Azzaam iPian(@Azzaam05261666) 's Twitter Profile Photo

آج ماں کے عالمی دن کے موقع پر ہم شوکت خانم کو لاکھوں سلام پیش کرتے جس عمران خان جیسا شیر پیدا کیا جس نے پاکستان کی 76 سالہ تاریخ بدل عوام کو شعور دیا 🫡

#JusticeForImranKhan
account_circle
Azzaam iPian(@Azzaam05261666) 's Twitter Profile Photo

اسد طور نے قاضی کی منافقت پھر ایکسپوز کر دی
قاضی صاحب اگر ایجنسیوں کی مداخلت نہیں ہوتی تو آپ تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ کیوں نہیں کر رہے ہو

کہا تو ٹھیک ہے ابھی تک ملٹری ٹرائل پر بھی چپ ہے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
@TeamiPians
account_circle
Azzaam iPian(@Azzaam05261666) 's Twitter Profile Photo

بالکل درست کہا 👍🏻 ہر بات پر عوام کو مارنے لگ پڑتے ہیں پہلے ان کے مطالبات تو سن لو. یہ پٹواری ہر جگہ سے نکل آتے ہیں مارو. اصل دہشت گرد تو یہ ہیں جو عوام کی نہیں سنتے 😠

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Azzaam iPian(@Azzaam05261666) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہی تحریک انصاف ہے عمران خان جس پر انگلی رکھے گا وہی لیڈر ہوگا آج سارے چھوڑ کر چلے جائیں عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ عمران خان کا ووٹر سپورٹرعمران خان کیساتھ کھڑا ہے۔۔۔

محمد مالک۔۔۔💯
اور یہ بات بالکل سچ ہے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Azzaam iPian(@Azzaam05261666) 's Twitter Profile Photo

سب جانتے ہیں کہ 9 مئی تحریک انصاف کو ختم کرنےکی سازش تھی، جس دن صاف اور شفاف تحقیقات ہوئیں، سب سامنے آ جائے گا!اللہ کرے یہ سب عبرت کا نشان بنیں

#نو_مئی_یوم_فسطائیت
@TeamiPians
account_circle
Azzaam iPian(@Azzaam05261666) 's Twitter Profile Photo

بالکل درست کہا 👍🏻 اس وقت ان چیزوں کو اگنور کریں فوکس اپنا خان صاحب پر رکھیں مخالفین یہی چاہتے ہیں یہ آپس میں لڑتے رہیں اور ان کو فائدہ ہو اتنی سی بات کیوں سب کو سمجھ نہیں آ رہی. اس وقت سمجھداری سے کام لینے کا وقت ہے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Azzaam iPian(@Azzaam05261666) 's Twitter Profile Photo

میڈیا پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس بند کروانا، x بند کروا نا، بار بار سوشل میڈیا پر چڑھائی اس بات کا اعتراف شکست ہے کہ بیانیے کی جنگ میں پی ٹی آئی نے سیاسی اور غیر سیاسی مخالفین کو مات دے دی ہے بے چاروں کی مت ماری گئی ہے

باتیں ہورہی تھی قاضی صاحب نے سودا کرلیا ہے اب آئینی ترمیم سے واضع ہورہا ہے، قاضی صاحب نے ایکسٹینشن لینے کیلئے ہر بڑی چیز سے آنکھیں پھیر لی ہیں کہتے ہیں میں تو ٹی وی ہی نہیں دیکھتا۔سمیع ابراہیم

یہ بالکل ٹھیک بات ہے اس بارے میں بہت سوچ بچار کرنے کی ضرورت ہے اگر اسی طرح چلتا رہا تو بہت بڑا نقصان ہو گا. اس وقت لیڈر شپ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے. آپس کے اختلافات میڈیا پر نہ لائیں آپس میں بیٹھ کر ان کو حل کر یں.
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Azzaam iPian(@Azzaam05261666) 's Twitter Profile Photo

جو کہہ ریے تھے ابھی تک کہ کوئی شہید نہیں ہوا یہ دیکھو ظالموں لوگوں کے گھر اجاڈ دیے روز ان کی مائیں بددعا ئیں دیتی ہوں گی

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle