Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profileg
Abdul Qadir

@AbdulqadirARY

Closely witnessing a movement, a leader's dream, and a nation's collective effort to achieve it - covering Imran Khan for ARY News | Youtube:➡️ AbdulqadirARY

ID:2188808995

linkhttps://arynews.tv/author/abdulqadir/ calendar_today11-11-2013 18:09:00

8,4K Tweets

651,3K Followers

372 Following

Follow People
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں لیکن اس مقدمے کو براہ راست نشر کیا جائے، میں یہ مقدمہ خود لڑوں گا۔ انتظار پنجوتھہ کی پریس کانفرنس

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستو سے بھی نادانیاں بھی ہوتی ہیں- اسد عمر
youtu.be/JtjZNjd4nO4?si…

account_circle
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد علمائے کی اکرام عدت سے متعلق متنازعہ فیصلے پر اسلامی آراء پر مبنی پریس کانفرنس۔باپردہ خاتون کی کردار کُشی کیلئے دیا گیا حالیہ فیصلہ شریعت کے احکامات کے منافی اور عظیم جُرم تھا جس پر متاثرہ فریق سے معافی مانگنا چاہیئے۔ اس گفتگو کا مقصد کسی کی سیاسی حمایت یا وابستگی نہیں

account_circle
Sibghatullah Virk(@SibgatullahVirk) 's Twitter Profile Photo

اس مقدمے کا حرف حرف جھوٹ ہے۔

اسلحہ اگر کسی کے پاس تھا تو وہ لاقانونیت کے رکھوالے باوردی پولیس اہلکاروں کے پاس تھا۔ مرکزی دفتر پر غیرقانونی یلغار کے پورے عمل کو Abdul Qadir Zahid Farooq Malik @imhaidersherazi Sheraz Ahmad sherazi سمیت موقع پر موجود تمام صحافی شہادت دیں گے کہ ہوائی فائرنگ

اس مقدمے کا حرف حرف جھوٹ ہے۔ اسلحہ اگر کسی کے پاس تھا تو وہ لاقانونیت کے رکھوالے باوردی پولیس اہلکاروں کے پاس تھا۔ مرکزی دفتر پر غیرقانونی یلغار کے پورے عمل کو @AbdulqadirARY @zfmalik @imhaidersherazi @Sherazi_Silmian سمیت موقع پر موجود تمام صحافی شہادت دیں گے کہ ہوائی فائرنگ
account_circle
sayyida bukhari(@syeda636) 's Twitter Profile Photo

Late night reporting on Central Secretariat PTI in G-8 Islamabad has been demolished at midnight by Abdul Qadir your sniff out a story anywhere your curiosity and determination know no bounds & always gets the facts right May your dedication to truth continue to enlighten us.

Late night reporting on Central Secretariat PTI in G-8 Islamabad has been demolished at midnight by @AbdulqadirARY your sniff out a story anywhere your curiosity and determination know no bounds & always gets the facts right May your dedication to truth continue to enlighten us.
account_circle
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ 🚨

تحریک انصاف کے اسلام آباد دفتر کے باہر ایک بار پھر غیر معمولی صورتحال، انتظامیہ کی ٹیمیں بھاری مشینری کے ہمراہ پہنچ گئی۔

account_circle
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

میں ہر چیز کیلئے تیار ہوں، جس نوبت تک معاملات لے آئے ہیں اب گلا کاٹنا ہے کاٹ دیں گولیاں مارنی ہیں مار دیں ہم جھکنے والے نہیں، حماد اظہر کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو

account_circle
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

یہ پیغام لاؤڈ اینڈ کلئیر ہے کہ ہم نے ڈرنا نہیں ہے، اسد قیصر کی روف حسن سے ملاقات کے بعد گفتگو

account_circle
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات روف حسن پر نجی ٹی وی چینل کے باہر حملہ

account_circle
Malik Azhar Farooq Ary(@SHAHEERMAL54479) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو بڑا ریلیف اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس میں نا اہلی کی درخواست خارج کر دی

account_circle
CPJ Asia(@CPJAsia) 's Twitter Profile Photo

CPJ condemns the online harassment campaign targeting U.S.-based ARY NEWS correspondent Jahanzaib Ali (@JazzyARY), who has reportedly received threats on social media and via phone call since questioning a Department of State official on April 25 about Indian government actions.

account_circle