091 مال کا تعمیراتی کام تیزی سے آگے کی جانب گامزن ہے۔
.مزید تفصیلات کے لیے دی گئی تصاویر دیکھیں
#091mall #constructionupdate #sitework #AHcontractor #constructionsite #workinprogress #Mall #InvestNow #Peshawar #KPK
شہر پشاور میں خریداری کا نیا مرکز 091 مال۔ اے ایچ گروپ کے شاندار پراجیکٹ جہاں فراہم کی جائیں گی وہ تمام سہولیات جو بنائیں گی آپ کی شاپنگ کو یادگار اور آسان۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
پرائیڈ آف پشاور 091 مال شہر پشاور میں اے ایچ گروپ کا شاندار پراجیکٹ، جو جلد ہی بدلنے جارہا ہے آپ کی شاپنگ کا انداز۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
091 مال میں بنایا جارہا ہے جدید ترین ایکیوپمنٹ اور مشینوں سے آراستہ کلب تاکہ آپ کرسکیں اس ہائی ٹیک جم میں ورک آوٹ وہ بھی آرام دہ اور پرسکون ماحول میں۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
091 مال کے فوڈ کورٹ میں ملے گی آپ کو ذائقوں کی دنیا کیونکہ
New Yorker Pizza انٹرنیشنل برانڈ
بن گیا ہے حصہ پشاور کے سب سے لگژری مال کا۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
091 مال ،شہر پشاور میں کاروباری دنیا کو نئی پہچان فراہم کرتا ایک زبردست پراجیکٹ جس کا تعمیراتی کام برق رفتاری سے تکمیلی مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ تو اب جلد ہی ملنے جارہا پشاور کے رہائشیوں کو شاپنگ کا نیا انداز۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
مین یونیورسٹی روڈ کی بہترین لوکیشن کا حامل 091 مال دیتا ہے آپ کو ضمانت محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کی کیونکہ یہ پراجیکٹ ہے پی ڈی اے سے منظور شدہ۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
کاروبار ہو یا خریداری ہوگی اب آسانی سے کیونکہ 091 مال میں لوڈشیڈنگ کی صورت میں بھی ملے گی بجلی کی یقینی فراہمی کیونکہ یہاں فراہم کی جارہی ہے آپ کو بیک اپ جنریٹر کی سہولت وہ بھی 24 گھنٹے۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
091 مال کا تعمیراتی کام تیزی سے آگے کی جانب گامزن ہے۔سائٹ سے موصول ہونے والی تازہ تعمیراتی معلومات کے مطابق
مال کا گلاس ورک شروع ہوچکا ہے۔
مختلف فلورز پر فینشنگ کا کام جاری ہے۔
.مزید تفصیلات کے لیے دی گئی تصاویر دیکھیں
#091Mall #Peshawar #ConstructionUpdate #mall #commercial
091 مال ،شہر پشاور میں کاروباری سرگرمیوں اور خریداری کا نیا مرکز۔ جو تعمیر کیا جارہا ہے مین یونیورسٹی روڈ کی زبردست لوکیشن پر جو بناتی ہے اسے شہر کا سب سے منافع بخش پراجیکٹ۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
091 Mall, located at Main University Road near Tehkal Bala BRT station, is the hub of famous brands, including ECS, which is one of the top footwear brands in Pakistan.
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
091 مال کا تعمیراتی کام تیزی سے آگے کی جانب گامزن ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے دی گئی تصاویر دیکھیں۔
#091mall #constructionupdate #sitework #AHcontractor #constructionsite #builders #workinprogress #Mall #InvestNow #ProjectByAHGroup #marketedbys2smarketing #Peshawar #KPK
پشاور میں برانڈڈ آؤٹ لیٹس کا نیا مرکز 091 مال۔بہترین سہولیات سے آراستہ اس لگژری شاپنگ ہب سے اب جو چاہیں جب چاہیں خریدیں وہ بھی اپنے پسندیدہ برانڈز سے۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
اگر آپ بھی رہنا چاہتے ہیں ہمیشہ تندرست اور توانا تو 091 مال کا جم اینڈ فٹنس کلب ہے خاص آپ کے لیے۔ جہاں ملے گی آپ کو ورک آوٹ کے لیے جدید مشینری۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
Labor's day is a reminder of the value of hard work and dedication of those who work tirelessly for building the nation.
#091Mall #laborday #laborday weekend #LaborDay2024 #LaborDayCelebration #labourday #LabourDay2024 #labourday #KPK #Peshawar
شہر کا نیا لگژری شاپنگ ہب پرائیڈ آف پشاور 091 مال، جس کے ہر فلور پر آباد ہے ایک نیا جہاں۔ فیشن فلور ، فوڈ کورٹ اور نیشنل انٹرنیشنل برانڈز سب ہی دستیاب ہے ایک ہی چھت تلے۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
آپ کے پسندیدہ فیشن برانڈز ملیں گے ایک ہی جگہ کیونکہ 091 مال میں آپکی آسانی کےلیے بنایا جارہا ہے مخصوص فیشن فلور تا کہ آپ کر سکیں خریداری وہ بھی بغیر کسی جھنجھٹ کے
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
کیا آپ بھی خریدنا چاہتے ہیں الیکٹرونکس کی ہر ورائٹی وہ بھی ایک ہی جگہ سے تو مال آف ہنگو کا الیکڑونکس فلور ہے خاص آپ کے لیے۔ جہاں ملے گی آپ کو الیکٹرانک اشیاء کی ہر ورائٹی۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK
پرائیڈ آف پشاور 091 مال، مین یونیورسٹی روڈ کی اسٹریٹجک لوکیشن پر واقع شہر کا نیا کاروباری مرکز۔ جو بن گیا ہے شاپنگ اور کاروبار کا نیا مرکز۔ کیونکہ اسکی لوکیشن اور سہولیات ہیں سب سے جدید اور بہترین۔
#091Mall #ShoppingMall #UniversityRoadPeshawar #peshawar #KPK