سعید خان ایڈوکیٹ(PTI)(@Saeedkh02851432) 's Twitter Profileg
سعید خان ایڈوکیٹ(PTI)

@Saeedkh02851432

Pakhtoon Lawyer at charsadda Bar...
Love you Imran Khan

ID:1584454254575718400

calendar_today24-10-2022 07:58:41

4,0K Tweets

2,5K Followers

2,7K Following

Javed Hashmi(@JavedHashmiJH) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس پی آر صاحب 2014 کے دھرنے پر جوڈیشل کمشن بنایا گیا تو 14 سے 24 تک، ایک بھی آرمی چیف، ISI چیف یا DG ISPR نہیں بچے گا۔ آپ نے ڈینگ ضرور مار لی ہے، مگر کمیشن کبھی نہیں بنا سکتے۔ آپ کی body language نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔

account_circle
سعید خان ایڈوکیٹ(PTI)(@Saeedkh02851432) 's Twitter Profile Photo

انڈیا دنیا کی پانچویں بڑی فوج ہے کوئی بتا سکتا ہے کہ وہاں فوج کے پاس ispr جیسا کوئی اشارہ ہے؟ ایسے ادارے بنانا فوج کی سیاست میں مداخلت ہے۔

account_circle
سعید خان ایڈوکیٹ(PTI)(@Saeedkh02851432) 's Twitter Profile Photo

ہمسایہ ملک بھارت میں الیکشن ہو رہے ہیں کوئ جا کر انڈین آرمی سے ٹرن آؤٹ کے بارے میں پوچھے کہ اسے پتہ بھی ہے کہ نہیں۔۔۔۔

account_circle
سعید خان ایڈوکیٹ(PTI)(@Saeedkh02851432) 's Twitter Profile Photo

تم نے مین سٹریم میڈیا سے پی ٹی آئ کی پریس کانفرنس بلیک آؤٹ کیا لیکن سوشل میڈیا کا کیا کروگے۔

account_circle
سعید خان ایڈوکیٹ(PTI)(@Saeedkh02851432) 's Twitter Profile Photo

تم اس بندے کو جھکانا چاہتے ہو تو یہ تمھاری بھول ہے اس نے 80% پاکستانیوں کو شعور دیا۔ اب ہم بے وقوفی نہیں بنیں گے۔

تم اس بندے کو جھکانا چاہتے ہو تو یہ تمھاری بھول ہے اس نے 80% پاکستانیوں کو شعور دیا۔ اب ہم بے وقوفی نہیں بنیں گے۔
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عوام کی اکٽریت کو انتشاری قرار دینا ، فرعونیت اور غرور کی بدترین مٽال ہے۔

اسی انتشاری قوم کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے، قوم کو انتشاری قرار دے رہے ہیں۔

بقول شاعر:

ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے
بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا

پاکستان کی عوام کی اکٽریت کو انتشاری قرار دینا ، فرعونیت اور غرور کی بدترین مٽال ہے۔ اسی انتشاری قوم کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے، قوم کو انتشاری قرار دے رہے ہیں۔ بقول شاعر: ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ…
account_circle
سعید خان ایڈوکیٹ(PTI)(@Saeedkh02851432) 's Twitter Profile Photo

ہاں ٹھیک کہ رہی ہے یہ اتنی گندی ہے کہ اس کی لیڈر اس سےگن محسوس کرتی یے۔

account_circle
SohailAhmad(@SohailA18495413) 's Twitter Profile Photo

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر قاتلانہ حملہ
حملے میں کنگ سلمان محفوظ رہے مگر متعدد گارڈز کی شہادت کی اطلاعات آ رہی ہیں۔

account_circle