Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی صدر اور ان کے وزیر خارجہ کی موت کا اعلان کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔

NBC رپورٹ

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

ایرانی ٹی وی اب صدر ابراہیم رئیسی کی 'جذباتی' تصاویر شائع کر رہاہے۔

جائے حادثہ پر موسم اس قدر خراب ہے کہ ریسکیو کرنے والے 3 ایرانی بھی اب لاپتہ ہیں۔

بعض اطلاعات کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنائی نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، تاہم بعض ذرائع یوم حزن کا اعلان کی خبر شائع کر رہے ہیں۔

پہلی ریسکیو ٹیم ایرانی صدر کے طیارے کے حادثے کے مقام پر پہنچ گئی۔ ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کا صحیح مقام دزمار جنگل ہے

🔴 ہمیں ابھی تک ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا کوئی سراغ نہیں ملا-ایرانی ہلال احمر

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

بشکیک سے آج دوسری فلائٹ چند منٹوں تک لاہور پہنچ رہی ہے۔ طلباء کے والدین کا کہنا ہے کہ سب طلباء اپنے خرچے پر آرہے ہیں ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی فلائٹ ارینج نہیں کی گئی۔ وہاں بچوں کے پاس کھانا ختم ہے باہر نکلتے ہیں تو حملہ ہوتا ہے۔

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

永井 龍🕙(@Ryo_Nagai_12) 's Twitter Profile Photo

J2に落として移籍してしまった複雑な気持ちと、うしろめたさが松本山雅にはありました。
当たり前にブーイングされるものと思っていましたが、試合後のアルウィンでの暖かい拍手や言葉に胸が熱くなりました。
まだまだサッカー頑張ろうと思いました。
ありがとうございました。

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

🔴 جس علاقے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا وہاں کے موسمی حالات اب مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں۔

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

🚨 BREAKING: Iranian President Ebrahim Raisi has survived the helicopeter crash alongside everyone aboard, according to Iranian media.
This footage is reportedly from inside the helicopter one hour before it crashed.
Heavy fog caused the accident, according to the SNN News

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

🔴 جائے حادثہ سے آنے والی خبریں اچھی نہیں ہیں۔

- ایرانی اہلکار کی غیر ملکی میڈیا رائٹرز سے بات چیت

🔴 ایرانی سرکاری نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