Aik News(@Aik_pakistan_) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنے میں کسی سازش کے شواہد نہیں ملے، فیض حمید نے صرف ثالث کا کردار ادا کیا، رپورٹ


Hameed

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان موجودہ دور کا مقبول ترین لیڈر ہونے کے باوجود پارلیمنٹ میں قانون سازی کے لیے باجوہ اور جنرل فیض کا مرہون منت ہوگئے اور نتیجتاً اقتدار گنوا بیٹھے۔سینیئر صحافی ارشاد عارف
AHMAD WALEED

account_circle
Aik News(@Aik_pakistan_) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں پیش کی گئی کمیشن رپورٹ کو ٹی او آرز کے برخلاف قرار دے دیا

کمیشن نے اصرار کیا کہ ایک مخصوص شخص نے کچھ غلط نہیں کیا، حکم نامہ


account_circle
Zohar Amin(@ZoharAmin2) 's Twitter Profile Photo

Had there been an actual risk of getting convicted wouldn’t have dared to get involved in the first place. Both and knew that they enjoyed impunity. The establishment takes care of its kind.

Muzamal Suharwardy

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

۔فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا !!
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ ٹرمز آف ریفرنس کے مطابق نہیں ؟؟
چیف جسٹس کے اہم ریمارکس سامنے آگئے !!

account_circle
Muhammad Ameen Dhudhy(@amin51358) 's Twitter Profile Photo

’آؤٹ آف دی وے اس جنٹلمین کو بری کیوں کیا جا رہا ہے؟ بظاہر کمیشن کا مینڈیٹ فیض حمید کو بری کرنا تھا ’کمیشن 12 مئی اور بعد والے دھرنے کو گول کر گیا ’کمیشن کے مطابق آرمی کو ان معاملات سے دور رکھناچاہیے تو معاہدے پر دستخط کیوں کیے،چیف جسٹس

’آؤٹ آف دی وے اس جنٹلمین کو بری کیوں کیا جا رہا ہے؟ بظاہر کمیشن کا مینڈیٹ فیض حمید کو بری کرنا تھا ’کمیشن 12 مئی اور بعد والے دھرنے کو گول کر گیا ’کمیشن کے مطابق آرمی کو ان معاملات سے دور رکھناچاہیے تو معاہدے پر دستخط کیوں کیے،چیف جسٹس 
#faizabaddharna
#faizhameed #chiefjustice
account_circle
NewsViews(@NewViewsPk) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے






newsviews.com.pk/had-the-faizab…

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

فیض آباددھرنا کمیشن نظر ثانی کیس
انکوائری کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نظر انداز کیا،
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار

account_circle
Ehsaan Qadri(@QadriEhsaan) 's Twitter Profile Photo

Not only but all the military generals are corrupt; it's another reason their corruption goes unheard due to their mutual understanding and influence among each other. 1/2

cyril almeida Taha Siddiqui

account_circle