چوہدری خاور مہیس .(@ch_164) 's Twitter Profileg
چوہدری خاور مہیس .

@ch_164

گر مجھ میں اچھائی ہے تو کرم ہے میرے سونے رب کا اور میرے والدین کی تربیت ہے اگر برا ئیاں ہیں تو وجہ میں خود 🍁

ID:745919529079930882

calendar_today23-06-2016 10:00:49

200,9K Tweets

22,2K Followers

22,2K Following

‎خاور مہیس(@164mahais) 's Twitter Profile Photo

خوش اخلاق لوگوں کی میٹھی زبان دھیما لہجہ عاجزانہ رویہ بھی عبادت ہے ۔۔۔صبح بخیر

account_circle
‎خاور مہیس(@164mahais) 's Twitter Profile Photo

سب لوگ گول پراٹھوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں مجھے گول پراٹھے نہیں پسند کبھی میری طرح چورس پر اٹھے کا ناشتہ کریں

سب لوگ گول پراٹھوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں مجھے گول پراٹھے نہیں پسند کبھی میری طرح چورس پر اٹھے کا ناشتہ کریں
account_circle
‎خاور مہیس(@164mahais) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی کے نقش میں چہرہ تمہارا ڈھونڈھنا
چونکنا کچھ دیکھ کر اور پھر دوبارہ ڈھونڈھنا

account_circle
‎خاور مہیس(@164mahais) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھتا ہوں محبت وفاداروں کی زندگی بھر کی داستان ہے، اور بے وفاؤں کے لیے معمولی واقعہ ♥️

account_circle
چوہدری خاور مہیس .(@ch_164) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھتا ہوں محبت وفاداروں کی زندگی بھر کی داستان ہے، اور بے وفاؤں کے لیے معمولی واقعہ

account_circle
چوہدری خاور مہیس .(@ch_164) 's Twitter Profile Photo

طاقتوروں خدا کے لئے ضد چھوڑ دو
تم ہر حربہ آزما چکے ھو
اپنی ناکامی کی ضد میں ملک تباہ نا کرو

account_circle
Qais(@Sahbzada_Qais) 's Twitter Profile Photo

چوہدری خاور مہیس . ‎خاور مہیس ماشاءاللہ مجھے وڈے پائن کو دو اکاؤنٹ اکٹھے نظر آئے
میں کہنا اگر ان دونوں اکاؤنٹس میں تھوڑا اضافہ کر دیا جائے تو
سواد آجائے گا
خاور مہیس+ چوہدری خاور مہیس+حاجی چوہدری خاور مہیس + نمبر دار حاجی چوہدری خاور مہیس+ ایکس ناظم حاجی چوہدری خاور مہیس الباکستانی ، الامریکی 👌🥰

account_circle
‎خاور مہیس(@164mahais) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنی گردن جھکا کے بات کرو تم نکا لے گئے ہو جنت سے ۔۔۔

صبح بخیر

account_circle
‎خاور مہیس(@164mahais) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو میرا مشورہ ہے مُسکرائیں کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپکا رب موجود ہے، آپکا رزق لکھا ہوا ہے، آپکی عمر محدود ہے، خُوبصورت رہو، خُوش رہو، خوشیاں بانٹو تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں یہی زندگی کی خوبصورتی ہے

account_circle
‎خاور مہیس(@164mahais) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ساتھ جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ ہماری نفسیاتی حالت کے مطابق ہوتا ہے ... اگر کوئی شخص اداس اور خراب موڈ میں ہے تو اس کے ساتھ صرف پریشان کن واقعات ہی رونما ہوتے ہیں !

account_circle
چوہدری خاور مہیس .(@ch_164) 's Twitter Profile Photo

بے قدری کر رہے ہیں تو کرنے دو شوق سے
مجھ جیسا میرے بعد یہ ڈھونڈا تو کریں گے!!!

مانا کہ میرے جانے سے دنیا نہ رُکے گی
لیکن یہ لوگ میرا تذکرہ تو کریں گے!!!

account_circle
خوشی(@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

اچھا یہ جو اسی نوے سال کے بزرگوں کی آخری خواہش اور خوشی پوری کرنے کے لیے شادیاں کروا دی جاتی ہیں😔😔

کیا اس کا گناہ شادی کروانے والے بزرگوں کو ملے گا یا نہیں ۔۔۔۔۔🫤🫤

account_circle
محترم شیخ الشدید(@Rizi___) 's Twitter Profile Photo

میں اگر میوزیشن ہوتا تو تمہاری چوڑیوں کو میوزیکل انسٹرومنٹ بناکر ہر وہ دھن تیار کرتا جو میرے دل سے آسودگی فرسودگی اور تنہائی کو اکھاڑ کر محبت کے پھول اگاتی ہوں

🚬🔥

account_circle