Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profileg
Noshi Gilani

@noshigilani

Poet / Columnist

ID:43617831

linkhttp://www.noshigilani.com calendar_today30-05-2009 23:47:26

46,6K Tweets

241,3K Followers

3,0K Following

Follow People
MalikPervaizIqbalUmvi Adv(@MalikUmvi) 's Twitter Profile Photo

شکریہ مجھے آپ نے وقت دیا۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی والی زندگی عطاء کرے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پورےپاکستان کی طرح آج بلوچستان کے مختلف شہروں جیسے کہ دکی، بارکھان، پشین، کوئٹہ، سنجاوی، لورالائی، قلعہ عبداللّہ اور دیگر شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جس میں پاکستانیوں نے بھرپور شرکت کی،

ریلیوں میں عمران خان کے حق میں اور جعلی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی، عمران…

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر سے خبر ملی ہے کہ آزاد کشمیر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو غیر معینہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔۔ لاک ڈاؤن کا اعلان

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر ڈڈیال میں شدید شیلنگ کی وجہ سے پھیلنے والی زہریلی آنسو گیس سے دو طالبات کے زخمی ہونے کے بعد عوام انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئ کی ریلی کو روکنے کی کوشش میں پولیس اور کارکنان کا تصادم ۔۔ ککئ کارکن زخمی ہو گئے

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ میں کون اتنا بےغیرت ہے کہ صرف احتجاج کرنے کے جُرم میں ریحانہ ڈار صاحبہ اور دیگر محترم خواتین کو گرفتار کرکے خوش ہو رہا ہے ۔۔ !!

Rehana Dar

account_circle
Faizan Maqsood(@rajafaizanmaqs1) 's Twitter Profile Photo

اس بات کا ثبوت کہ آزاد کشمیر کے لوگ کتنے آزاد ہیں ، کل شکوہ کرو گے کیوں نفرت کرتے ہم آپ سے تو ایک دفعہ یاد کر لینا کہ 9 مئی 2024 کو کشمیریوں کے ساتھ ظلم کے پہاڑ توڑنا کس قانون کے تحت تھا، کس حق سے ہمارے ہی پیسوں سے تنخواہ لے کہ ہمارے اوپر حکمرانی کے خواہاں ہو، کس حق سے ہمارے…

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

والدہ عالیہ حمزہ ملک سے ایک سوال

پیاری ماں جی آپ بتائیں کہ پاکستان ہماری بیٹیوں کے لئے اتنا غیر نحفوظ کیسے ہو گیا ۔۔ ؟

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

صومیہ اسد 9 مئ کے بعد ٹوٹنے والے عذابوں اور قید کی تفصیل بتا رہی ہےں۔ ان کا جُرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا تھا

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

9 مئ کے حوالے سے معروف شاعر نعیم ضرار صاحب کی سچی و کھری باتیں اور پُراثر شاعری

account_circle
Masroor Abbasi(@masroorabbasi3) 's Twitter Profile Photo

Noshi Gilani attique Sanam Javaid Khan Israr A. Kasana اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں
سر بہ زانو ہے کوئی سر بہ گریباں جاناں

ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے
ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں

جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہے
شہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں
فراز

account_circle
Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

شیرافضل مروت کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے فارغ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے احکامات جاری کردیئے۔

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر (ڈڈیال) سے بہت زیادہ پریشان کُن خبریں آ رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کشمیر میں 11 مئ کو احتجاج کی کال دی گئ تھی لیکن پہلے ہی کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔ پولیس نے گھروں پر دھاوا بول دیا اور کئ رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس پر علاقہ کے لوگوں نے ردِّ عمل دیا ۔ رہنماؤں کی…

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

پیاری ماں جی کی ہمت و عظمت کو سلام ۔۔ والدہ عالیہ حمزہ ملک جب اپنی آنسوؤں میں بھیگی ہوئ آواز میں 9 مئ کے بعد ناحق پابندِ سلاسل اپنی بیٹی اور بچوں کی مُشکلات کا ذکر کرتی ہیں تو دِل لہو لہو ہو جاتا ہے 💔

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

کئ ماہ تک جیل کی صعوبتیں اُٹھانے والی صومیہ اسد کہتی ہیں کہ 9 مئ ایک سیاہ دِن ہے لیکن اُن لوگوں کے لئے جن کی زندگیاں جہنم بنا دی گئیں، کاروبار تباہ کر دیئے گئے، جن کے بچوں کو شہید کر دیا گیا، جن بے گناہ خواتین کو قید میں ڈالا گیا ۔۔ان کے لئے سیاہ دِن ہے
Sumaya Asad

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض 9 مئ کے بعد مسلسل جبر و اذیت کی داستان سُنا رہے ہیں جو خود بھی ساڑھے سات ماہ ناحق جیل میں رہے ۔۔ اور صنم تو اب بھی جیل میں ہیں

account_circle