Naveed Ch Advocate HC(@naveedch) 's Twitter Profileg
Naveed Ch Advocate HC

@naveedch

My Total Faith On Imran Khan. He is My Leader. True Leaders Don’t Creat Followers .They Creat More Leaders.

ID:14798390

calendar_today16-05-2008 13:00:22

26,5K Tweets

4,0K Followers

4,4K Following

Nadir Khan PTl 🌐(@NadirKhanPTISMT) 's Twitter Profile Photo

اگر قائد اعظم اور فاطمہ جناح ن لیگ کی حکومت میں ہوتے تو ان کی بھی چادر کھینچ لی جاتی
محترمہ زرتاج گل کے الفاظ پر ن لیگ کی خواتین کا احتجاج
یہ خواتین حرام کی کمائی سے ایوان میں آئی ہئں حرام کی تنخواہ پر ایسے ہی بندہ چیختا ہے ، زرتاج گل کا ن لیگی خواتین کی جانب دیکھ کر جملہ

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

جو کام ججز جرنیلوں کے لئے PCOکے تحت حلف اُٹھا کر کرتے تھے،وہ کام اب بغیر حلف اُٹھاۓ کئے جا رہے ہیں کیونکہ سپریم کورٹ نے 3نومبر 2007 میں اس PCO حلف کو غداری کے مترادف قرار دیکرپابندی لگا دی تھی۔
اب ججز وہ تمام کام بغیر حلف اُٹھاۓ کرتے ہیں جو پہلے وہ حلف اٹھا کر کرتے تھے
مطیع اللہ

account_circle
Naveed Ch Advocate HC(@naveedch) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے، امریکہ

تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں، امریکہ

امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈیوں میں سے ایک ہے، امریکہ

account_circle
вıłαł иαѕιя ツ(@BilalNasirPTI) 's Twitter Profile Photo

میں مان ہی نہیں سکتا کہ عون چوہدری سلمان اکرم راجہ سے جیت گیا، جس سیٹ پر ن لیگ 2013 اور 2018 میں نہیں جیت سکی جب ہمارا peak پر تھا اور اب ہمارا اتحادی جیت گیا۔ محمد زبیر

account_circle
Naveed Ch Advocate HC(@naveedch) 's Twitter Profile Photo

دبنگ نہیں انتہائ ڈرپوک جس دن یہ آرمی چیف بنا تو میرا ایک دوست بولا کہ اس میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہے میں نے کہا اس کا کیا مطلب جو پھر وقت نے ثابت کیا کہ کس طرح بیرونی طاقت اور شریف خاندان کے سامنے جُھکا واقع اس دوست کی بات سچ نکلی

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

وہ جیل میں بیٹھا صرف پیغام بھجواتا ہے۔ کوئی قسم بھی نہیں کھاتا اور قوم یقین کر لیتی ہے اور دوسری طرف قسموں پر بھی لوگ اعتبار نہیں کرتے۔

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں ملٹری کا نام نہ لیں کیوں بھئی ؟سارا ظلم ہی ملٹری کے زریعے کیا گیا ہے
25 سے زائد نوجوان شہید کردئیے ان سے معافی تک نہیں مانگی لاشیں تک دیر سے دیں اور کہا اپنے شہیدوں پر بلکل بات نہیں کرنی۔۔
ایسے بولا جاتا ہے پی ٹی آئی کے عہدےدارو۔۔
حسان نیازی کی والدہ ۔۔

account_circle
Naveed Ch Advocate HC(@naveedch) 's Twitter Profile Photo

لعنت باجوہ پر قسمیں کھا رہا ہے مگر پورے پاکستان میں ایک بندہ بھی نہیں جو یہ بات مانے کہ باجوہ بددیانت اور جھوٹا نہیں اس طرح کے کریکٹر پاکستان کے اعلیٰ ترین عہدوں پر کیسے پہنچ جاتے ہیں ۔ ابھی بھی یہی حال چل رہا ہے

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

“دھمکیاں مل رہی ہیں ملٹری کا نام مت لو۔ ہمارے بیٹے حسان نیازی کو سامنے لائیں وہ کہاں ہے۔
ہمارے ملازموں کو اٹھا کر لے گئے 10 مہینے بےگناہ قید میں رکھا، ایک معذور ہو گیا
کسی نے معافی مانگی”؟
جناح ہاؤس نا ہوگیا کعبہ ہوگیا

ہمشیرہ عمران احمد خان نیازی

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

پاسنگ آوٹ کے وقت سیاست میں حصہ نہ لینے کا جو حلف اٹھاتے ہو اسکی پاسداری کرو تو ریٹائرمنٹ کے بعد ماں کی قبر کی جھوٹی قسمیں کھانے کی نوبت ہی نہ آئے۔

account_circle
Naveed Ch Advocate HC(@naveedch) 's Twitter Profile Photo

یہ مریم کُتی اور کُتے کی بچی کہتی ہے الحمداللہ ن لیگ الیکشن جیت گئ اور جو جو صحافی بھی کہتا ہے لعنت بےشمار ان لفافوں پر

account_circle
Naveed Ch Advocate HC(@naveedch) 's Twitter Profile Photo

جس مُلک میں انصاف دینے والی ایک عدالت بھی موجود نہ ہو تو کیا کرے کوئ جتنا کیا جس جس نے کیا اُس کو سلام ہے

account_circle