غزل ونظم(@SBNR_54321) 's Twitter Profileg
غزل ونظم

@SBNR_54321

#صورت_یار #NO_DM

ID:1538166874193674243

calendar_today18-06-2022 14:30:19

21,5K Tweets

4,7K Followers

4,7K Following

Follow People
Azhar Mahmood(@AzharMahmood62) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں حُسن والوں کی کوئی کمی نہیں
ایسے بگڑ رہے ہو کہ تم سا کوئی نہیں

لمحات اپنی عمر کے سب بیچ آۓ ہیں
عاشق فقیر لوگوں کی کچھ زندگی نہیں

ہر چند ہو گئیں ہم سے گستاخیاں بڑی
جتنی سمجھ رہے ہو تم، اتنی بڑی نہیں

دل توڑنا فقیروں کا اچھی ہے بات کیا؟
عادت تمہاری بچپن کی اب تک گئی…

account_circle
Syedaالمسلمہ(@TheSyedaSays) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی مُمکن ھے مسافت کی تھکن ہو لیکن
میں تُمہیں کیسے بتاؤں کہ میرا دل نہیں لگتا

account_circle
غزل ونظم(@SBNR_54321) 's Twitter Profile Photo

اپنے پیاروں سے ملاقات کے وقت یہ سوچ کر گلے مل لیا کریں کہ کہیں یہ ملاقات آخری ہی نہ ہو۔۔۔

اپنے پیاروں سے ملاقات کے وقت یہ سوچ کر گلے مل لیا کریں کہ کہیں یہ ملاقات آخری ہی نہ ہو۔۔۔ #غزل
account_circle
𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝 𝐮𝐫 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐚𝐧(@Ubaidurrehmaan0) 's Twitter Profile Photo

وقت پر سوئے،دوا لی کہ نہیں ،کچھ کھایا
فکر اتنی ہے تو پھر چھوڑ کے جاتے کیوں ہو

ساجد رحیم

account_circle
Enchanter🍂(@_ravail_) 's Twitter Profile Photo

اکٹھے ہیں مگر یہ طے نہیں ہے
محبت تھی، نہیں تھی، ہے، نہیں ہے

تو کیا سچ مچ دعا سے تو ملے گا
تو کیا پہلے سے سب کچھ طے نہیں ہے

ساجد رحیم

account_circle
غزل ونظم(@SBNR_54321) 's Twitter Profile Photo

اپنے پیاروں سے ملاقات کے وقت یہ سوچ کر گلے مل لیا کریں کہ کہیں یہ ملاقات آخری ہی نہ ہو۔۔۔

اپنے پیاروں سے ملاقات کے وقت یہ سوچ کر گلے مل لیا کریں کہ کہیں یہ ملاقات آخری ہی نہ ہو۔۔۔ #غزل
account_circle
نوریہ حسن(@Kash_Meeran) 's Twitter Profile Photo

ایک تعلقِ ہجر بھی ہے ہم دونوں کا
تجھ سے میرا دور کا رشتہ بنتا ہے

سعودعثمانی

account_circle
𝔉𝔞𝔮𝔦™(@the_faqi) 's Twitter Profile Photo

کیا بات ہے بڑے چپ چاپ بیٹھے ہو
کوئی بات دل پر لگی ہے یا کہیں دل لگا بیٹھے ہو🥺🥀💔

کیا بات ہے بڑے چپ چاپ بیٹھے ہو کوئی بات دل پر لگی ہے یا کہیں دل لگا بیٹھے ہو🥺🥀💔 #اردو_زبان
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer1) 's Twitter Profile Photo

اتنے مانوس ہوئے غم سے کہ اب یاد نہیں
وقت نے درد کا انبار لگایا کب تھا

شام اتری مرے چہرے پہ تو سوچا میں نے
دن مری زیست کے آنگن میں سمایا کب تھا

اتنے مانوس ہوئے غم سے کہ اب یاد نہیں وقت نے درد کا انبار لگایا کب تھا شام اتری مرے چہرے پہ تو سوچا میں نے دن مری زیست کے آنگن میں سمایا کب تھا
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer1) 's Twitter Profile Photo

اداسی کی
کوئی تو آخری حد ہو...!
کہ جس کے بعد,
ممکن نہ رہے کچھ اور غم سہنا...!
یا پھر یوں ہو کہ
غم سہنے کی عادت اس طرح کچھ ہو
کہ سہہ کر بھی,
نہ جنبش ابروؤں میں اور نہ ماتھے پہ بل آۓ
شکستہ , ٹوٹتے اعصاب پر طاری تھکن نہ ہو,
لبوں سے, بے ارادہ 'آہ' نہ نکلے
نہ دل ڈوبے
کبھی ہلکی نمی…

اداسی کی کوئی تو آخری حد ہو...! کہ جس کے بعد, ممکن نہ رہے کچھ اور غم سہنا...! یا پھر یوں ہو کہ غم سہنے کی عادت اس طرح کچھ ہو کہ سہہ کر بھی, نہ جنبش ابروؤں میں اور نہ ماتھے پہ بل آۓ شکستہ , ٹوٹتے اعصاب پر طاری تھکن نہ ہو, لبوں سے, بے ارادہ 'آہ' نہ نکلے نہ دل ڈوبے کبھی ہلکی نمی…
account_circle
عائشہ(@Aeysha_0) 's Twitter Profile Photo

