MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profileg
MiåN kÂshïF JûTt

@MianKashif1214

ان الحسین مصباح الھدیٰ و سفینۃ النجاۃ🫀✨

ID:1542512037892214784

calendar_today30-06-2022 14:15:31

10,9K Tweets

1,3K Followers

1,3K Following

MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

میں ایک شرط پہ بھیجوں گا خود سے دور تمہیں
وہ شرط یہ ہے کہ خود جیسا اور لا دو مجھے

مجھے کسی سے محبت نہیں تمہارے سوا۔۔
تمہیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھے۔۔
🫶🏻🍂💥💐

میں ایک شرط پہ بھیجوں گا خود سے دور تمہیں وہ شرط یہ ہے کہ خود جیسا اور لا دو مجھے مجھے کسی سے محبت نہیں تمہارے سوا۔۔ تمہیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھے۔۔ 🫶🏻🍂💥💐 #水曜日のダウンタウン
account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

ڈِٹھا عجب تماشا جوگی دا،
ھاسوں سَپاں دے ڈھیر قبیلے،
میں پوچھیا جےلڑ سَپ جاوے،
ھوندے بَچن دے کیہڑے حیلے؟
جوگی آکھیا لڑ سَپ جاوے،
ھوندے سجناں دے سجن وسیلے،
جے انسان نوں لڑ انسان جاوے،
ہوندے سپاں توں ڈھیر زھریلے.😪

السلام و علیکم 💐
صبح بخیر 🫀✨

ڈِٹھا عجب تماشا جوگی دا، ھاسوں سَپاں دے ڈھیر قبیلے، میں پوچھیا جےلڑ سَپ جاوے، ھوندے بَچن دے کیہڑے حیلے؟ جوگی آکھیا لڑ سَپ جاوے، ھوندے سجناں دے سجن وسیلے، جے انسان نوں لڑ انسان جاوے، ہوندے سپاں توں ڈھیر زھریلے.😪 السلام و علیکم 💐 صبح بخیر 🫀✨
account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی ,تیری دستک کے منتظر دروازوں کو....!🙂🖤

account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

تیرے گماں کی کچھ اسطرح دھجیاں اڑاوں گا...!!
فقط سگریٹ جلاوں گا اور تجهے بهول جاوں گا...!!❤️‍🩹🚬

تیرے گماں کی کچھ اسطرح دھجیاں اڑاوں گا...!! فقط سگریٹ جلاوں گا اور تجهے بهول جاوں گا...!!❤️‍🩹🚬
account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

ہمارے زخمِ تمنا پرانے ہوگئے ہیں
کہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہوگئے ہیں

تم اپنے چاہنے والوں کی بات مت سنیو
تمہارے چاہنے والے دیوانے ہو گئے ہیں

account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا
رنج بڑھتا گیا ، لوگوں سے شناسائی میں

ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا رنج بڑھتا گیا ، لوگوں سے شناسائی میں
account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

امام زمانہ عج کے لئے دعا*

اے معبود!🤲🏻 ہمارے مولا امام ہادی مہدی کو جو تیرے حکم سے قائم ہیں

ان پر خدا کی رحمتیں ہوں اور ان کے پاک آباؤ اجداد پر خدا کی رحمتیں ہوں.

جو زمین کے مشرقوں اور مغربوں میں ہیں، میدانوں اور پہاڑوں اور خشکیوں اور سمندروں میں ہیں

📚 دعائے عہد کے فقرات

امام زمانہ عج کے لئے دعا* اے معبود!🤲🏻 ہمارے مولا امام ہادی مہدی کو جو تیرے حکم سے قائم ہیں ان پر خدا کی رحمتیں ہوں اور ان کے پاک آباؤ اجداد پر خدا کی رحمتیں ہوں. جو زمین کے مشرقوں اور مغربوں میں ہیں، میدانوں اور پہاڑوں اور خشکیوں اور سمندروں میں ہیں 📚 دعائے عہد کے فقرات
account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو۔۔
تم مجھے واقعاً چھوڑ کے جا سکتے ہو ۔۔۔۔

تم سے باتوں میں کچھ اس درجہ مگن ہوتا ہوں۔۔
مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو۔۔

account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

اگر تمھاری قربت میں عورت ( ماں،بہن،بیوی،بیٹی) جھوم رہی ہے،خوش ہے،آزاد محسوس کرتی ہے،تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو!!💯💥

اگر تمھاری قربت میں عورت ( ماں،بہن،بیوی،بیٹی) جھوم رہی ہے،خوش ہے،آزاد محسوس کرتی ہے،تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو!!💯💥
account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

تم ایسی مفلسی کا دکھ کیسے سمجھو گے جب
بیٹی جوان ہو گھر میں اور باپ بوڑھا۔۔💯

account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا
رنج بڑھتا گیا ، لوگوں سے شناسائی میں ❤️‍🩹🍂

account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

'اجنبی کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جب وہ اتفاق سے ہمارے دوست بن جاتے ہیں، اور دوست جب اچانک اجنبی بن جاتے ہیں تو کتنے حقیر ہوتے ہیں۔'
🍂❤️‍🩹 Shoaib Dr. Noman Baloch

'اجنبی کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جب وہ اتفاق سے ہمارے دوست بن جاتے ہیں، اور دوست جب اچانک اجنبی بن جاتے ہیں تو کتنے حقیر ہوتے ہیں۔' 🍂❤️‍🩹 @Iamshoaibzahid @Nomanpti22
account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

کیا تماشا ہے کہ سب مُجھ کو بُرا کہتے ہیں 🍂
اور سب چاہتے ہیں میری طرح کا ہونا.. 😇

account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

🦋 ٭_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....*
*_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا .

account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

خدا وہ وقت گر لایا تو پہلے مرحلے میں
ہمیں معلوم ہے اُس کو کہاں پر چومنا ہے

خدا وہ وقت گر لایا تو پہلے مرحلے میں ہمیں معلوم ہے اُس کو کہاں پر چومنا ہے #جمعہ_مبارک
account_circle
MiåN kÂshïF JûTt(@MianKashif1214) 's Twitter Profile Photo

یہ نصیر اچھا ہُوا دَر مِل گیا اُن کا ہمیں ورنہ،
کَہاں رُکتے، کَہاں تھمتے، خُدا جانے کَہاں جاتے۔۔
❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
جمعہ مبارک

یہ نصیر اچھا ہُوا دَر مِل گیا اُن کا ہمیں ورنہ، کَہاں رُکتے، کَہاں تھمتے، خُدا جانے کَہاں جاتے۔۔ ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم جمعہ مبارک
account_circle