M Sarwar Gondal(@MSarwarGondal) 's Twitter Profile Photo

The briefing session on the Pakistan Digital Census with Chief Ministers, Federal Ministers, Minister of States & political leaders has been rescheduled & will be held on Friday, 28th April 2023, at Pakistan Bureau of Statistics HQs, Islamabad.

The briefing session on the Pakistan Digital Census with Chief Ministers, Federal Ministers, Minister of States & political leaders has been rescheduled & will be held on Friday, 28th April 2023, at Pakistan Bureau of Statistics HQs, Islamabad. #Census2023 #DigitalCensusPk
account_circle
Pasha Daniyal Official(@PashaDaniyalVok) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی مردم شماری میں سنگین غلطیوں کا انکشاف !

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے کراچی کی آبادی شمار نہ کرنے کے ثبوت سندھ حکومت کو ارسال کردیئے۔

'کراچی کے 34 شماریاتی بلاکس میں آبادی صفر دکھائی گئی ہے'

Record !

account_circle
Voice of Karachi Urban Sindh(@VokUrban) 's Twitter Profile Photo

ہمیں وزیراعظم، چیف جسٹس سے مردم شماری میں انصاف کے حوالے سے کسی اقدام کی کوئی امید نہیں: ڈاکٹر ندیم نصرت
توقع ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ شہری سندھ کے ساتھ ہونیوالے اس ظلم کو رکوائے گی۔

account_circle
M Sarwar Gondal(@MSarwarGondal) 's Twitter Profile Photo

Honorary commemorative stamps released today!
I am proud and honored to be part of Pakistan’s 1st Digital Census, which is not only a historic milestone and first of its kind in Pakistan but also the largest digitizing activity in South Asia!

Honorary commemorative #DigitalCensusPk stamps released today! 
I am proud and honored to be part of Pakistan’s 1st Digital Census, which is not only a historic milestone and first of its kind in Pakistan but also the largest digitizing activity in South Asia!
account_circle
S M Younus(@_smyounus) 's Twitter Profile Photo

چاہتے نہ چاہتے ہوئے بھی اب کراچی کے نام نہاد ہمدرد سیاست دانوں نے ایک ایک کرکے کے عمل میں بے ضابطگیوں کے خلاف بولنا شروع کردیا ہے یہ سہرا لیکن MQM کے سر ہے جو اس معاملے پر روز اول سے آواز بلند کرتی رہی۔

account_circle
Urban Sindh Media (karachi)(@UrbanMedia_Sup) 's Twitter Profile Photo

کراچی اور شہری سندھ میں 7ویں ڈیجیٹل مردم شماری کے اعدادوشمار پر کے سینئر وائس چیئرمین ثاقب محی الدین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مردم شُماری فوج اور اقوام متحدہ کے مبصرین کی نگرانی میں کروانے کا مطالبہ کردیا !

account_circle
SALAH UD DIN ALI(@SALAHUDDINALI1) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی آبادی 2017 کی حد کراس گئی۔ کراچی کی آبادی ایک کروڑ 62 لاکھ سے زائد ہوگئی

کراچی کی آبادی 2017 کی حد کراس گئی۔ کراچی کی آبادی ایک کروڑ 62 لاکھ سے زائد ہوگئی
#census2023 #pbs #digitalcensuspk
account_circle
Fayaz Hussain(@FayyazAbro) 's Twitter Profile Photo

مردم شماری کے بعد پاکستان کی آبادی 22 کروڑ 24 لاکھ 65 ہزار 740 بنی، یعنی سوا 22 کروڑ.
Pk

مردم شماری کے بعد پاکستان کی آبادی 22 کروڑ 24 لاکھ 65 ہزار 740 بنی، یعنی سوا 22 کروڑ.
#DigitalCensusPk 
#DigitalCensus
account_circle
S M Younus(@_smyounus) 's Twitter Profile Photo

اپریل کہ سات تاریخ کو
کا 98% کام مکمل ہونے کا دعویٰ اور اسوقت کراچی کہ آبادی 1.4 M بتائی لیکن MQMنے جو کہ روز اول سے اسپر نظر رکھے ہوئی تھی نے وفاقی حکومت کے سامنے چشم کشا ثبوتوں کے ساتھ ثابت کیا کہ دھانلی ہوئی ہے اور پھر آڈٹ شروع ہوا۔

