A. 🇦🇪(@Anaaa821) 's Twitter Profileg
A. 🇦🇪

@Anaaa821

knowing your self is the beginning of all wisdom.

ID:1529298657199235072

calendar_today25-05-2022 03:10:59

194,1K Tweets

2,2K Followers

1,9K Following

The Voice Of Pakistan 🇵🇰(@thepowerofpak) 's Twitter Profile Photo

جہاں آج ضمنی الیکشن ہورہے ہیں وہاں پولنگ اسٹیشن کے قریب جتنے گھر ہیں آج اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں...

account_circle
A. 🇦🇪(@Anaaa821) 's Twitter Profile Photo

شمع جو جلائی، میری وفا نے۔۔۔
بجھانا بھی چاہو، بجھا نا سکو گے۔۔۔
میری یاد ہو گی۔۔۔
جدھر جاو گے تم ہینڈلرز😕

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی کھانے کی نالی میں زخم! اور دل پہ بھی اثرات، سمجھ تو آپ گئے ہونگے!!

بشری بی بی کو سلو پوئزن کیا جا رہا تھا! یہ بشری بی بی کو اس لئے ایک چھوٹے سے کمرے میں بند کر کے رکھا ہے! اس لئے جیل نہیں شفٹ کر رہے، اس لئے میڈیکل ٹیسٹ سے خوفزدہ تھے!

کن درندوں میں رہتے ہیں ہم!

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق خان کی اہلیہ کو گوجرانوالہ میں گرفتار کرلیا گیا، کے ایف سی کے سامنے فلسطین کے حق میں احتجاج کررہی تھیں۔۔۔!!!

account_circle
The Voice Of Pakistan 🇵🇰(@thepowerofpak) 's Twitter Profile Photo

Everyone, please encourage your friends and family in the By-Elections constituencies to disable passwords on WiFi router and make it open internet access today.

account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ٹھیک اوقات میں رکھتا تھا غریدہ کو جب بکواس کرنے لگتی تھی
یہ ہے اسی قابل کہ کپتان چپل کی نوک کے نیچے رکھا جائے اسے

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بھانجا حسان نیازی اور میاں عباد فاروق ملٹری جیل میں قید ہیں تین چار دن سے انکو غائب کر دیا گیا ہے

کیا ہم مقبوضہ کشمیر میں رہ رہے ہیں؟
علیمہ خان


account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

میرا خان ڈرتا کسی سے نہیں ہے،

عمران خان کو توڑنے کے لیے یہ ایک اور حربہ، بھانجے کو ملٹری حراست سے غائب کر کے پتہ نہیں کس حال میں رکھا ہوگا!

عباد اور حسان کی اللّٰہ حفاظت فرمائے


account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کو فارم 45 اور 47 کی ضمانت دیتا ہوں

چھا گیا عبدالکریم 🔥🔥

اب جیتنے والے بھی خان کی رہائی کے لیے جدوجہد کی ضمانت دیں

account_circle
The Voice Of Pakistan 🇵🇰(@thepowerofpak) 's Twitter Profile Photo

جتنا ہوسکتا ہے شوکت خانم کو ڈونیشن دے, شوکت خانم پر بونکھنے والوں کا یہی جواب ہے

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

Another shameful act by US government.

Breaking: The US House of Representatives has passed a $26.4bn package for Israel to continue brutalising and occupying Palestine.

Another shameful act by US government. Breaking: The US House of Representatives has passed a $26.4bn package for Israel to continue brutalising and occupying Palestine.
account_circle
Raja Saad(@rajasaadshoukat) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات..!!

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہے حسان نیازی؟
کہاں ہے عباد فاروق؟
کہاں لے گئے ہیں آپ انہیں! بس کر دیں خدا را پہلے کم ظلم اور زیادتیان برداشت کی ہیں ملٹری قیدیوں نے؟!
Murad Ali khan Marwat


کہاں ہے حسان نیازی؟ کہاں ہے عباد فاروق؟ کہاں لے گئے ہیں آپ انہیں! بس کر دیں خدا را پہلے کم ظلم اور زیادتیان برداشت کی ہیں ملٹری قیدیوں نے؟! @22muradkhan #releaseHassanNiazi #releaseIbadFarooq
account_circle