Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profileg
Zara Khan

@Zaraveerkhan

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID:1739636892725891072

calendar_today26-12-2023 13:19:22

2,9K Tweets

2,3K Followers

2,0K Following

Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

اعظم سواتی عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر رونے لگے.اس وقت عظم سواتی پورے پاکستان کے جذبات کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

یقیناً پاکستان کی تاریخ میں عمران خان جیسا لیڈر نہ آیا ہے اور نہ آئے گا۔ میں نے تاریخ میں پہلی بار ایسا ذہین اور باوقار لیڈر دیکھا ہے۔

account_circle
Muhammad Nadeem(@N1dt0) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی کو استعفی دے دینا چاہئے ، حسنات ملک ، مطیع اللہ جان 🔥🔥

چیف جسٹس سے 9 مئی کا غیر ذمہ دارانہ طریقے سے ذکر کرنا جس کے ابھی تک ٹرائل چل رہے ہیں قاضی کو زیب نہیں دیتا۔ مطیع اللہ جان

خواتین کے حقوق کی بہت بات کرتا تھا قاضی آج بے گناہ خواتین کبھی سرگودھا کبھی میانوالی…

account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

وکلا اور پولیس ایک دوسرے کے آمنے سامنے نظر آتے ہیں لیکن اج وکلاء سے مار کھانے کی باری ہے پولیس کی۔

account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کی عدالت میں پیشی ہے اور وہ پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت بھی کریں گے، میں بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں۔




آج عمران خان کی عدالت میں پیشی ہے اور وہ پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت بھی کریں گے، میں بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں۔ #DGISPR #May9th_FalseFlag #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ #ImranKhanFightingForPakistan
account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

عرب امارات نے ساؤتھ افریقہ کو اربوں ڈالر کی انوسٹمنٹ بطور رشوت پیش کی اگر ساؤتھ افریقہ اسرائیل کے خلاف اپنا مقدمہ واپس لے لے۔مسلمانوں کا یہ حال ہے، اسی لیے پوری دنیا میں مسلمان ذلیل ہو رہے ہیں۔

عرب امارات نے ساؤتھ افریقہ کو اربوں ڈالر کی انوسٹمنٹ بطور رشوت پیش کی اگر ساؤتھ افریقہ اسرائیل کے خلاف اپنا مقدمہ واپس لے لے۔مسلمانوں کا یہ حال ہے، اسی لیے پوری دنیا میں مسلمان ذلیل ہو رہے ہیں۔ #MetGala #Rafah #pakloss567_billions #NeverForgetMay9th #SaudiPakistanEconomicTies…
account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ درست ہے کہ پی ٹی ائی کے چیئرمین کو ایک مضبوط اور دلیر شخص ہونا چاہیے جو تمام معاملات کو سنبھال سکے۔

account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس ایک بزرگ خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کر رہی ہے۔ کیا اب ہم اتنے بے حس ہو گئے ہیں کہ ماؤں کا خیال بھی نہیں رکھیں گے؟

account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

جب بھی اپنے ملک کی خودداری کی بات ہوئی تو سامنے عمران خان کو دیکھا.عمران خان نے ہمیشہ ہمارے ملک کی خارجہ پالیسی کو بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔



account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز لاہور میں آزادی کارکنان اپنے آپ کے تحت احتجاج کرنے نکلے تھے۔عوام کے اندر جذبہ ہے، عوام عمران خان کو رہا کرنا چاہتے ہیں، لیکن قیادت اس وقت کوئی ساتھ نہیں دے رہی.

account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

مجھے مارو، بس مجھے مارو.
امیر اتنے ہیں کہ چاند پر سیٹلائٹ بھیج رہے ہیں اور غریب اتنے ہیں کے پی ائی اے بیج رہے ہیں.مرزا غالب نے اسی دن کے لیے کہا تھا.

ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی

کچھ ہماری خبر نہیں آتی.

مجھے مارو، بس مجھے مارو. امیر اتنے ہیں کہ چاند پر سیٹلائٹ بھیج رہے ہیں اور غریب اتنے ہیں کے پی ائی اے بیج رہے ہیں.مرزا غالب نے اسی دن کے لیے کہا تھا. ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی. #PakistanLunarMission #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے #Mashkai_Rejects_Terrorists
account_circle
Zara Khan(@Zaraveerkhan) 's Twitter Profile Photo

آخر کار ایکس کی عدم ادائیگی سے تنگ آکر میں نے دوبارہ جاب شروع کر دی ہے۔
ایکس سخت محنت ہے لیکن نتیجہ نہیں ملتا. اور کون کون میری طرح ایکس سے تنگ ا چکا ہے.
iCube Qamar

آخر کار ایکس کی عدم ادائیگی سے تنگ آکر میں نے دوبارہ جاب شروع کر دی ہے۔ ایکس سخت محنت ہے لیکن نتیجہ نہیں ملتا. اور کون کون میری طرح ایکس سے تنگ ا چکا ہے. #LunarMission iCube Qamar #عوامی_اسمبلی_کراچی #WorldPressFreedomDay2024
account_circle