Yaseen khan Khalil(@Yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی پی کے 80 کے امیدوار یاسین خان خلیل اپنے حلقے کی عوام کے لیے ویڈیو پیغام

Peshawar Markaz

account_circle
Ranrha Afghan(@ranrhaafghan) 's Twitter Profile Photo

جانان زما زہ دہ جانان یم✊
کا په بازار مے خرسوي ورسرہ زمه
زما جانان❤🙏
|

account_circle
Pir Haroon Shah(@PirHaroonShah31) 's Twitter Profile Photo

یو سی 37 شاہین ٹاؤن غریب آباد میں عوامی نیشنل پارٹی پی کے 80 اور این اے 31 الیکشن آفس کا افتتاحی تقریب۔ اس موقع پر نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 31 پشاور پیر ہارون شاہ اور نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی یاسین خلیل بھی ہمراہ موجود تھے۔

#AwamiNationalParty #Vote4Pir
account_circle
Bilal Durrani(@BilalDurrani_) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی سرخ جھنڈے پر وار کرنے کی کوشش کرنا چاہتا ہے تو اتنا بتا دیں کہ یہ قدم اٹھانے سے پہلے 20 بار سوچیں۔
امیر حیدر خان ہوتی
| KhyberPakhtunkhwa | | TheOnlyHope

account_circle
Yaseen khan Khalil(@Yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی یوسی پاوکہ میں انتخابی جلسہ جس سے نامزد امیدوار یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔

Peshawar Markaz

عوامی نیشنل پارٹی #PK80 یوسی پاوکہ میں انتخابی جلسہ جس سے نامزد امیدوار یاسین خان خلیل خطاب کررہے ہیں۔
#ANP #AwamiNationalParty
#Vote4Laltain #Vote4ANP 
#AimalWaliKhan #Peshawar
#ANPPeshawar #ANPMarkaz
account_circle
Yaseen khan Khalil(@Yaseenkhan13085) 's Twitter Profile Photo

پی کے80 یوسی تہکال بالامیں عرفان اوران کےساتھیوں نےعوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی اس موقع پرنامزد امیدواریاسین خان خلیل ونامزدامیدوار پیر ہارون شاہ بھی موجود

Peshawar Markaz

پی کے80 یوسی تہکال بالامیں عرفان اوران کےساتھیوں نےعوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی اس موقع پرنامزد امیدواریاسین خان خلیل ونامزدامیدوار پیر ہارون شاہ بھی موجود
#ANP #AwamiNationalParty
#Vote4Laltain #Vote4ANP 
#AimalWaliKhan #Peshawar
#ANPPeshawar #ANPMarkaz
account_circle
Pir Haroon Shah(@PirHaroonShah31) 's Twitter Profile Photo

پشاور : لالازار پولیس کالونی پشاور یونیورسٹی میں عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی پیر ہارون شاہ انتخابی مہم کے سلسلے میں رات کے وقت ڈور ٹو ڈور کمپین میں مصروف۔

پشاور #NA31: لالازار پولیس کالونی پشاور یونیورسٹی میں عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی #NA31 پیر ہارون شاہ انتخابی مہم کے سلسلے میں رات کے وقت ڈور ٹو ڈور کمپین میں مصروف۔
#Pirharoonshah #NA31
#Vote4Pirharoonshah #Elections2024  #ANP #AwamiNationalParty
account_circle