پاکستان میں 90 فیصد صحافی الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں کرتے..
Absa Komal
میڈیم نے بھی تحریک لبیک پر الزام لگایا جواب مانگنے پر کارکنان کو بلاک کیا اور پھر بعد میں عورت کارڈ کھیلنا شروع کر دیا
اد بار آپ کو جواب دینا ہو گا اس بار معاف نہیں کریں گے
#AbsaKomalGiveProofOrApologize