Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profileg
Ahmaad rAo

@imraoaftab

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

ID:1458133036067872772

calendar_today09-11-2021 18:03:10

3,9K Tweets

10,6K Followers

9,5K Following

Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

قسمت صرف انسانوں کی ہی نہیں، بلکہ
،جانوروں کی بھی ہوتی ہے
ہندوستان میں گائے دیوتا ہے، اور
!ہمارے ملک میں گدھے لیڈر ہیں

account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی'
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے.
Right🥀🖤

account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

اچار ڈالنے کا ٹائم آگیا ہے۔
اس موسم میں کون کون اچار ڈالتے ہیں ۔۔؟

اچار ڈالنے کا ٹائم آگیا ہے۔ اس موسم میں کون کون اچار ڈالتے ہیں ۔۔؟
account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں غیر ملکی وفد کی آمد کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

کمشنر کراچی نے 23 اپریل کے روز عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
23 اپریل کو تمام نجی و سرکاری اداروں میں تعطیل کا اعلان
تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے.

کیا کہنا چاہتے ہیں آپ اس بارے میں کیا یہ فیصلہ درست ہے۔؟؟

کراچی میں غیر ملکی وفد کی آمد کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کمشنر کراچی نے 23 اپریل کے روز عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری 23 اپریل کو تمام نجی و سرکاری اداروں میں تعطیل کا اعلان تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے. کیا کہنا چاہتے ہیں آپ اس بارے میں کیا یہ فیصلہ درست ہے۔؟؟
account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ...💔
اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی... 💔💔

account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

𝐅𝐀𝐒𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐓𝐎 3️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ 𝐓𝟐𝟎𝐈 𝐑𝐔𝐍𝐒 🚨

Rizwan reaches the landmark figure in 7️⃣9️⃣ innings 🥇

|

𝐅𝐀𝐒𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐓𝐎 3️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ 𝐓𝟐𝟎𝐈 𝐑𝐔𝐍𝐒 🚨 Rizwan reaches the landmark figure in 7️⃣9️⃣ innings 🥇 #PAKvNZ |#Multansultan #AaTenuMatchDikhawan
account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم

آپ لوگوں کی زبان میں اس پھل کو کیا کہتے ہیں۔؟
اور یہ کون سے علاقے میں پایا جاتا ہے۔؟؟

اسلام علیکم آپ لوگوں کی زبان میں اس پھل کو کیا کہتے ہیں۔؟ اور یہ کون سے علاقے میں پایا جاتا ہے۔؟؟
account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

رات کو سوتے ہوۓ کبھی کبھی لگتا ہے جیسے ہم گرنے لگے ہیں
اور جسم کو ایک جھٹکا لگتا ہے
ایسا کیوں ہوتا ہے..؟؟؟
🤔🤔

account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اِسلام کا قلعہ کہنا اِسلام کی توہین ہے، یہ سرمایہ داروں کی چراگاہ ہے، جبکہ غریبوں اور محنت کشوں کی قتل گاہ ہے ۔

account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

1 گیند پر 286 رنز۔
یہ عجیب واقعہ 1894 میں وکٹوریہ کے خلاف ویسٹرن آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا۔ بلے باز نے شاٹ کھیلا اور گیند درخت پر پھنس گئی اور بولنگ سائیڈ نے گیند کو ضائع ہونے کا اعلان کرنے کی درخواست کی لیکن گیند درخت پر صاف نظر آرہی تھی اس لیے امپائر نے اپیل مسترد کر دی اور

1 گیند پر 286 رنز۔ یہ عجیب واقعہ 1894 میں وکٹوریہ کے خلاف ویسٹرن آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا۔ بلے باز نے شاٹ کھیلا اور گیند درخت پر پھنس گئی اور بولنگ سائیڈ نے گیند کو ضائع ہونے کا اعلان کرنے کی درخواست کی لیکن گیند درخت پر صاف نظر آرہی تھی اس لیے امپائر نے اپیل مسترد کر دی اور
account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

ایسا لفظ جو M سے شروع اور D پے ختم ہو
یہ پوسٹ صرف انٹیلیجنٹ لوگوں کے لیے ہے

account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

This is a very beautiful picture,, and understandable,,
Time comes and goes,, it is a matter of love of each other in the heart.

This is a very beautiful picture,, and understandable,, Time comes and goes,, it is a matter of love of each other in the heart.
account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سکولوں میں غریب کیلئے کتابوں کے پیسے نہیں لیکن خیبرپختونخوا میں اب Tiktoker Girl کے لیے
1 کروڑ 71 لاکھ کی 🚗 گاڑی خریدی جائے گی۔۔یہ میرا برباد وطن کا ثبوت ہے 🙏

ہر کوئی کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں

سرکاری سکولوں میں غریب کیلئے کتابوں کے پیسے نہیں لیکن خیبرپختونخوا میں اب Tiktoker Girl کے لیے 1 کروڑ 71 لاکھ کی 🚗 گاڑی خریدی جائے گی۔۔یہ میرا برباد وطن کا ثبوت ہے 🙏 ہر کوئی کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں
account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

آئی فون کی خواہش لئے آج کل کے طلباء کیا جانیں یہ قلم خریدنا ہماری کتنی بڑی خواہش ہوتی تھی۔
ایگل و ڈالر کے پین ❣️
یقین کریں میں تو بہت خوش ہوا کرتا تھا خرید کر کہ اپ کے ساتھ بھی یہی سین ہوتا تھا۔۔؟؟

آئی فون کی خواہش لئے آج کل کے طلباء کیا جانیں یہ قلم خریدنا ہماری کتنی بڑی خواہش ہوتی تھی۔ ایگل و ڈالر کے پین ❣️ یقین کریں میں تو بہت خوش ہوا کرتا تھا خرید کر کہ اپ کے ساتھ بھی یہی سین ہوتا تھا۔۔؟؟
account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

پورے 15منٹ 38 سیکنڈ جس نے ابھی تک نہیں دیکھی آجائے بالکل فری۔ لیکن فالوکیے بغیر نہیں ملے گی۔

account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

مٹر ۔ ٹماٹر ۔ ٹریکٹر-پوسٹر.
ماسٹر-کے علاوہ ایسا لفظ جس میں ٹر آتا ھو۔

account_circle
Ahmaad rAo(@imraoaftab) 's Twitter Profile Photo

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں..🌸🔥 روٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا..❤️.🫶


account_circle