Raoof Hasan
@RaoofHasan
Former Special Assistant to the Prime Minister
ID:466224871
http://www.na.gov.pk/en/assistants_list.php 17-01-2012 05:37:07
12,9K Tweets
217,5K Followers
724 Following
Follow People
شہباز شریف اگر شیشے کے سامنے کھڑے ہونگے تو ان کو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کالی بھیڑ نظر آئے گی۔
رؤف حسن
Raoof Hasan
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن پر ہونے والے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ سیاست اور معاشرہ میں بڑھتا ہوا عدم برداشت اور پرتشدد رویے نہایت تشویشناک ہیں جو معاشی، سماجی و سیاسی ترقی کے لیے زہر قاتل ہیں۔
#RaoofHassan Raoof Hasan #PTI
پرویز الٰہی ابھی بھی تحریک انصاف کے صدر ہیں، انہوں نے ایک سال جیل کاٹی ہے اور انہوں نے سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے پہلے دو ہفتے آرام کرنے کا کہا ہے. رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کا تبصرہ
Raoof Hasan Ch Parvez Elahi Moonis Elahi
ذمہ داروں کو بچایا جا رہا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف روف حسن
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
Raoof Hasan