عمران خان قوم کے ہر دلعزیز لیڈر ہیں توقع کرتے ہیں آج کی سماعت براہِ راست جانی چاہیے. فیصل جاوید خان
Faisal Javed Khan
#imrankhan
اگر میڈیا فیصلہ کرے کہ ہم نے آج عمران خان کو کوریج نہیں دینی تو وہ میڈیا ہاؤس آدھ گھنٹے بعد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائے گا یہ ریاست عمران خان کے بغیر نہیں چل سکتی۔ جاوید چوہدری
Javed Choudhry
#ImranKhan
چلیں جی قاضی صاحب بھاگ گئےخبر آ رہی ہے کہ آج کا کیس live stream نہیں ہو گامطلب قاضی صاحب کا سارا انقلاب خان کی ایک appearance نے نکال دیا. شہباز گل
Dr. Shahbaz GiLL
سپریم کورٹ کا موسم بدلنے والا ہے کیونکہ یہاں کوئی آنے والا ہےانتظار کی گھڑیاں سب ختم ہے کیونکہ اسی کیس کی پچھلی سماعت لائیو تھی اور یہ بھی انشااللہ لائیو ہوگئی. فیصل جاوید خان
Faisal Javed Khan
عمران خان سے زیادہ کوئی مظلوم شخص اس ملک میں نہیں ہے جس پر منبر و محراب سے علمائے کرام نے بہتان تراشے اور جھوٹ گھڑے اللہ کے رسول ﷺنے فرمایا کہ جو کسی مسلمان پر کفر کی تہمت لگاتا ہے وہ واپس اس پر لوٹ آتی ہے
اوریا مقبول جان
Orya Maqbool Jan
دنیا میں کوئی مالیاتی سکینڈل آیازرداری اور نواز شریف کی فیملی نے کبھی بھی پاکستان کو مایوس نہیں کیا. فواد چوہدری
Ch Fawad Hussain
#NawazSharif #AsifAliZardari
الحمدللہ غیرت کے ساتھ سر اُٹھا کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں جو مرضی کرلیں ہم خان کے ساتھ ہی ہوں گے حامد رضا
Sahibzada Hamid Raza
#ImranKhan
کل جب عمران خان سپریم کورٹ میں بولے گا تو قاضی فائز عیسی تھر تھر کانپے گےخان کی طاقت 25 کروڑ عوام ہے. لطیف کھوسہ
Sardar Latif Khosa
#imranKhan
Would expulsion be appropriate?
University of Melbourne made clear there would be “serious consequences” if protestors didn’t leave by 2.30pm
They didn’t
Should they be expelled from University of Melbourne ?
The Australian Herald Sun The Age Drew Pavlou 🇦🇺🇺🇦🇹🇼 Zionist Federation of Australia 3AW Melbourne Australian Jewish Association ABC News