آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profileg
آیت اللہ العظمی خامنہ ای

@ur_khamenei

‏‏‏رہبر انقلاب اسلامی

ID:1131107165006123008

linkhttp://urdu.khamenei.ir calendar_today22-05-2019 07:58:57

1,7K Tweets

73,0K Followers

12 Following

آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

ایران اور تیونس کے درمیان موجودہ ہمدلی اور ہم آہنگی زمینی تعاون میں تبدیل ہونا چاہئے۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

ملت تیونس کے پاس پیشرفت اور آگے بڑھنے کی بڑی صلاحیتیں ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ جناب قیس سعید کی مدبرانہ کوششوں سے تیونس کے اندر موجود مختلف رجحانات کے درمیان لازمی وحدت پیدا ہوئی اور پیشرفت کے لئے حالات مزید سازگار ہوں گے۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

تیونس کے اقتدار میں جناب قیس سعید جیسے یونیورسٹی اسکالر اور فاضل شخصیت کا موجود ہونا اس ملک کے لئے پاس ایک موقع ہے کہ برسوں کی استبدادی حکومت اور عالم اسلام سے قطع تعلق کے بعد اپنی نئی اور اچھی تصویر پیش کرے۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

تیونس کے صدر قیس سعید نے بدھ کی شام رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں اپنی حکومت اور عوام کی طرف سے آیت اللہ خامنہ ای اور ملت ایران کو صدر، وزیر خارجہ اور ہمراہ افراد کی شہادت جیسی موت پر تعزیت پیش کی۔

رہبر انقلاب آج شب صدر مملکت شہید حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کے گھر پہنچے اور مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

فلسطین اور غزہ کے حالیہ واقعات میں لبنان کے وارد ہو جانے کا بہت گہرا اثر رہا، اگر یہ نہ ہوا ہوتا تو یقینا سب سے زیادہ نقصان خود لبنان کو پہنچتا۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کی شہادت ہمارے لئے بہت سخت ہے لیکن لطف خداوندی سے ملت ایران اس تلخ سانحے کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرے گی، جیسا کہ ماضی کے برسوں میں سخت واقعات سے مواقع پیدا ہوتے رہے ہیں۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

لبنان میں عام سوگ کا اعلان دونوں ملکوں کی مکمل ہم آہنگی کی علامت ہے اور ہم لبنانی بھائیوں اور جناب سید حسن نصراللہ سے اپنی نسبت، اخوت و قرابت داری کی نسبت سمجھتے ہیں۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نبیہ بری نے اپنے وفد کے ہمراہ آج شام رہبر انقلاب سے ملاقات میں اپنی حکومت اور عوام کی جانب سے آيت اللہ خامنہ ای اور ملت ایران کو صدر مملکت، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ افراد کی شہادت جیسی موت پر تعزیت پیش کی۔

علاقے کے ملکوں کے پاس ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے ایک دوسرے کا ساتھ اور ہمدلی۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت رئیسی کو کھو دینے کے بعد بھی ملک کے رخ میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور ایران و کے درمیان وہی لگاؤ اور اعتماد کا جذبہ جو مرحوم صدر کے دور میں قائم تھا ڈاکٹر مخبر کی ذریعے آئندہ جاری رہے گا۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے آج شام رہبر انقلاب سے ملاقات میں اپنی حکومت اور ملت کی طرف سے آیت اللہ خامنہ ای اور ملت ایران کو صدر مملکت، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ دیگر افراد کی شہادت جیسی موت پر تعزیت پیش کی۔

برادر ممالک کے ما بین دوستانہ تعلقات ہمیشہ آسانی سے آگے نہیں بڑھ پاتے، رکاوٹوں پر غلبہ پانا ہوتا ہے اور تعاون میں پیشرفت کے عمل کو سنجیدگی سے عملی میدان میں آگے لے جانا ہوتا ہے۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

صدر رئیسی کا حالیہ دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے اور ڈاکٹر مخبر تعاون اور معاہدوں کے راستے کو آگے بڑھائیں گے۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے پاکستان سے تعلقات کی خاص اہمیت ہے اور اسے برادر ملک کی حیثیت سے دیکھتا ہے تاہم گزشتہ برسوں میں دونوں ملکوں کے روابط میں نشیب و فراز آئے اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی نئی حکومت ان روابط کو دوبارہ بلندیوں پر لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آج شام رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں اپنے ملک اور قوم کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای اور ملت ایران کو صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ دیگر شہدا کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

نائب صدر جناب مخبر نے آئین کی رو سے بڑی سنگین ذمہ داری اپنے دوش پر اٹھائی ہے اور ان شاء اللہ حکومت کے ساتھ وہی تعاون اور معاہدے جاری رہیں گے۔

نائب صدر جناب مخبر نے آئین کی رو سے بڑی سنگین ذمہ داری اپنے دوش پر اٹھائی ہے اور ان شاء اللہ #عراقی حکومت کے ساتھ وہی تعاون اور معاہدے جاری رہیں گے۔
account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بڑی ممتاز شخصیت کو کھو دیا۔ صدر رئیسی بہت اچھے بھائی، کارآمد، با لیاقت، محبتی اور سنجیدہ عہدیدار تھے۔

ہمارے مرحوم صدر مملکت آرمینیا سے متعلق سرحدی مسائل اور اس قضیئے سے مربوط تغیرات کے معاملے میں بہت حساس تھے، یہ حساسیت اور احتیاط ملحوظ رکھی جانی چاہئے اور خود ہم اپنے مفادات کو یقینی بنائیں۔

account_circle
آیت اللہ العظمی خامنہ ای(@ur_khamenei) 's Twitter Profile Photo

ایران اور آرمینیا کے روابط اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں لیکن ان روابط کے کچھ مخالفین بھی ہیں۔ اس لئے دونوں ملکوں سے متعلق مسائل کو بڑی توجہ اور احتیاط سے انجام دینا چاہئے۔

account_circle