Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profileg
Abdul Aleem Khan

@abdul_aleemkhan

Politician and Entrepreneur

ID:1173863894

linkhttp://aleemkhan.pk/ calendar_today13-02-2013 04:15:23

9,4K Tweets

1,1M Followers

11 Following

Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

گوادر میں بے گناہ مزدوروں کا قتل افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ دہشتگردی میں ملوث افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ ایسے واقعات ملک کا امن خراب کرنے کی سازش ہے جس کو ہم سب مل کر ناکام بنائیں گے۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق افرادکو جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

صادق خان کو تیسری بار میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بےشک عوام نے ان کی محنت اور خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں مینڈیٹ دیا۔ صادق خان کا تیسری بار میئر لندن بننا پاکستانی کمیونٹی کیلئے بھی باعثِ فخر ہے۔ صادق خان کی مزید کامیابیوں کیلئے دعاگو ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

نائلہ کیانی کو پانچویں بلند ترین چوٹی 'مکالو' سر کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وہ دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیماہ بن گئیں جو ایک بڑا اعزاز ہے۔ پُر خطر راستوں کو چیرتے ہوئے آسمان سے باتیں کرتی چوٹیوں کو سر کرنا ہمت اور حوصلے کا…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو پہلے خلائی مشن 'آئی کیوب-کیو' کی روانگی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بلاشبہ آج کا دِن ہم سب کیلئے باعثِ فخر اور انتہائی تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ سائنسدانوں، خلائی اداروں کے ماہرین اور اراکین خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ یہ خلائی مشن پاک چین دوستی کو خلاء میں امر کرے گا۔…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دُکھ اور افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے۔ آمین۔

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

آج دنیا بھر میں محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دِن منایا جا رہا ہے۔ محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیر ملکی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ مزدور طبقہ معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ مزدوروں کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کا تحفظ…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

محمد شعیب صدیقی اور اہلیان حلقہ کو جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی پی 149لاہور کے ضمنی انتخابات میں ایک بارپھر ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بزرگوں کی دعاؤں سے جیت آئی پی پی کے حصے میں آئی۔ حلقے کے عوام نے جس طرح والہانہ محبت کا اظہار کیا اُس پر اُن کا بے حد مشکور ہوں۔ یہ عوام اور…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

بلوجستان کے ضلع نوشکی میں دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ بے گناہ اور معصوم افراد کی جانیں لینا کسی طور انسانیت نہیں۔ سانحہ نوشکی ملک میں صوبائی منافرت پھیلانے کی گھناؤنی سازش ہے۔ ایسے ملک دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ جانبحق افراد کی مغفرت…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے۔ عید کی خوشیوں میں اپنے عزیز و اقارب، غریب، مستحق اور ضرورت مند افراد کو بھی شریک کریں۔ اس عید پر اپنے فلسطینی بھائیوں کو بھی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کہ اللہ انہیں مظالم سے نجات اور…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

یوسف رضا گیلانی کو بلا مقابلہ چئیرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب ہونا خوش آئند امر ہے۔ امید ہے یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کو جمہوری تقاضوں کے مطابق چلائیں گے۔

account_circle
Team Aleem Khan(@teamaleemkhan) 's Twitter Profile Photo

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی مدینہ منورہ کے بعد مکہ مکرمہ آمد، عبدالعلیم خان کی خانہ کعبہ کے اندر نوافل کی ادائیگی، ملکی ترقی اور استحکام کے لیے دعائیں کیں۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وزیراعظم پاکستان کے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کر رہے تھے، اللہ تعالیٰ ان…

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی مدینہ منورہ کے بعد مکہ مکرمہ آمد، عبدالعلیم خان کی خانہ کعبہ کے اندر نوافل کی ادائیگی، ملکی ترقی اور استحکام کے لیے دعائیں کیں۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وزیراعظم پاکستان کے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کر رہے تھے، اللہ تعالیٰ ان…
account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ایسٹر محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ مسیحی برادری کی ملک و قوم کے لیے بے پناہ خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ہم سب مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے کوہستان جانے والے چینی باشندوں پرخودکش حملہ انتہائی افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔قیمتی جانوں کے ضیاع پر دُکھ ہے۔ دشمن پاک چینی دوستی اورسی پیک کو سوچی سمجھی سازش کے تحت ٹارگٹ کر رہا ہے لیکن قوم پاک فوج کے ساتھ ملکر تمام مذموم سازشیں ناکام بنائے گی۔میری تمام ہمدردیاں…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

دہشت گردوں کا تربت میں پاک بحریہ کی پی این ایس صدیق پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔سکیورٹی فورسزنے مہارت اور بہادری سےمقابلہ کیا اور حملے کو ناکام بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی نعمان فرید شہید ہو گئے۔ وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام۔ اللہ تعالی شہید…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ 1940وہ عظیم دن ہے جب قرار دادِ پاکستان منظور ہوئی۔ یہ دن ہر سال پوری قوم کو اس جذبے کی یاد دلاتا ہے جس کے ذریعے ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کا حصول ممکن بنایا۔ آج ہمیں اُسی جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہربحران اورمشکل وقت کا مقابلہ کرنا ہے۔ مادر وطن کے خلاف ہونے والی ہر سازش…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ افواج پاکستان دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

بی ایل اے کے دہشت گردوں کا جی پی اے کمپلیکس گوادر پر بزدلانہ حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ بروقت کارروائی کر کے حملہ ناکام بنانا سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے اور اپنی افواج کے شانہ…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے چیمپئن بننے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد! شاداب خان کی قیادت میں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پی سی بی کو ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد۔ ٹیم کوئی بھی جیتے جیت پاکستان اور کرکٹ کی ہے۔ پورے ٹورنامنٹ میں شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے ضلع میرعلی میں دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پرحملہ قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ دہشتگردوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کرنل کاشف اور فوجی جوانوں کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ…

account_circle