Shaharyar Hameed PPY🇵🇰(@ShaharyarYouth) 's Twitter Profile Photo

Location: Karachi F.B.Area Block 20

Inki maintenance per awaam ka paisa lagna chaye ya Ministers ke protocol per? Aj kayee log Arshi Mall aye or wahan bhi apni siyasat chamka ker chalay gaye

#BoloKarachi #Karachi
account_circle
Bolo Karachi(@bolokarachipk) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ پاکستان میں پیر کی رات کو پہلی تراویح اور منگل کو پہلا روزہ ہوگا، انشاءاللّٰہ

Karachi News

#BoloKarachi #KarachiNews #021News #Bolo #Karachi #News #Hussainabad #Malir #Gulshan #Nazimabad #Gulberg #NorthKarachi #NorthNazimabad #Mandi #Karachi
account_circle
Bolo Karachi(@bolokarachipk) 's Twitter Profile Photo

سماجی رہنما ظفر عباس نے کہا ہے کہ رمضان میں اگر پھلوں کے ریٹ صحیح نہیں ہوئے تو کل بائیکاٹ کا اعلان کریں گے۔

Karachi News Karachi

#BoloKarachi #Ramadan #KarachiNews #021News #BoloKarachi #Bolo #Karachi #News #Hussainabad #Malir #Gulshan #Nazimabad #Gulberg #NorthKarachi #NorthNazimabad #Mandi
account_circle
Bolo Karachi(@bolokarachipk) 's Twitter Profile Photo

سی ائی اے کی لیاری گینگ کے خلاف کاروائی دو ملزمان ریاض عرف بطخ ، زبیر عرف بابا گرفتار ۔ملزمان کے قبضے سے ایک کلو 510 گرام چرس اور ایک ریوالور 32 بور بمعہ گولیاں برآمد۔ ملزمان نہ صرف لیاری بلکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کیا کرتے تھے

#BoloKarachi #KarachiNews
account_circle
Bolo Karachi(@bolokarachipk) 's Twitter Profile Photo

آج شہر قائد موسم پھر حسین ، ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ شروع ۔کراچی کے مختلف حصوں میں ہواؤں کی رفتار 40 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ چل رہی ہے

Karachi News Karachi

آج شہر قائد موسم پھر حسین ، ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ شروع ۔کراچی کے مختلف حصوں میں ہواؤں کی رفتار 40 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ چل رہی ہے

#BoloKarachi #KarachiNews #021News #BoloKarachi #Bolo #Karachi #News #Hussainabad #Malir #Gulshan #Nazimabad #Gulberg #NorthKarachi
account_circle
Bolo Karachi(@bolokarachipk) 's Twitter Profile Photo

کراچی سینٹرل جیل کی رہائشی کوارٹرز میں آتشزدگی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اہلیہ سمیت چھ بچے جلس گئے

Karachi News CowMandi

کراچی سینٹرل جیل کی رہائشی کوارٹرز میں آتشزدگی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اہلیہ سمیت چھ بچے جلس گئے

#BoloKarachi #KarachiNews #021News #Bolo #Karachi #News #Hussainabad #Malir #Gulshan #Nazimabad #Gulberg #NorthKarachi #NorthNazimabad #Mandi #KarachiCowMandi #Ramzan #Islam
account_circle
Bolo Karachi(@bolokarachipk) 's Twitter Profile Photo

تھانہ ابراہیم حیدری کے حدود میں منشیات فروش کے خلاف کاروائی۔ پولیس خوبیاں اطلاع پر پہنچی، اسٹریٹ نمبر پانچ عمر کالونی ابراہیم حیدری سے ملزم کو گرفتار کیا ۔ملزم کے پاس سے چرس کا پیکٹ برامد جس کا وزن 1200 گرام تھا

#BoloKarachi #KarachiNews #021News #BoloKarachi #Bolo #Karachi
account_circle
Bolo Karachi(@bolokarachipk) 's Twitter Profile Photo

کمشنرکراچی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر پھل اور سبزیوں کی منڈی، بچت بازار اور مارکیٹوں کیلئے سرکاری قیمتیں مقرر کی جاتی ہیں۔ شہری مقررہ قیمت پر اشیاء نہ ملنے پر کمشنر کراچی کے کنٹرول روم نمبر 1299 پر شکایت بھی جمع کراسکتے ہیں۔

#BoloKarachi #KarachiNews #021News #BoloKarachi
account_circle