BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللّٰہ میرا خاندان محفوظ ہے
بانی پی ٹی آئی کے خلاف القادر کیس جھوٹا ہے، زلفی بخاری

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

عدالت سے اسٹے آرڈر لیں گے۔۔ میٹنگ ہونی ہے کل اسی مرکزی دفتر کی گری ہوئی دیوار کے ساتھ میٹنگ کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی اور اویس لغاری صاحب میرے ساتھ بطور وزیر بیٹھے ہیں
عمران خان نے بھی کہا ہے کہ ہماری ادارے اور سسٹم سے جنگ نہیں شخصیت سے اختلاف ہوسکتا ہے دو چیزوں کو مکس نہ کریں مل بیٹھ کر حل نکالنا ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی، علی امین گنڈا پور اور اویس لغاری کی نیوز کانفرنس

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
وزیر آباد میں طالبہ سے زیادتی، مریم نواز کا نوٹس

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سعد رفیق نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دے دیا

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں اکانومی فیسٹیول 2024 اختتام پذیر
سخت معاشی ڈسپلن ، قومی سطح پر واضح ٹیکس پالیسی ترقی کا راستہ قرار

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کی پیشکش سے انکار کیا۔۔ چوری کی مینڈیٹ والی جماعت کے ساتھ حکومت نہیں بنانا چاہتے، روف حسن کی بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ اس وقت میرا خاندان بلکل محفوظ ہے۔۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف القادر کیس جھوٹا ہے۔۔ بانی پی ٹی آئی اس وقت ملک کا واحد سچ ہیں، زلفی بخاری

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے اسپرے
مویشی منڈی میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت سازشیوں کی شکست
خیبر پختونخوا کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

account_circle
Barrister Aqeel Malik(@BrAqeelMalik) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کا رشوت کے خاتمے کیلئے وزیر اوعلیٰ علی امین گنڈہ پور کے بیان پر تبصرہ۔

Dr.FizaKhan

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف نئے بیل آوٹ پیکج کیلئے ظالمانہ شرائط لے آیا۔۔ حکومت ہاتھ باندھے سر جھکائے تعمیل میں مصروف ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم

account_circle