اپریل کہ سات تاریخ کو #DigitalCensusPk
 کا 98% کام مکمل ہونے کا دعویٰ اور اسوقت کراچی کہ آبادی 1.4 M بتائی لیکن MQMنے جو کہ روز اول سے اسپر نظر رکھے ہوئی تھی نے وفاقی حکومت کے سامنے چشم کشا ثبوتوں کے ساتھ ثابت کیا کہ دھانلی ہوئی ہے اور پھر آڈٹ شروع ہوا۔#MardumShumariHumariRedLine
account_circle
Tariq Malik ™(@ReplyTariq) 's Twitter Profile Photo

Role based powered by NADRA ensure transparency & accountability in ongoing -access is provided to 14000+ supervisors
495 ACs/CDOs and
6 chief secretaries of provinces (including AJK and GB) -to counter check census counts in their jurisdictions

account_circle
Obaid Abbasi(@ObaidAbbasi2) 's Twitter Profile Photo

Kudos to the census team for conducting country's first ever digital census, I really appreciate their professional work. Every citizen is requested to please cooperate with him despite Ramazan they continue to complete deadline. Pakistan Bureau of Statistics

Kudos to the census team for conducting country's first ever digital census, I really  appreciate their professional work. Every citizen is requested to please cooperate with him despite Ramazan they continue to complete deadline. @PBSofficialpak
#Census2023 #DigitalCensusPk
account_circle
Qazi Asif(@q_Asif) 's Twitter Profile Photo

سندھ اور بلوچستان کے مطالبے کے بعد وفاقی حکومت نے مردم شماری میں شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار دے دی.
Pakistan Bureau of Statistics

account_circle
Fauzia Yazdani(@yazdanifauzia) 's Twitter Profile Photo

مردم شماری والوں کیساتھ خوشدلی سے پیش آئیں اور تعاون کرئیں

انکو پوری معلومات دئیں ۔آپکے پندرہ منٹ ایک قومی ذمہ داری ھے

اپنے انیومئیرٹر کو عزت دئیں وہ ایک قومی فریضہ ادا کر رھا ھے۔ آج جو ھمارے پاس آے وہ استاد ھیں۔ مزمل صاحب کی محنت کو سلام
Pakistan Bureau of Statistics

مردم شماری والوں کیساتھ خوشدلی سے پیش آئیں اور تعاون کرئیں 

 انکو پوری معلومات دئیں ۔آپکے پندرہ منٹ ایک قومی ذمہ داری ھے

اپنے انیومئیرٹر کو عزت دئیں وہ ایک قومی فریضہ ادا کر رھا ھے۔ آج جو ھمارے پاس آے وہ استاد ھیں۔ مزمل صاحب کی محنت کو سلام
#DigitalCensusPk @PBSofficialpak
account_circle
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan)(@AfaqNewss) 's Twitter Profile Photo

آفاق بھائی کی ہدایات پر مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنان مردم شماری کے عملے کے ساتھ اعداد کی جانچ پڑتال کرنے میں مصروف عمل
واضح رہے چئیرمن آفاق بھائی نے پیپلز پارٹی کی جانب سے مردم شماری میں رکاوٹ کی صورت میں شدید ردعمل کی تنبیہ
🇵🇰 2023

#DigitalCensusPk🇵🇰 #Census #Census2023
account_circle
𝙐𝙢𝙖𝙞𝙧 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙈𝙚𝙢𝙤𝙣(@UmairIslamMemon) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی آبادی میں ایک دن میں ایک لاکھ کا اضافہ،
کراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 80 لاکھ افراد سے زائد ہوگئی،
ضلع وسطی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع بن گیا ہے جس کی آبادی 34 لاکھ 42 ہزار 48 افراد تک پہنچ گئی ہے

Pakistan Bureau of Statistics

کراچی کی آبادی میں ایک دن میں ایک لاکھ کا اضافہ، 
کراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 80 لاکھ افراد سے زائد ہوگئی،
ضلع وسطی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع بن گیا ہے جس کی آبادی 34 لاکھ 42 ہزار 48 افراد تک پہنچ گئی ہے

@PBSofficialpak
#DigitalCensusPk
#MardumShumariHumariRedLine
account_circle