Javaid Haqqani(@MJavedHaqqani) 's Twitter Profileg
Javaid Haqqani

@MJavedHaqqani

کی محمدﷺ سے وفا توں نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔
#EagleOfIslam

ID:1456924819690242049

calendar_today06-11-2021 10:02:10

24,0K Tweets

6,3K Followers

6,6K Following

وڈا پیر(@WickyDar1) 's Twitter Profile Photo

کدھر ہیں وہ لوگ جو سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی دوسرے مسالک کے علماء کے ساتھ اچانک ملاقات پر صلح کلیت کا فتوی لگاتے تھے آج وہ کدھر ہیں ان کو نظر نہیں آرہا؟
اب علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب پر کون صلح کلیت کا فتوی لگائے گا؟
کہاں ہے مسلک اعلی حضرت عظیم البرکت مجدد…

کدھر ہیں وہ لوگ جو سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی دوسرے مسالک کے علماء کے ساتھ اچانک ملاقات پر صلح کلیت کا فتوی لگاتے تھے آج وہ کدھر ہیں ان کو نظر نہیں آرہا؟ اب علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب پر کون صلح کلیت کا فتوی لگائے گا؟ کہاں ہے مسلک اعلی حضرت عظیم البرکت مجدد…
account_circle
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰(@_AmirT7) 's Twitter Profile Photo

منزلیں بھی انہیں کو ملتی ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہوں
اسلام علیکم
کیسے ہو لبیکینز

account_circle
Malik Ehtisham(@MalikEhtisham_1) 's Twitter Profile Photo

سعد پر اعتماد اس وجہ سے بھی ہے کہ سعد نے طاقتوروں سے ڈیل نہیں کی انہیں ہمیشہ زیر کیا ہے ✌️

account_circle
Javaid Haqqani(@MJavedHaqqani) 's Twitter Profile Photo

حصہ نمبر 2

انہوں نے سیاست کے میدان میں 1969ء میں اس وقت قدم رکھا جب پاکستان کے دروازے پر سرخ انقلاب دستک دے رہا تھا جس کے سرخیل مولانا بھاشانی اور شیخ مجیب الرحمن تھے، جمہوریت کے لئے قائم کی گئی مملکت میں جنرل ایوب خان کا مارشل لاء نا فذہو چکا تھا ۔ ہر طرف پاکستان کو لینن گراڈ…

حصہ نمبر 2 انہوں نے سیاست کے میدان میں 1969ء میں اس وقت قدم رکھا جب پاکستان کے دروازے پر سرخ انقلاب دستک دے رہا تھا جس کے سرخیل مولانا بھاشانی اور شیخ مجیب الرحمن تھے، جمہوریت کے لئے قائم کی گئی مملکت میں جنرل ایوب خان کا مارشل لاء نا فذہو چکا تھا ۔ ہر طرف پاکستان کو لینن گراڈ…
account_circle
Javaid Haqqani(@MJavedHaqqani) 's Twitter Profile Photo

حصہ نمبر 1

ایک مشہور اخبار نے لکھا کہ ‘نظام ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اصطلاح امام شاہ احمد نورانی اور ان کی جمعیت کا عطیہ ہے، اور اس نظام کی جو بھی تعریف امام شاہ احمد نورانی اور ان کی جمعیت نے کی، وہی ایک عرصے تک اور خاص طور پر تحریک نظام ِ مصطفیۖ کے دوران مستند سمجھی گئی،…

حصہ نمبر 1 ایک مشہور اخبار نے لکھا کہ ‘نظام ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اصطلاح امام شاہ احمد نورانی اور ان کی جمعیت کا عطیہ ہے، اور اس نظام کی جو بھی تعریف امام شاہ احمد نورانی اور ان کی جمعیت نے کی، وہی ایک عرصے تک اور خاص طور پر تحریک نظام ِ مصطفیۖ کے دوران مستند سمجھی گئی،…
account_circle
Javaid Haqqani(@MJavedHaqqani) 's Twitter Profile Photo

دو گھنٹے بعد پروموشن لسٹ لگائی جائیگی۔

جو جو شامل ہونا چاہتے ہیں وہ اس پوسٹ کو ریپوسٹ کرکے کمنٹ میں ہینڈل مینشن کریں۔
شکریہ

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

سعد حسین رضوی وہ لیڈر ہے
اپنے بدترین مخالف چادر چار دیواری پائمال کرنے والے بدترین مخالف پر جب مشکل وقت آیا
تو خواتین کی گرفتاری گھروں پر چھاپوں اور ملٹری کورٹس کورٹ میں مقدمات کی شدید مخالفت کی
اسلیے ہے

سعد حسین رضوی وہ لیڈر ہے اپنے بدترین مخالف چادر چار دیواری پائمال کرنے والے بدترین مخالف پر جب مشکل وقت آیا تو خواتین کی گرفتاری گھروں پر چھاپوں اور ملٹری کورٹس کورٹ میں مقدمات کی شدید مخالفت کی اسلیے #ہمارااعتمادسعدرضوی ہے #نوائےسحر
account_circle
Sardar Atif gujar(@Sardr0) 's Twitter Profile Photo

آج ٹرینڈ پر اتنی بحث ہورہی ہے کاش یہی بحث الیکشن سے پہلے ہوتی لیکن اس وقت سب ستو پی کر سورہے تھے سیاسی پارٹیاں نے تین مہینے پہلے ہی سوشل میڈیا پر الیکشن کمپین شروع کردی تھیں ؟لیکن ہمیں تب کوئی فتوے بانٹنیں والا بھی نظر نہیں آیا
الیکشن کی پانچ سال تیاری ہوتی ہے سوشل میڈیا ہم نے…

account_circle
saeed(@Saeed8944) 's Twitter Profile Photo

بےبسی کی آخری حد😢💔🇵🇸
یا اللہ غزہ والوں کی مشکلات پر رحم فرمائیں

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

ابو جہل کا مکہ میں رہنا اور ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا مہاجر بن کر وہاں سے نکل جانا، باطل کی فتح نہیں تھی،
بلکہ اسلیئے تاکہ لوگ جان لیں کہ اہل حق کی آزمائش ہوتی ہے،
اور ظالم زیادہ دیر نہیں رہتا، اور حق کی فتح ہوتی ہے چاہے کچھ وقت بعد سہی۔
💔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

'اپنی سرزمین، غزہ پر صبر صابر اور ثابت قدم رہیں گے... یا تو فتح ہوگی یا شہادت...'

ایک فلسطینی خاتون قابض فوج کی بمباری کے بعد جو سخت لمحات گزارے اس کی تفصیلات بیان کررہی ہے۔۔۔

تمام تر سخت حالات کے باوجود اہل فلسطین کا ایمان و استقامت بےمثال ہے!!

account_circle