Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profileg
Fizza Hashmi

@fizasaleem531

“When you have a dream, you've got to grab it and never let go.”

ID:1766127085997682688

calendar_today08-03-2024 15:42:13

204 Tweets

1,4K Followers

2,1K Following

Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے🤍

جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے🤍
account_circle
Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحيم
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
Good morning 🌅

بسم الله الرحمن الرحيم ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ Good morning 🌅
account_circle
Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟
زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ ‘ مر’ جاتے ہیں❤️

وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟ زندگی تیرے تعاقب میں ہم اتنا چلتے ہیں کہ ‘ مر’ جاتے ہیں❤️
account_circle
Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحيم
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
Good afternoon 🤍

بسم الله الرحمن الرحيم ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ Good afternoon 🤍
account_circle
Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا اسے کبھی نہ بھولیں..!! 🙂🖤

جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا اسے کبھی نہ بھولیں..!! 🙂🖤
account_circle
Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

میری تحریروں میں لپٹے تابوت نہ کھول
جی اٹھے لفظ تو تم خوف سے مر جاؤ گے

میری تحریروں میں لپٹے تابوت نہ کھول جی اٹھے لفظ تو تم خوف سے مر جاؤ گے
account_circle
Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

عورت کو رکھنا بہت آسان ہے اگر رکھنا چاہو تو, مردانگی یہ نہیں کہ کتنی پھنسا سکتے ہو , مردانگی تو یہ ہے کسی ایک سے کتنی وفا نبھا سکتے ہو۔

ہم عموماً کسی شخص سے نہیں
اُس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں

ہم عموماً کسی شخص سے نہیں اُس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں
account_circle
Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم 🌸
چاند دیکھنے کی د عا 🌙

اے اللہ ! ہم کو آپ امن و ایمان ، سلامتی اور اسلام کا چاند دکھائیے اے چاند ! میرا اور تیرا رب اللہ ہے 🌼

السلامُ علیکم 🌸 چاند دیکھنے کی د عا 🌙 اے اللہ ! ہم کو آپ امن و ایمان ، سلامتی اور اسلام کا چاند دکھائیے اے چاند ! میرا اور تیرا رب اللہ ہے 🌼
account_circle
Fizza Hashmi(@fizasaleem531) 's Twitter Profile Photo

عشق میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے آمین 🖤

عشق میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے آمین 🖤
account_circle