Muhammad Faisal(@MFaisal1791) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بیٹیاں تمہاری نیکیاں ہیں اور بیٹے تمہارے نعمت اور خدا ہر نیکی پر تم کو ثواب عنایت کرے گا اور ہر نعمت کی بابت سوال کرے گا !

account_circle
Parveen Zehra(@parveenzehra110) 's Twitter Profile Photo

*💠امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :__*

'کوئی بھی چار افراد ایک امر پر جمع ہوتے ہیں تاکہ سب دعا کریں تو وہ جدا ہوتے ہیں دعا کی قبولیت کے ساتھ۔۔''

Shazz(@Shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

عشق کیوں ہوتا ھے ؟؟
ایک بار حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ سے کسی نے پوچھا عشق کیوں ہوتا ھے؟
کسی انسان کو کوئی انسان اتنا اچھا کیوں لگتا ھے کہ اسکے سامنے ساری کائنات کچھ نہیں لگتی؟

Hoseyn ahmadi(@Hoseynahmadi7) 's Twitter Profile Photo

امام احمد الحسن علیه سلام اسمشان در وصیت رسول الله ص برده شده و امام جعفر صادق علیه السلام وامام باقر علیه السلام نشانه های ظاهری و معنوی ایشان را ذکر کرده اند ایکسانیکه ادعا میکنید که شیعه علی علیه السلام هستید فردای قیامت به رسول خدا ص چگونه جواب خواهید داد.لبیکیامهدیویاقاءم.ع.

فلک زهرا🌹(@falakzahrapk) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
اپنے سفر کا آغاز صدقہ سے کیا کرو.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
اپنے سفر کا آغاز صدقہ سے کیا کرو.
account_circle
Hussaini Media5(@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیہ السلام
مومن کو چاہیے کہ وہ نہ مرے حتی کہ قرآن

سیکھ چکا ہو یا سیکھ رہا ہو

امام جعفر صادق علیہ السلام
مومن کو چاہیے کہ وہ نہ مرے حتی کہ قرآن

سیکھ چکا ہو یا سیکھ رہا ہو
account_circle
صائمہ 🌹(@saimahassan72) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق ؏ نے فرمایا:
افضل ترین صدقہ گرم جگر کو ٹھنڈا کرنا (پیاسے کو پانی پلانا) ہے
اور جو شخص کسی جانور وغیرہ کے گرم جگر کو ٹھنڈا کرے گا اللّٰه تبارک و تعالیٰ اس پراپنےعرش کاسایہ کرے گا جس پر عرش کے سایہ کے سوا اور کوئی سایہ نہیں ہوگا۔❤️
(بحارالانوار: ۹۶ / ۱۷۲ / ۸)

تسکین فاطمہ🦋(@Tskeen_) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیہ السلام

زائر امام حسین ع جب زیارت کرکے واپس آتا ہے
تو اس پر کوئی گناہ باقی نہیں رہتا۔

(وسائل الشیعہ، ج14، ص412)

Sayyeda Sakina Taqvi-🇵🇸(@SakinaTaqvi3) 's Twitter Profile Photo

حسین والوں کی کوئی قضا نماز نہ ہو 🙌🏻

'جو نماز کو سبک سمجھے گا وہ ہماری شفاعت سے محروم رہے گا'

-امام جعفر صادق (ع)

account_circle
دعا زھرا(@duaz1214) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیہ اسلام نے فرمایا
اپنے بچوں کے منہ کو تربت حسین ؑسے آشنا
کرو کیونکہ خاک کربلا تمہارے بچوں کی
حفاظت کرےگی
(وسائل الشیعہ جلد10ص410)

امام جعفر صادق علیہ اسلام نے فرمایا
اپنے بچوں کے منہ کو تربت حسین ؑسے آشنا
کرو کیونکہ خاک کربلا تمہارے بچوں کی
حفاظت کرےگی
(وسائل الشیعہ جلد10ص410)
account_circle
ابو صامد(@AbouSamed1093) 's Twitter Profile Photo

