Dr Atta Ur Rehman(@dr_atta77) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ عبدالستار ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن بی آر ٹی سے جوڑنے جا رہی ہے،

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا اورنج لائن ایکسٹینشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Sharjeel Inam Memon

حکومت سندھ عبدالستار ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن بی آر ٹی سے جوڑنے جا رہی ہے، 

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا اورنج لائن ایکسٹینشن کی  افتتاحی تقریب سے خطاب
@sharjeelinam
account_circle
Arman Afridi(@ArmanAfridi112) 's Twitter Profile Photo

سزا یافتہ شخص کی ضمانت پر ضمانتیں ہو رہی ہے پاکستان میں لاڈلاپن نہیں چلنے دیا جائے گا
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Sonu jan(@SonuJanPPP) 's Twitter Profile Photo

عمران خان چھوٹی سوچ کا ایک چھوٹا شخص ہے جس نے ہمیشہ اپنے لوگوں کو بدتمیزی، انتشار، نفرت اور الزام تراشی کی سیاست سکھائی ہے، کوئی بھی سمجھدار باشعور شخص عمران خان کے کسی کام کو کبھی نہیں سراہے گا۔ اس نے جو ماضی میں بویا آج وہی کاٹ رہا ہے...

Sharjeel Inam Memon

account_circle
Abdul Nabi Khoso(@A_NabiKhoso) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ عبدالستار ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن بی آر ٹی سے جوڑنے جا رہی ہے،

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا اورنج لائن ایکسٹینشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب.

Aamir Nawaz Talpur(@AamirNTalpur) 's Twitter Profile Photo

آج ہم نے عارضی طور پر مسافروں کی سہولت کیلئے عبدالستار ایدھی اورینج لائین اور گرین لائین کے درمیان مفت شٹل سروس شروع کردی ہے، بہت جلد اورینج لائین اور گرین لائین کو ایک دوسرے سے ملادیا جائے گا۔
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Abdul Nabi Khoso(@A_NabiKhoso) 's Twitter Profile Photo

اورینج لائن اور گرین لائن بی آر ٹی کا ایک دوسرے سے منسلک نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو سفری دشواری کا سامنا تھا، آج سے دونوں ٹریک کے درمیان عارضی طور پر رابطہ قائم کر رہے ہیں تاکہ اس منقطع ٹریک پر عوام کو گرمی میں پیدل چلنے کی کوفت سے بچایا جا سکے۔

Sharjeel Inam Memon

account_circle
AQiB Nawaz(@AqibNawaz278106) 's Twitter Profile Photo

اورینج لائن بی آر ٹی اور گرین لائن کا کچھ حصہ منقطع ہے جو عوام کی سفری دشواری کا سبب ہے، آج دونوں کا انضمام کر رہے ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
Sharjeel Inam Memon

اورینج لائن بی آر ٹی اور گرین لائن کا کچھ حصہ منقطع ہے جو عوام کی سفری دشواری کا سبب ہے، آج دونوں کا انضمام کر رہے ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
@sharjeelinam
account_circle
Jiyala Majid Bajeer 🇱🇾(@Majid_Bajeer786) 's Twitter Profile Photo

Molai Yousif Brohi(@MYousifBrohi) 's Twitter Profile Photo

سابق چیئرمین پی ٹی آئی چھوٹی سوچ کے مالک ہیں، بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ انتشار کی سیاست کی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Sharjeel Inam Memon(@sharjeelinam) 's Twitter Profile Photo

NICVD Larkana unit is a shining example of the 's commitment to providing quality healthcare to all. As part of a comprehensive network of cardiac care facilities established across Sindh, this center offers state-of-the-art treatment & services to patients

account_circle
Jiyala Majid Bajeer 🇱🇾(@Majid_Bajeer786) 's Twitter Profile Photo

شعبہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے عوام کے لیے سفری سہولیات مین مزید بہتری اورنج لاٸین اور گین لاٸین بس سروس کے درمیان شٹل سروس کا اغاز جس کا کرایہ صرف 25 روپیہ ھوگا
Sharjeel Inam Memon

شعبہ ٹرانسپورٹ حکومت  سندھ کی جانب سے عوام کے لیے سفری  سہولیات مین مزید بہتری اورنج لاٸین  اور گین لاٸین  بس سروس کے درمیان  شٹل سروس کا اغاز جس کا کرایہ صرف 25  روپیہ ھوگا
 @sharjeelinam
account_circle
Zeeshan_@rain(@ZeeshanArain44) 's Twitter Profile Photo

عمران خان چھوٹی سوچ کا ایک چھوٹا شخص ہے جس نے ہمیشہ اپنے لوگوں کو بدتمیزی، انتشار، نفرت اور الزام تراشی کی سیاست سکھائی ہے، کوئی بھی سمجھدار باشعور شخص عمران خان کے کسی کام کو کبھی نہیں سراہے گا۔ اس نے جو ماضی میں بویا آج وہی کاٹ رہا ہے۔ ...
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Muneer Ahmed Rattar(@OfficialRattar) 's Twitter Profile Photo

Sindh Government remains committed to provide best travel facilities to the people of Karachi. The government will do whatever s needed to facilitate the people, Sindh Senior Minister.. Sharjeel Inam Memon

account_circle
Lala Raheem Baloch(@LalaRaheemBullo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے شعبہ ٹرانسپورٹ کا ایک اور احسن اقدام۔ اورنج لائن اور گرین لائن بس سروس کے درمیان آج سے شٹل سروس کا آغاز
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon Nadeem Ahmed Bhutto

پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے شعبہ ٹرانسپورٹ کا ایک اور احسن اقدام۔ اورنج لائن اور گرین لائن بس سروس کے درمیان آج سے شٹل سروس کا آغاز
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam @Bhuttoiest
account_circle
A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh)(@RazzaqueShkh) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی بین الاقوامی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ان کی لانچنگ سے آج تک عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے، ایک ماسٹر پلان کہیں بنایا گیا جس کے تحت اسکو چلایا جا رہا ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Sharjeel Inam Memon

account_circle