~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profileg
~ ک م ق ~

@Kazi7418

اے اللّہ میرے لیے خیر کا ایسا دروازہ کھول دے جِس کی وُسعت مُجھے حیران کر دے..

ID:1608445884005498881

calendar_today29-12-2022 12:53:22

15,1K Tweets

2,8K Followers

2,9K Following

~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

۔
کبھی حیات کی ضامن کبھی وسیلۂ مرگ
نگاہِ یار ....... تِیرا کوئی اعتبــــــــــار نہیں .......


۔ کبھی حیات کی ضامن کبھی وسیلۂ مرگ نگاہِ یار ....... تِیرا کوئی اعتبــــــــــار نہیں ....... #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی 🌅☕

🌼🌺☘️ دعائیں بہت انمول ہوتی ہیں
دعاؤں کے حصار سے کبھی باہر نہ نکلیں
خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ
کسی کی دعاؤں کے دائرے میں رہتے ہیں 🌺☘️🌼
ایک خوبصورت دن آ پ کو منتظر ھے خؤش رہیں سلامت رہیں 💖

السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌅☕ 🌼🌺☘️ دعائیں بہت انمول ہوتی ہیں دعاؤں کے حصار سے کبھی باہر نہ نکلیں خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ کسی کی دعاؤں کے دائرے میں رہتے ہیں 🌺☘️🌼 ایک خوبصورت دن آ پ کو منتظر ھے خؤش رہیں سلامت رہیں 💖 #TheChase #ZangHaiZhuan #JuniorTuPapa
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

اے پری چہرہ!
تم اس قدر حسین ہو، جانتی ہو؟
کہ اک گونگا تمہاری ایک جھلک
دیکھ کر تمہارے حسن کے قصیدے
جہاں بھر میں پڑھتا پھرے____🖤
🦋

اے پری چہرہ! تم اس قدر حسین ہو، جانتی ہو؟ کہ اک گونگا تمہاری ایک جھلک دیکھ کر تمہارے حسن کے قصیدے جہاں بھر میں پڑھتا پھرے____🖤 🦋 #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

پیسہ وہ صابن ہے جو آج کے زمانے میں ہر قسم کے داغ صاف کر لیتا ہے جن کے پاس زیادہ ہے ان کے عیب زمانے والوں کو اسٹائل لگتے ہیں...!!


پیسہ وہ صابن ہے جو آج کے زمانے میں ہر قسم کے داغ صاف کر لیتا ہے جن کے پاس زیادہ ہے ان کے عیب زمانے والوں کو اسٹائل لگتے ہیں...!! #قومی_زبان #şükür
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہ ھے تمہیں علم نہیں عشق ھے کیا
جان جاؤ تو سمجھ جاؤ گے وحشت کیا ھے
بولتے سب ھیں ، محبت کو خدائی تحفہ
جانتا کوئی نہیں اس کی حقیقت کیا ھے..


مسئلہ یہ ھے تمہیں علم نہیں عشق ھے کیا جان جاؤ تو سمجھ جاؤ گے وحشت کیا ھے بولتے سب ھیں ، محبت کو خدائی تحفہ جانتا کوئی نہیں اس کی حقیقت کیا ھے.. #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

ایک عربی کہاوت ہے

🌸'وعندما اريد إسعاد نفسي أتخيلك معي'🌸

اور جب میں خود کو خوش کرنا چاہتا ہوں تو میں تمہیں اپنے ساتھ تصور کرتا ہوں
♥️


ایک عربی کہاوت ہے 🌸'وعندما اريد إسعاد نفسي أتخيلك معي'🌸 اور جب میں خود کو خوش کرنا چاہتا ہوں تو میں تمہیں اپنے ساتھ تصور کرتا ہوں ♥️ #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

سنی سنائ پر ۔لشکر کشی سے بہتر تھا ۔
تو دیکھ لیتا ۔۔۔۔۔۔ مجھ سے ۔ گفتگو کر کے..


