#فقہ_سیدناعمرفاروق_رضی_اللہ_عنہ
#سرمایہ_زیست
امام ابو حنیفہ اسمائيل بن مسلم المكى سے وہ حسن سے وہ سیدنا عمر رضى الله علہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے شکایت کی کہ اس کا شوہر اس سے جماع نہیں کرتا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے شوہر کو ایک سال کی مہلت دی