#مرکزعلم منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان کے زیراہتمام ای بلاک شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں محترمہ عائشہ سلیم کے زیر انتطام مرکزِ علم کی چوتھی کلاس کا آغاز کیا گیا۔ ▪️معزز شرکاء کو چوتھے لیکچر سے روشناس کروایا گیا۔ ▪️معلمہ کے فرائض محترمہ ہما اسماعیل صاحبہ نے سرانجام دئیے۔