On a serious note, the only thing life is teaching me is that I can really do anything, nothing is impossible

account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

کسی شام آ ، میرے محرما
سبھی راز هستی بیاں کروں
میری روح کا وہ جو کرب هے
تیری روح پہ میں ، عیاں کروں
میرے خانہء دل کی وحشتیں
تیرے دل پہ ساری نہاں کروں
کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں
کبھی تجھ کو ..... وردِ زباں کروں
کسی شام آ ........ میرے محرما
میں خود کو تجھ میں فنا کروں

کسی شام آ ، میرے محرما سبھی راز هستی بیاں کروں میری روح کا وہ جو کرب هے تیری روح پہ میں ، عیاں کروں میرے خانہء دل کی وحشتیں تیرے دل پہ ساری نہاں کروں کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں کبھی تجھ کو ..... وردِ زباں کروں کسی شام آ ........ میرے محرما میں خود کو تجھ میں فنا کروں
account_circle
نجمہ قمر(@qamer16) 's Twitter Profile Photo

طاری ھے زندگی پہ میری مستقل ھی رات
دِن تیرے ہجر نے کبھی ھونے نہیں دِیا....

طاری ھے زندگی پہ میری مستقل ھی رات دِن تیرے ہجر نے کبھی ھونے نہیں دِیا....
account_circle
ڈاکٹر آئے نور(@NatureloverIM) 's Twitter Profile Photo

ہزار فتنــــے تہِ پائے______ ناز خاکــــ نشیں
ہر اک نگاہِ خمــــارِ _____شباب سے رنگیــــں

شبابـــــ جس سے تخیّل پہ بجلیاں برسیں
وقار جس کی رفاقت کو شـــوخیاں ترسیں

فیض احمــــــد فیض✍

ہزار فتنــــے تہِ پائے______ ناز خاکــــ نشیں ہر اک نگاہِ خمــــارِ _____شباب سے رنگیــــں شبابـــــ جس سے تخیّل پہ بجلیاں برسیں وقار جس کی رفاقت کو شـــوخیاں ترسیں فیض احمــــــد فیض✍
account_circle
🥀 معصوم🥀(@bad_boy_OO7) 's Twitter Profile Photo

اور کبھی کبھی شام کچھ اس طرح سے ڈھلتی ہے کہ؛ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے،
زوال چاہے دن کا ہو یا کسی بھی عروج کا، ہمیشہ اداس کر جاتا ہے....!
(منقول)

اور کبھی کبھی شام کچھ اس طرح سے ڈھلتی ہے کہ؛ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے، زوال چاہے دن کا ہو یا کسی بھی عروج کا، ہمیشہ اداس کر جاتا ہے....! (منقول)
account_circle
غزل ونظم(@SBNR_54321) 's Twitter Profile Photo

مُجھے نیند نہ آئے
مجھے چین نہ آئے
کوئی جائے ذرا ڈھُونڈ کے لائے
نہ جانے کہاں دِل کھو گیا
🤔🤔🤔

مُجھے نیند نہ آئے مجھے چین نہ آئے کوئی جائے ذرا ڈھُونڈ کے لائے نہ جانے کہاں دِل کھو گیا 🤔🤔🤔
account_circle
usMan🇵🇸(@uSn_o1) 's Twitter Profile Photo

اس کے رخسار پر ڈمپل نے قیامت کر دی
اک چھوٹے سے بھنور میں مرا دل ڈوب گیا 😍

Congratulations for today's win, may your team always play such a great game, always be happy Preity G Zinta

اس کے رخسار پر ڈمپل نے قیامت کر دی اک چھوٹے سے بھنور میں مرا دل ڈوب گیا 😍 Congratulations for today's win, may your team always play such a great game, always be happy @realpreityzinta #قومی_زبان
account_circle
Rehman Khalid(@iamanevilprince) 's Twitter Profile Photo

آؤ حسن یار کی باتیں کریں
زلف کی رخسار کی باتیں کریں

زلف عنبر بار کے قصے سنائیں
طرۂ طرار کی باتیں کریں

پھول برسائیں بساط عیش پر
روز وصل یار کی باتیں کریں

نقد جاں لے کر چلیں اس بزم میں
مصر کے بازار کی باتیں کریں

ان کے کوچے میں جو گزری ہے کہیں
سایۂ دیوار کی باتیں کریں

آخری ساعت…

آؤ حسن یار کی باتیں کریں زلف کی رخسار کی باتیں کریں زلف عنبر بار کے قصے سنائیں طرۂ طرار کی باتیں کریں پھول برسائیں بساط عیش پر روز وصل یار کی باتیں کریں نقد جاں لے کر چلیں اس بزم میں مصر کے بازار کی باتیں کریں ان کے کوچے میں جو گزری ہے کہیں سایۂ دیوار کی باتیں کریں آخری ساعت…
account_circle