سنی سنائ پر ۔لشکر کشی سے بہتر تھا ۔ تو دیکھ لیتا ۔۔۔۔۔۔ مجھ سے ۔ گفتگو کر کے.. #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

آنکھ کھلتے ہی مرے ہاتھ سے چھن جاتی ہے
حالت نیند میں اک خواب سے مانگی ہوئی تو .........


آنکھ کھلتے ہی مرے ہاتھ سے چھن جاتی ہے حالت نیند میں اک خواب سے مانگی ہوئی تو ......... #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

گھر میں ٹینڈے پک جائیں تو دستر خوان پر کچھ لوگوں حالت

اُس بہو جیسی ہو جاتی ہے جہڑی وسدی وی نئی نسدی وی

نئی کُج دسدی وی نئی!!🙂🤧



گھر میں ٹینڈے پک جائیں تو دستر خوان پر کچھ لوگوں حالت اُس بہو جیسی ہو جاتی ہے جہڑی وسدی وی نئی نسدی وی نئی کُج دسدی وی نئی!!🙂🤧 #พิมพ์กรกนก #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

اُف تمہاری حسِین آنکھوں میں
کیفیت نیند کے خماروں کی

جس طرح تھک کے چُور ہو جائے
سانولی شام کوہساروں کی

اُف تمہاری حسِین آنکھوں میں کیفیت نیند کے خماروں کی جس طرح تھک کے چُور ہو جائے سانولی شام کوہساروں کی #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

جو ترےحُسن کے فقیر ہوئے۰۰۰
ان کو تشویشِ روزگار کہاں؟

درد بیچیں گے گیت گائیں گے
اِس سے خوش وقت کاروبارکہا ں؟


جو ترےحُسن کے فقیر ہوئے۰۰۰ ان کو تشویشِ روزگار کہاں؟ درد بیچیں گے گیت گائیں گے اِس سے خوش وقت کاروبارکہا ں؟ #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

باندھ رکھا ہے جو زہن میں سوال
اس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے

بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو
مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے۔۔
♥️



باندھ رکھا ہے جو زہن میں سوال اس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے۔۔ ♥️ #اردو_زبان #قومی_زبان #พิมพ์กรกนก #RCBvsCSK
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

دنیا بجلی پر کاریں ، بسیں اور ٹرینیں چلا رہی ہے
اور ہم اگر استری چلائیں تو فریج بند کرنا پڑتا ہے..
🫢🫢🫢



دنیا بجلی پر کاریں ، بسیں اور ٹرینیں چلا رہی ہے اور ہم اگر استری چلائیں تو فریج بند کرنا پڑتا ہے.. 🫢🫢🫢 #matura2024 #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

وہ دے تو شکر اُسکا، نہ دے تو ملال نہیں
میرے ربّ کے فیصلے کمال ہیں
اُن فیصلوں پر کوئی سوال نہیں۔۔




وہ دے تو شکر اُسکا، نہ دے تو ملال نہیں میرے ربّ کے فیصلے کمال ہیں اُن فیصلوں پر کوئی سوال نہیں۔۔ #นาฏราชครั้งที่15 #BabarAzam #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

دوســت، ,,,,,,کتــاب,,,,,,، راســتہ اور ســوچ___!!*

*اگــر غلــط ہــوں، تــو گمــراہ کــر دیــتے ہیــں___!!



دوســت، ,,,,,,کتــاب,,,,,,، راســتہ اور ســوچ___!!* *اگــر غلــط ہــوں، تــو گمــراہ کــر دیــتے ہیــں___!! #smilingfriends #Eurovision #اردو_زبان
account_circle
~ ک م ق ~(@Kazi7418) 's Twitter Profile Photo

دل میں کھوٹ ھو تو دعا، عطا اور محبت ، تینوں رستہ بدل لیتی ھیں۔ جب بندہ مخلص ھو تو عزت میرا رب دیتا ھے..




دل میں کھوٹ ھو تو دعا، عطا اور محبت ، تینوں رستہ بدل لیتی ھیں۔ جب بندہ مخلص ھو تو عزت میرا رب دیتا ھے.. #MSDhoni𓃵 #bbtvi #اردو_زبان #قومی_زبان
account_circle