Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profileg
Ahmad Warraich

@ahmadwaraichh

#Punjabi | #Civilian | #Constitutionalist | #Farmer | #Nusrat | #LahoreQalandars

ID:149407563

calendar_today29-05-2010 06:09:48

61,2K تغريدات

35,5K متابعون

389 التالية

Follow People
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا کے بقول جج صاحب پر اعتراض کی وجہ ’’سوشل میڈیا‘‘ ہے، خاور مانیکا کو لگا کہ جج صاحب سوشل میڈیا اور اخبارات سے influence ہو گئے ہیں۔ اب بظاہر اس اعتراض پر جج صاحب نے کیس کا فیصلہ سنانے سے انکار کیا ہے۔

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

بینظیر کی جان کو خطرہ تھا تو وقت سے پہلے مشرف کا نام لیا، باقاعدہ لکھ کر دیا، جب مثالیں موجود ہیں تو پھر ناراضگی کس بات پر ہے، تاریخ میں مثالیں موجود ہیں جان کو خطرہ ہو تو نام لیتے ہیں، اس میں کیا خبر ہے، حافظ حمد اللہ

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ان کو بطور وکیل بلایا ہے، یہ ن لیگ کے ترجمان بن کر بیٹھے ہیں، آئین قانون کی تشریح کریں، کسی پارٹی کی ترجمانی نہ کریں، حافظ حمد اللہ کی راجہ خالد محمود سے گفتگو

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

آپ سفیر کی بات کر رہے ہیں کیا عدالتیں اندرون ملک کبھی ایسی وضاحتیں کسی کو دیتیں ہیں ؟ جو فیصلہ ہو گیا بس ہو گیا وضاحتیں کیوں ؟

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو ڈیفنڈ کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ وہ خود بخود ڈیفنڈ ہو جائے گی۔

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

فکر وہ لوگ کریں جن کی ویڈیوز اور فائلیں آنی ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

چار پانچ سیٹوں کا فیصلہ ہو گا، یہ نظر آ رہی ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

مئی کی PROPOSED کاز لسٹ میں تحریک انصاف کا ری ویو 29 مئی کو لگانا پرپوز کیا گیا تھا۔ فائنل کاز لسٹ میں کیس نہیں لگا۔ جس فیصلے کا ری ویو ہونا ہے۔ اس پر خط لکھ کر دفاع؟

اصول رہا ہے کہ زیر سماعت مقدمات پر بات بھی نہیں کی جاتی۔ PTI نے بلے کے نشان سے متعلق فیصلے پر ری ویو فائل کر رکھا ہے۔ کیا زیر سماعت مقدمے پر چیف جسٹس/سپریم کورٹ کا خط لکھ کر دفاع کرنا احسن عمل ہے؟ جیسے دفاع کیا گیا اس سے تو ظاہر ہے ری ویو میں بھی یہی فیصلہ آئے گا۔

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو ملے گی، فارمولا طے پا گیا، ن لیگ کو 12، سنی اتحاد کونسل کو 9 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ ملے گی۔ پیپلز پارٹی کو 7، جے یو آئی کو ایک کمیٹی چیئرمین شپ ملے گی۔

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں ہم سنا کرتے تھے کہ سپریم کورٹ اکیلا چیف جسٹس نہیں، سارے ججز پر مشتمل ہے۔ اب تو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بھی نافذ ہے، ایک 3 رکنی کمیٹی بھی بنی ہوئی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر کو خط ’’سپریم کورٹ‘‘ کی طرف سے لکھا گیا، کیا تمام 14 ججز کی طرف سے خط سمجھنا چاہیے؟

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کو بیرونی سفارت کاروں سے براہ راست خط و کتابت سے پرہیز کرنا چاہیے، اس طرح آپ مزید جگ ہنسائی کرا رہے ہیں، فواد چودھری

چیف جسٹس کو بیرونی سفارت کاروں سے براہ راست خط و کتابت سے پرہیز کرنا چاہیے، اس طرح آپ مزید جگ ہنسائی کرا رہے ہیں، فواد چودھری
account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

سوالات جیل بھیجے اور وہاں سے جواب آئے۔ یہ سب کیسے ممکن ہو رہا ہے؟ کون یہ سہولت کاری کر رہا ہے؟ غریدہ جی (تمغہِ امتیاز) کے عمران خان کے انٹرویو پر سوالات

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

قانون کو استعمال کر کے سیاسی رہنماؤں کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا، انتخابی نشان لیا گیا، انٹرنیٹ بند کیا، الیکشن نتائج آنے میں تاخیر ہوئی، کاؤنٹنگ میں بے ضابگطیاں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی پرانی تقریر

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے الجزیرہ کو کب انٹرویو دیا؟ مہدی حسن ابھی بھی الجزیرہ پر ہی ہیں ؟؟؟

عمران خان نے الجزیرہ کو کب انٹرویو دیا؟ مہدی حسن ابھی بھی الجزیرہ پر ہی ہیں ؟؟؟
account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

برطانوی ہائی کمیشن کو خط نامناسب ہے، تحریک انصاف سے انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے سے پوری دنیا میں پاکستان کے عدالتی نظام کی جگ ہنسائی ہوئی، چیف جسٹس کس کس کو صفائیاں دیں گے؟ فواد چودھری