Sohail Anwar Siyal(@siyal_anwar) 's Twitter Profileg
Sohail Anwar Siyal

@siyal_anwar

ID:852962667710918656

linkhttps://m.facebook.com/sohailAnwarKhanSiyal/ calendar_today14-04-2017 19:12:02

3,0K Tweets

49,1K Followers

107 Following

Sohail Anwar Siyal(@siyal_anwar) 's Twitter Profile Photo

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن اور دور اندیشی کے بدولت پاکستان جوھری پروگرام کا آغاز ہوا جو سن 1998 میں پوری دنیا نے دیکھا۔
شکریہ بھٹو صاحب، پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے۔
پاکستان زندھ باد
پاکستان پائندہ باد

account_circle
Sohail Anwar Siyal(@siyal_anwar) 's Twitter Profile Photo

'مدرس ڈے' کے موقعے پر تمام مائوں کو سرخ سلام اور مان۔
ماں کا رشتہ دنیا کے باقی سب رشتوں سے افضل اور پختہ ہوتا ہے۔ اس رشتے کی خوبصورتی اس کا بےغرض ہونا اور مخلص محبت کی پچار ہے۔
اللہ پاک سب مائوں کے اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

'مدرس ڈے' کے موقعے پر تمام مائوں کو سرخ سلام اور مان۔ ماں کا رشتہ دنیا کے باقی سب رشتوں سے افضل اور پختہ ہوتا ہے۔ اس رشتے کی خوبصورتی اس کا بےغرض ہونا اور مخلص محبت کی پچار ہے۔ اللہ پاک سب مائوں کے اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ #MothersDay2024
account_circle
Sohail Anwar Siyal(@siyal_anwar) 's Twitter Profile Photo

عید الفطر مبارک۔
اللہ پاک ہم سب اس بابرکت دن کے صدقے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر جائز التجا قبول فرمائے۔ آمین۔

عید الفطر مبارک۔ اللہ پاک ہم سب اس بابرکت دن کے صدقے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر جائز التجا قبول فرمائے۔ آمین۔
account_circle
Sohail Anwar Siyal(@siyal_anwar) 's Twitter Profile Photo

Congratulations Aseefa B Zardari on becoming the member of National Assembly and winning the seat uncontested.
Verily, Democracy is the best revenge.

account_circle
Sohail Anwar Siyal(@siyal_anwar) 's Twitter Profile Photo

تمام محب وطن کو یوم پاکستان مبارک۔
پاکستان زندھ باد
پاکستان پائندہ باد

تمام محب وطن کو یوم پاکستان مبارک۔ پاکستان زندھ باد پاکستان پائندہ باد
account_circle
Sohail Anwar Siyal(@siyal_anwar) 's Twitter Profile Photo

ماہ رمضان مبارک۔
اللہ پاک ہم سب کو اس بابرکت، رحمت اور نجات کے مہینے میں رمضان کریم کے تمام فرائض انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

ماہ رمضان مبارک۔ اللہ پاک ہم سب کو اس بابرکت، رحمت اور نجات کے مہینے میں رمضان کریم کے تمام فرائض انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
account_circle