#بریکنگ_نیوز
🔥غزہ مجاہدین کے سنائپر شوٹر مجاہد نے ایک یہودی فوجی افسر کی کھوپڑی اڑا دی
اس کاروائی کی دھماکے دار ویڈیو بھی جاری کردی
Ghulam Nabi Madni
#بریکنگ_نیوز
🔥لبنان سے حزب اللہ گروپ کے اسرائیل پر میزائلوں کے حملے جاری
Ghulam Nabi Madni
2018 میں نواز شریف صاحب کا بیان، نواز شریف ایک نشہ ہے واقعی ایسا نشہ کہ کچھ یاد ہی نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا اور اب کیا، کیا آپ نے یہی سوال نواز شریف سے پوچھا ویسے کل یوم تکبیر ہے تو اس سے پہلے کہ کریڈٹ کا ڈرامہ ن لیگ شروع کرے
#ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر لکھنا ضروری ہے
#بریکنگ_نیوز
🔻غزہ جبالیا میں اسرائیلی فوجی مجاہد سنائپر شوٹر کے ہاتھوں مردار
Ghulam Nabi Madni