Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profileg
Vaciha Zafer

@wajizafar

study in Khyber law college.
Heart is charsadda .
very passionate about imagination.
self obsessed 🌠. Ambivert 🤍.
I wish I die before you buried me.

ID:1590314938832142338

calendar_today09-11-2022 12:07:12

10,4K Tweets

925 Followers

890 Following

Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارہ لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارہ کرتے

کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارہ لیکن اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارہ کرتے
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

اس نے ہم کو گمان میں رکھا
اور پھر کم ہی دھیان میں رکھا
تم تو اس یاد کی امان میں ہو
اس کو کس کی امان میں رکھا
اپنا رشتہ زمین سے ہی رکھو
کچھ نہیں آسماں میں رکھا

اس نے ہم کو گمان میں رکھا اور پھر کم ہی دھیان میں رکھا تم تو اس یاد کی امان میں ہو اس کو کس کی امان میں رکھا اپنا رشتہ زمین سے ہی رکھو کچھ نہیں آسماں میں رکھا #Kim_พร้อมจะไป #แลกฟอลForเจมโฟ้ด
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

' انسانوں کے دل تعویذوں سے نہیں باندھے جاسکتے '
عمیرہ احمد
اسلام علیکم
صبح بخیر 🕊️

' انسانوں کے دل تعویذوں سے نہیں باندھے جاسکتے ' عمیرہ احمد اسلام علیکم صبح بخیر 🕊️
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
گناہ نہ ہوتے ، ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
کس کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو بس رب ہی جانتا ہے
دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
ہم اچھے تھے پر سدا ان کی نظر میں برے رہے
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے

سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے گناہ نہ ہوتے ، ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے کس کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو بس رب ہی جانتا ہے دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ہم اچھے تھے پر سدا ان کی نظر میں برے رہے ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

وہ جو اک زخم ہمیں دے کہ مطمئن ہے بہت
انہیں کہو کہ ابھی دل تمام باقی ہے

وہ جو اک زخم ہمیں دے کہ مطمئن ہے بہت انہیں کہو کہ ابھی دل تمام باقی ہے
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

The same issue is with me
Abb hum Kya kre ke log facts KO larna samajh laiite Hai, and at the end that is not your court room,understand

account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

'There is a morning inside you waiting to burst open into light.' — Rumi
Assalamoalaikum
Morning everyone 🕊️

'There is a morning inside you waiting to burst open into light.' — Rumi Assalamoalaikum Morning everyone 🕊️
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

شوق منزل تھا بُلاتا مجھ کو
راستہ تک نہیں ڈھونڈا میں نے
اب کھڑا سوچ رہا ہوں لوگو!
کیوں کیا تم کو اکٹھا میں نے
اور
کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم
وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آئے تھے

شوق منزل تھا بُلاتا مجھ کو راستہ تک نہیں ڈھونڈا میں نے اب کھڑا سوچ رہا ہوں لوگو! کیوں کیا تم کو اکٹھا میں نے اور کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آئے تھے #코코페_X친소 #EndlessLove #UpTheWahs
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

تم میری پہلی محبت تو نہیں ہو لیکن
میں نے چاہا ہے تمہیں پہلی محبت کی طرح
اور
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے وصی
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیاں خاموش رہتے ہیں

تم میری پہلی محبت تو نہیں ہو لیکن میں نے چاہا ہے تمہیں پہلی محبت کی طرح اور یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے وصی ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیاں خاموش رہتے ہیں #SVWBOC #Formula2 #FCKFCM #Bengaluru #XóchitlGálvezPresidenta #Euro2024
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
میں بتاتا ہوں اس سے میرا تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا دوبارہ پوچھتے ہیں

مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں میں بتاتا ہوں اس سے میرا تعلق نہیں رہا انہیں یقین نہیں آتا دوبارہ پوچھتے ہیں #Proliga2024 #AFLSwansBlues #kobanidavası #ParadisEclipse #FridayMotivation #AsLaz
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

زخم امید بھر گیا کب کا
قیس تو اپنے گھر گیا کب کا
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
دل مری جان مر گیا کب کا
میرا فہرست سے نکال دو نام
میں تو خود سے مکر گیا کب کا

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل مری جان مر گیا کب کا میرا فہرست سے نکال دو نام میں تو خود سے مکر گیا کب کا
account_circle
Vaciha Zafer(@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

کس میں ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی
ہم پروں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں

account_circle