Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں سے ٹیکس وصول کر کے ، حکمران ، بیورو کریسی بیرونِ ملک جائدادیں بنا رہے ہیں اور عیاشیاں کررہے ہیں

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

تاحیات نااہلی کو قانون کے ذریعے ختم کرنا غیر آئینی ہے!

نواز شریف کی تاحیات نااہلی سیکشن 232 میاں ترمیم سے ختم نہی ہو سکتی!

account_circle