Aimal Khan(@iAimalKhan_) 's Twitter Profile Photo

کتنا سستا ہے پختون اور بلوچ کا خون
چمن باڈر پر عوام اور فوج میں تصادم
ویڈیو بنانے والے کو سیدھا گولی مارا

account_circle
Aimal Khan(@iAimalKhan_) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کیلئے آٹے کا سرکاری رعایتی نرخ نامہ مقرر کیا گیا
نوٹ ! انقلابی احتجاج کی بدولت💪

آزاد کشمیر کیلئے آٹے کا سرکاری رعایتی نرخ نامہ مقرر کیا گیا
نوٹ ! انقلابی احتجاج کی بدولت💪
#AzadKashimir
account_circle
Aimal Khan(@iAimalKhan_) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان میں بغیر سود کے کسی سرکاری یا غیرسرکاری جگہ سے 5/10 لاکھ تک قرض دیا جاسکتا ہے ؟
احباب لازمی رہنمائی فرمائے

account_circle
Aimal Salang(@Salangtwit) 's Twitter Profile Photo

The wise perspective. Managing expectations can help avoid unnecessary disappointment and lead to healthier relationships with others.

account_circle
Aimal Khan(@iAimalKhan_) 's Twitter Profile Photo

اگر میں آپکی وردی نہیں پہن سکتا کیونکہ غیر قانونی ہے
تو آپ کون ہوتے ہو کہ میرا لباس پہن کر سیاست کرتے ہو .مولانا🔥

account_circle
Aimal Khan(@iAimalKhan_) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کسی کو نفع پہنچا نہیں سکتے
تو تکلیف بھی نہ پہنچائے زبان سے قلم سے ہاتھ سے
آپ اچھے انسان ہو

account_circle
Aimal Khan Swati(@AimalKhanswati) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں کئی بار سوات میں کلین سویپ کرنے کے بدلے Pti نے سوات میں کوئی میگہ پروجیکٹ شروع کرنے کی بجائے یہاں کا فری زون ختم کر کے ٹیکس لاگو کر دیا، کل پورے سوات میں ہڑتال ہوگی، کاروباری مراکز، بازار، بند ہوں گے، حکومتی حلقوں میں کوئی ہے آواز اٹھانے والا؟

account_circle
Aimal Khan(@iAimalKhan_) 's Twitter Profile Photo

فوج کا کام ملک و قوم کی حفاظت کرنا ہے
حکومتیں کرنا نہیں
گرانا اور بنانا تو بہت زیادہ تجاوز ہے

account_circle