Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

سنو.... 💕
ستاروں کی بات مت کرو مجھ سے...
آج کل چاند رابطے میں رہتا ھے......😍

❤️❤️

سنو.... 💕
ستاروں کی بات مت کرو مجھ سے...
آج کل چاند رابطے میں رہتا ھے......😍

#قومی_زبان
❤️❤️
account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

مرشد. عمران احمد خان نیازی 💚❤️✌️
عزتیں میرا رب دیتا ھے.. 😍
✌️❤️💚

account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

سنو...... 💕
لائف. کتنی بھی. موئے موئے چل رہی ھو
لیکن..
پرسنیلٹی. ہمیشہ. اؤھوئے آؤ ھوئے ،رکھنی چاہئے..... 😂

سنو...... 💕
لائف. کتنی بھی. موئے موئے چل رہی ھو
لیکن..
پرسنیلٹی. ہمیشہ. اؤھوئے آؤ ھوئے ،رکھنی چاہئے..... 😂
account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

دلا محبتاں دے دکھ ھندے وکھرے.....
پیاریاں دی لوڑ ھندی اے...........
❤️

account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم
🥀
السلام علیکم... دن بخیر زندگی 🥀
سبحان اللہ و الحمدللہ و لا الہ الا اللہ
اللہ اکبر. 🌴
🥀خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🥀

سبحان اللہ وبحمد ہ سبحان اللہ عظیم 🌴

account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم.. 🌷
صبح بخیر 🌷
ایمان بخیر زندگی 🌷
دعا ھے.. اللہ کریم ھم سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین 🤲

سبحان اللہ وبحمد ہ سبحان اللہ عظیم

account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

سنو... 💕
عین ممکن ھے تیری شاموں کا حصہ نہ رھوں
میں.....
عین ممکن ھے تیرے ساتھ، آخری ھوں یہ دن میرے.....

سنو... 💕
عین ممکن ھے تیری شاموں کا حصہ نہ رھوں
میں.....
عین ممکن ھے تیرے ساتھ، آخری ھوں یہ دن میرے.....

#قومی_زبان
account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں کی سہولت ھو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
.
روبرو حسن ھو جب حسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا

❤️🥀

account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

زمانہ چاہ میں ھے میری... اور آپ رد کر بیٹھے ہیں....
ہائے. سرکار،، حد کر بیٹھے ہیں......!!!

❤️❤️

زمانہ چاہ میں ھے میری... اور آپ رد کر بیٹھے ہیں....
ہائے. سرکار،، حد کر بیٹھے ہیں......!!!

#قومی_زبان
❤️❤️
account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

سنو... 💕
اپنی سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھو
تقدیریں تو رب بدلتا ھے. 💯💕

شام بخیر.. 🌷

سنو... 💕
اپنی سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھو
تقدیریں تو رب بدلتا ھے. 💯💕
#قومی_زبان
شام بخیر.. 🌷
account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم. ❤️
دن بخیر زندگی 🥀
...
(سنہری بات)
جب غلطی ثابت ھو جاتی ھے، تو عقل مند اپنے آپکو درست کر لیتا ھے
اور جاہل ضد پر اڑ جاتا ھے...!!!
🌷خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌷

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے.
ھم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے
😍💕🌹

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے.
ھم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے
😍💕🌹

#قومی_زبان
account_circle
Suhail Suhail(@SuhailS18758032) 's Twitter Profile Photo

ھم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس..
جس کو اچھے بھی. لگے اس نے پتھر پھینکا.

شام بخیر زندگی... 🌷
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌷

چار خطرناک قتل.....
1 زیادہ سوچنے سے خوشیوں کا قتل ھے
2خوف کی وجہ سے حوصلے کا قتل ھے
جھوٹ کی وجہ سے اعتماد کا قتل ھے
4 شک کرنے سے رشتوں کا قتل ھے...!!!

🌷خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌷
Good evening ❤️

چار خطرناک قتل.....
1 زیادہ سوچنے سے خوشیوں کا قتل ھے
2خوف کی وجہ سے حوصلے کا قتل ھے
جھوٹ کی وجہ سے اعتماد کا قتل ھے
4 شک کرنے سے رشتوں کا قتل ھے...!!!

#قومی_زبان
🌷خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌷
 Good evening ❤️
account_circle