ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰(@GQ_14_) 's Twitter Profileg
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰

@GQ_14_

#ImranKhan_PTI ❤️ #PakArmy

#NationBuilder

#اياك_نعبد_واياك_نستعين

X_CEO #TeamInsafiansPower @Teamipians

RTs 🚫 endorsements. https://t.co/3JCnd3crxQ

ID:1397084001802797056

calendar_today25-05-2021 07:03:05

162,9K Tweets

33,0K Followers

10,6K Following

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

علماء کرام نے بشری بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس میں فیصلہ دینے اور کیس کرنے والوں کیخلاف احتساب کا مطالبہ کردیا۔۔۔ شریعت کے مطابق عدت کے معاملے میں عورت کی بات حتمی ہوتی۔۔ علما کرام صاحبان کا مشترکہ اعلامیہ۔۔۔۔!!!!

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

پھر لبّیک کے نعرے لگاتے ہُوۓ سرگودھا میں مسیحی بردارن کے گھر اور کاروبار جلا دئیے۔۔۔۔۔۔یہ کونسا اسلام ہے ؟ یہ کب میرے آقا ﷺ کی تعلیمات کا حصہ ہے ؟

یہ کب رُکے گا ؟ ہے کوئ جو اس نحوست کو لگام دے ؟

account_circle
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ(@EhteshamPK_) 's Twitter Profile Photo

ایک باکردار عورت کے کردار پر کیچڑ اچھالا گیا، زاتی انتقام کے لیے گھر کی عورتوں کا استعمال نہیں کرنا چاہیے،، خواتین کا احترام ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے، احکامات خداوندی کا کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے گھٹیا فیصلہ دیا گیا۔صحابزادہ احمد رضا قادری

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

*جہاں اسلام آباد میں موجود بڑے بڑے نام سائیڈ لائن ہو گئے ایسے میں ' عامر مغل بھائی ' اپنا نام سنہری حروف میں لکھوا گیا ہے*

*ہمیں آپ پر فخر ہے
Aamir Mughal

*جہاں اسلام آباد میں موجود بڑے بڑے نام سائیڈ لائن ہو گئے ایسے میں ' عامر مغل بھائی ' اپنا نام سنہری حروف میں لکھوا گیا ہے* *ہمیں آپ پر فخر ہے @aamirmughalpti #ReleaseAamirMughal
account_circle
M.Ather Rajpoot(@m_ather23) 's Twitter Profile Photo


🌺 رحمت اللعالمین 🌺
💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💞 سےمحبت اسلام کی روح ہےاور یہ روح جب تک قائم ہےاسوقت تک اسلام کاوجود بھی سلامت ہے جس دن یہ روح ختم ہو جائےگی اس دن ہم میں اورکافروں میں کوئی فرق نہیں رہےگا.
💖 صلو علی الحبیب 💖
🌸 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸

✨#داستان_دل ✨ 🌺 رحمت اللعالمین 🌺 💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💞 سےمحبت اسلام کی روح ہےاور یہ روح جب تک قائم ہےاسوقت تک اسلام کاوجود بھی سلامت ہے جس دن یہ روح ختم ہو جائےگی اس دن ہم میں اورکافروں میں کوئی فرق نہیں رہےگا. 💖 صلو علی الحبیب 💖 🌸 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ

'ﷲﷻ عمران خان کی حفاظت فرما انکو رہائی نصیب فرما' آمین یا رب العالمین

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ 'ﷲﷻ عمران خان کی حفاظت فرما انکو رہائی نصیب فرما' آمین یا رب العالمین
account_circle
Syed Naeem Bukhari(@NaeemBukhariPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ جو کشکول توڑنے کی بات کر رہا ہے یہ تو اپنی مرضی سے گیس بھی خارج نہیں کر سکتا۔ 😅

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

account_circle
Syed Naeem Bukhari(@NaeemBukhariPTI) 's Twitter Profile Photo

یااللہ جمعہ کے مبارک دن کے صدقے عمران خان کو رہائی نصیب فرما دے۔ آمین

account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰(@GQ_14_) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰنِ الرحیم
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے.
آمین! 🩵💙
💚جمعہ مبارک💚!!

بسم اللہ الرحمٰنِ الرحیم لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے. آمین! 🩵💙 💚جمعہ مبارک💚!!
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

آج اپنے فلسطینی بہن بھائیوں اور لاکھوں بچوں کی زندگیوں کے لیے سینیٹر مشتاق احمد صاحب ⁦ Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان ⁩ کی آواز پر نماز جمعہ ڈی چوک اسلام آباد میں ادا کیجیئے اور بدترین بربریت کے خلاف عالمی ضمیر کو جگانے نے اپنا کردار ادا کیجیئے۔

account_circle
PTI_ Promoti0n(@PtiPromo) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں موجود کپتان کے جانثاروں کو السلام علیکم و جمعہ مبارک

دنیا بھر میں موجود کپتان کے جانثاروں کو السلام علیکم و جمعہ مبارک
account_circle
Zahid Bangash.(ZB)(@Z_Bangash1) 's Twitter Profile Photo

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے.
آمین!
✨❤
جمعہ مبارک!!

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے. آمین! ✨❤ جمعہ مبارک!!
account_circle
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)(@NiniYmz) 's Twitter Profile Photo

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤍

1445 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی حضرت محمد ﷺکے ہیں۔سبحان اللّٰہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤍
account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰(@GQ_14_) 's Twitter Profile Photo

اللہ الحق ہے
ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر نے تسلیم کر لیا کہ غلط ٹرائل کر کے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزائیں دی گئیں

“آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹرائل درست نہیں ہوا؟” - چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
” جی، میں یہی کہہ رہا ہوں” ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی

اللہ الحق ہے ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر نے تسلیم کر لیا کہ غلط ٹرائل کر کے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزائیں دی گئیں “آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹرائل درست نہیں ہوا؟” - چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار ” جی، میں یہی کہہ رہا ہوں” ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی
account_circle