن کا دورہ۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے زیر اہتمام سیلف ڈیفنس کورس کا آغاز 5 مئی سے کیا جارہا ہے۔

داخلے کے خواہشمند مرد و خواتین مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

#ICTP #IslamabadPolice
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

شہریوں سے التماس ہیکہ اوور ہیڈ بریج کا استعمال یقینی بنائیں تاکہ حادثات سے محظوظ رہیں۔

اوور ہیڈ بریج کے ہوتے ہوئے ایسے سڑک پار کرنا ٹھیک ہے؟ اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو ملزمان گرفتار۔

تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم نے ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل اور مسروقہ موٹرسائیکلوں کے پارٹس برآمد کر لیے۔

#ICTP #Islamabadpolice
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ٹریفک پولیس نے فینسی نمبرز پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔

#ICTP #IslamabadPolice #ITP
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے تھانہ سبزی منڈی کا دورہ کیا۔ تھانوں میں کھڑی گاڑیوں کو 24 گھنٹوں میں تھانہ سے منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

#ICTP #OPS #AliNasir #IslamabadPolice
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر 'اسپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن' کورس کے شرکاء کو ڈی آئی جی لاء اینڈ آرڈر و ٹریننگ شاکر حسین داوڑ اور ایس ایس پی ڈاکٹر محمد اقبال نے خصوصی لیکچرز دئیے۔

اسلام آباد کے تمام تھانہ جات کو مثالی اور عوام دوست بنایا جا رہا ہے۔

#ICTP
account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے خوشگوار موسم میں ٹریفک کی تازہ صورتحال ملاحظہ فرمائیں سیف سٹی کیمروں کی نظر سے۔

دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔

account_circle