PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا نے انتہائی فحش غلیظ اور بے ہودہ گفتگو کی ہے عدالت کے ڈیکورم کے خلاف گفتگو تھی جج صاحب کو خاور مانیکا کو روک دینا چاہیے تھا لیکن نہیں روکا۔ جب تاریخ لکھی جائے گی وہ ججز کا نام لیا جائے گا جو حق کے ساتھ کھڑے تھے۔
شبلی فراز

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

جج شاہ رخ ارجمند نے ہائی کورٹ کو اپیلیں کسی اور عدالت منتقل کرنے کی استدعا کر دی ، تین مہینوں سے تماشہ کس لیا لگایا گیا تھا-

جج شاہ رخ ارجمند نے ہائی کورٹ کو اپیلیں کسی اور عدالت منتقل کرنے کی استدعا کر دی ، تین مہینوں سے تماشہ کس لیا لگایا گیا تھا-
#ReleaseImranKhan
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

صاحب اقتدار لوگوں کی حکمت عملی اب یہ ہے کہ عمران خان اُس وقت تک قید میں رہیں جب تک اُن کیخلاف اور بھونڈا مقدمہ نہیں بنایا جاسکتا، رؤف حسن۔۔۔!!!

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

قوم جب ظلم کے سامنے سر جھکا دیتی تباہ ہو جاتی اس لیے حوصلہ رکھنا ہے اپ کا کپتان جب تک اس کے اندر خون ہے وہ کھڑا ہے اخری گیند تک لڑنے والا کیپٹن ہے ہار ماننے کا سوال پیدا ہی نہیں ہوتا جو بھی یہ کریں گے میں اس کے لیے تیار ہوں قوم بھی کسی صورت ہار نہیں مانے

account_circle
PMML Faisalabad(@PMMLFSD) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام ضلع کونسل چوک میں ہونے والی 'تکبیر کانفرنس' کی مختصر جھلکیاں
Fsd

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ایک موقف ہے الیکشن میں کبھی دھاندلی نہیں ہونی چاہیے ایجنسیوں کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہیےعدلیہ ہمیشہ کیلئے مداخلت سے آزاد ہو سارے ادارے اپنی حدود میں رہتے ہوئے چلیں جب عدلیہ آزاد ہوگی بروقت انصاف دے گی تو سارے مسائل حل ہوں گے۔بیرسٹر گوہر

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

عوام کی زبان بندی وہی حکومت کرسکتی ہے جو کسی طاقتور طبقے کے مفادات کا تحفظ کررہی ہو عوام سے منتخب ہوکر آنے والی حکومت عوام کی زبان بندی نہیں کرتی، کیا ملک بنا دیا گیا ہے 'X' بند ہے اگر کچھ بولیں تو ایف آئی اے پیچھے پڑ جاتی ہے.امیر عباس

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پانامہ لیکس آئی دُنیا بھر کو علم ہوا کہ اس ملک کے لٹیرے کون کون ہیں اور انکی دولت کس کس ملک میں ہے۔ ان لٹیروں کو اگر سزا بھی ہوجاۓ تو طاقتور اسٹبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ہو کہ واپس آجاتے ہیں۔
اوریاء مقبول جان

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

تحریک پاکستان کے بعد یہ سب سے بڑی تحریک ہے۔ انشاءاللہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کریں گے کیونکہ اب اس ملک کے فیصلے اس ملک کی عوام کرے گی! ⁦Imran Khan⁩ ⁧

account_circle
🖤Alisha🦋(@nadiamian1) 's Twitter Profile Photo

My city of love
Faisalabad, a city of legends! 🌟 Honoring the incredible Nusrat Fateh Ali Khan, the maestro of Qawwali; Shabaz Senior, a hockey hero; Arfa Karim, the prodigy who lit up the tech world; and Bhagat Singh, the revolutionary icon. Their legacies continue to inspire

My city of love
Faisalabad, a city of legends! 🌟 Honoring the incredible Nusrat Fateh Ali Khan, the maestro of Qawwali; Shabaz Senior, a hockey hero; Arfa Karim, the prodigy who lit up the tech world; and Bhagat Singh, the revolutionary icon. Their legacies continue to inspire
account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان غیر قانونی حراست میں 298 دن سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں مگر ان تکالیف کے باوجود انكو اپنی آزادی نہیں بلکہ پاکستان اور عوام کے مستقبل کی فکر ہے!
آئیے خان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی انصاف اور جمہوریت کی جنگ لڑیں

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض بھی ڈٹ گئے،کسی کے دباؤ اور ہتھکنڈوں کے سامنے ہتھیار نہی ڈالوں گا!

سربراہ بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا قائد عمران خان خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار کر دیا ہے اور صاف کہہ دیا ہے غلامی نا منظور!

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ماسک کا اتنا خوف ہوتا ہے جب وہ مرد مجاہد ان کے سامنے ہوگا تو تب ان کا کیا حال ہوگا

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

ہم عدلیہ سے کہتے ہیں 'Please Step up'

آج بشریٰ بی بی اور عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سازش ہوئی ہے۔ کیس کا فیصلہ ہو چکا تھا لیکن یہ آج لمبا کھینچنے کی ناکام کوشش ہوئی ہے ۔ عمر ایوب خان

account_circle
PTI Faisalabad(@PTIFaisalabadPK) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے ہتک عزت کا خطرناک بل لایا ہے مطلب جس کی بات پسند نہ آئے اٹھا کر اندر کردو اس قانون سے اب یکطرفہ ٹریفک چلے گی مطلب خود جو مرضی پراپیگنڈہ کرلیں دوسرا آپ کے خلاف بات کرے گا تو اس کو اندر ڈال دیا جائے گا۔اسد اللہ خان

account_circle