اگر میری ریاست بھی میرےتخفظ سےہاتھ اٹھا لیتی ہےاور پھر ریاست مجھ سےیہ توقع رکھےکہ میں ان کا احترام کرو اور میرےدل میں ان کیلئے عزت ہوگی. نہیں جناب.. یہ دو طرفہ چیزیں ہیں.جب دو طرفہ صورتحال ٹھیک نہیں ہوگی، ہم بلکل بھی سرینڈر ہوکر پاکستان میں زندگی نہیں گزاریں گے
Maulana Fazl-ur-Rehman