Psychic readings by Andre(@andregirouard) 's Twitter Profile Photo

Exciting news! 🏡 The future of real estate is looking bright, with more affordable options on the horizon. Stay tuned for updates on when you'll be able to afford your dream home! 🌟🔑

account_circle
Rathore Sharjeel(@sharjeel00888) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی بقامعاشی خوشحالی اورسیاسی استحکام پرمنحصرہے۔معاشی خوشحالی کی عدم موجودگی میں کوئی ملک یامعاشرہ ترقی نہیںکرسکتا۔آج کےحالات میں پاکستان کوکسی چیزسےزیادہ سیاسی استحکام کی ضرورت ہے

 #Pakistan_FutureProspects
account_circle
Rathore Sharjeel(@sharjeel00888) 's Twitter Profile Photo

سیاسی استحکام کی وجہ سے نا صرف معاشرے میں امن و سکون ہوتا ہے بلکہ بیرونی دشمنوں کو موقع بھی نہیں ملتا کہ ملک کی اندرونی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر پاکستان کی بنیادوں کو کھوکلا کرنے کی کوشش کریں۔