ماہم چوہدری 🇵🇰(@MahamPmln) 's Twitter Profileg
ماہم چوہدری 🇵🇰

@MahamPmln

I don’t have an attitude, I just have a personality that no one can handle it، Anyone who will DM ❌, shall be blocked !! ووٹ کو عزت دو 🇵🇰 #خوشبو_کاسفر

ID:1096702960925585409

calendar_today16-02-2019 09:28:56

121,6K Tweets

26,8K Followers

578 Following

ماہم چوہدری 🇵🇰(@MahamPmln) 's Twitter Profile Photo

گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی___ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا!

مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں_____نایاب تو ہو گا!

گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا اس کا بھی___ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا! مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے جو خود کو میسر نہیں_____نایاب تو ہو گا! #خوشبو_کاسفر
account_circle
ماہم چوہدری 🇵🇰(@MahamPmln) 's Twitter Profile Photo

جِن سـے محـبت کا دعـوٰی ہوتـا ہـے نـاں،
اُنہیـں اتـنی آسـانـی سـے دُنـیا مـیں گُـم ہونـے کـے لیـے نہیـں چـھوڑ دیـا جاتـا؛
اُنہیـں پاس رکـھنے کـے لیے
آخـری حـد تـک
کوشـش کـی جاتـی ہـے.!😌🖤

جِن سـے محـبت کا دعـوٰی ہوتـا ہـے نـاں، اُنہیـں اتـنی آسـانـی سـے دُنـیا مـیں گُـم ہونـے کـے لیـے نہیـں چـھوڑ دیـا جاتـا؛ اُنہیـں پاس رکـھنے کـے لیے آخـری حـد تـک کوشـش کـی جاتـی ہـے.!😌🖤 #خوشبو_کاسفر
account_circle
اہلِ ذوق(@ehlezaoq) 's Twitter Profile Photo

جے گر چلياں اے اوکھياں منزلاں نوں
ِورد دساں ميں ايہو پکائی جاوئیں

کی مجال اے دُشمن دی آوے آگے !!
نعرہ۔۔! پير علی؏ دا لاٸ جاوی✨

account_circle
Dr Shafeeque Ahmed(@DrShafeeque043) 's Twitter Profile Photo

آگ دامن میں لگ جائے گی، دل میں شعلہ مچل جائے گا
مرا ساغر نہ چهونا کبھی ساقیا، ہاتھ جل جائے گا

account_circle
ماہم چوہدری 🇵🇰(@MahamPmln) 's Twitter Profile Photo

ایک دن وہ ضرور آئیں گے، درد کا سایہ ٹل جائے گا
اس زمانے کی پرواہ نہیں، یہ زمانہ بدل جائے گا

آ گیا مرا آنکھوں میں دم، اب تو جلوہ دکھا دیجئے
آپ کی بات رہ جائے گی، مرا ارماں نکل جائے گا۔۔۔۔۔🌹

account_circle
Farooq(@Engr_Farooq_) 's Twitter Profile Photo

ماہم چوہدری 🇵🇰 Tabu تبو So I was wrong 😑, I kept buying them diamonds 💍 ♦️ 💎
But 🧐 why every time they returned the gratitude and love ❤️.

@MahamPmln @tbsmy76 So I was wrong 😑, I kept buying them diamonds 💍 ♦️ 💎 But 🧐 why every time they returned the gratitude and love ❤️.
account_circle
ماہم چوہدری 🇵🇰(@MahamPmln) 's Twitter Profile Photo

تے میں ککھاں وانگوں رل گئی
پھلاں نالوں نازک جندڑی
میری وچ کنڈیا ں دے تل گئی
غم سجناں دے مینوں مار مکا یا
تے میں اتھرو بن کےڈل گئی

account_circle
ماہم چوہدری 🇵🇰(@MahamPmln) 's Twitter Profile Photo

:🖤🦋:تم میرے لیے بہت خاص ہو !!!تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیےمجھے نیند سے
محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں،صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں
سکتی ،جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے میں لفظوں میں
وضاحت نہیں کر سکتی کہ تم میرے لیے کیا ہو….

:🖤🦋:تم میرے لیے بہت خاص ہو !!!تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیےمجھے نیند سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں،صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتی ،جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے میں لفظوں میں وضاحت نہیں کر سکتی کہ تم میرے لیے کیا ہو…. #خوشبو_کاسفر
account_circle
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭(@_Sh0aib_Ch) 's Twitter Profile Photo

گنج بخش فیضِ عالم مظہرِ نورِ خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

عین ممکن ہے بچھڑ جائیں گے دونوں ایک دن
جو محبت تھی کبھی ، وہ واقعہ رہ جائے گا

عین ممکن ہے بچھڑ جائیں گے دونوں ایک دن جو محبت تھی کبھی ، وہ واقعہ رہ جائے گا
account_circle
‏أســد نثـار(@AsadViews) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَـآ اِنْ نَّسِيْنَـآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ•

'اے ہمارے پروردگار!
اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرمائیے۔'

سورۃ البقرۃ (286)

account_circle