باغ و مسجد شیعیان مدینه در منطقه نُخاوله، شارع علی بن ابیطالب (ع)، بله در مدینه اسم یک خیابان بنام مبارک علی بن ابیطالب(ع) هست،اینجا همه شیعه هستند و با مُهر نماز میخونن و اذان با اشهدُ اَنّ علی ولی الله گفته میشه، نخلستانهای اینجا از زمان امام حسن و امام جعفر صادق(ع) بوده، رهبر

Zaira Noori(@NooriZaira) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق نے فرمایا
امام مہدی کے ظہور کی نشانی ماہ رمضان کی تیرہ اور چودہ کی درمیانی رات سورج گرہن
لگتا ہے
(ماہنامہ لسان صدق ص ۱۶۰)

امام جعفر صادق نے فرمایا
امام مہدی کے ظہور کی نشانی ماہ رمضان کی تیرہ اور چودہ کی درمیانی رات سورج گرہن
لگتا ہے
(ماہنامہ لسان صدق ص ۱۶۰)
account_circle
Shazz(@Shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بیٹیاں تمہاری نیکیاں ہیں اور بیٹے تمہارے لیے نعمت، اور خدا ہر نیکی پر تم کو ثواب عنایت کرے گا اور ہر نعمت کی بابت سوال کرے گا ❤

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بیٹیاں تمہاری نیکیاں ہیں اور بیٹے تمہارے لیے نعمت، اور خدا ہر نیکی پر تم کو ثواب عنایت کرے گا اور ہر نعمت کی بابت سوال کرے گا ❤
account_circle
تسکین فاطمہ🦋(@Tskeen_) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیہ السلام 🌺❤️

علی ع کی محبت تمام اعمال کی سردار ہے'.

امام جعفر صادق علیہ السلام 🌺❤️

علی ع کی محبت تمام اعمال کی سردار ہے'.
account_circle
Zaira Noori(@NooriZaira) 's Twitter Profile Photo

ظہور سے پریشانیاں دور ہوں گی

امام جعفر صادق علیه‌ السلام فرماتے ہیں:

وہ (امام مہدی علیہ السلام) شدید تنگی و بدحالی اور سخت پریشانیوں کے بعد اپنے شیعوں سے بلاؤں اور پریشانیوں کو دور کریں گے...

الزام‌الناصب، ص 138

ظہور سے پریشانیاں دور ہوں گی

 امام جعفر صادق علیه‌ السلام فرماتے ہیں:

 وہ (امام مہدی علیہ السلام) شدید تنگی و بدحالی اور سخت پریشانیوں کے بعد اپنے شیعوں سے بلاؤں اور پریشانیوں کو دور کریں گے...

  الزام‌الناصب، ص 138
account_circle
تسکین فاطمہ🦋(@Tskeen_) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیه‌السلام فرماتے ہیں:

لِکُلِّ داءٍ دَواءٌ وَ دَواءُ الذَّنبِ اَلاِستِغفارُ.

ہر درد کی دواء ہے اور گناہوں کی دواء استغفار ہے۔

ثواب‌الاعمال، ص 365

امام جعفر صادق علیه‌السلام فرماتے ہیں:

لِکُلِّ داءٍ دَواءٌ وَ دَواءُ الذَّنبِ اَلاِستِغفارُ.

ہر درد کی دواء ہے اور گناہوں کی دواء استغفار ہے۔ 

ثواب‌الاعمال، ص 365
account_circle
Zaira Noori(@NooriZaira) 's Twitter Profile Photo

ایک دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے، چاہے وہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہو۔

امام جعفر صادق علیہ السلام

ایک دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے، چاہے وہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہو۔

امام جعفر صادق علیہ السلام
account_circle
دعا زھرا(@duaz1214) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
زیارت امام حسین علیہ السلام تمام اعمال سے افضل ہے
(کامل الزیارات،ص253)