AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profileg
AsgharBlochPTI

@Ziddiblochpti

Official Account Of Asghar Bloch
deputy Secretary Digital Media Insaf Youth Wing DGKHAN Davison
Team Head Team Official Pakistan

ID:1548697752200253440

calendar_today17-07-2022 15:55:02

1,1K Tweets

2,2K Followers

3,8K Following

Asma Malik(@AsmaMalik0407) 's Twitter Profile Photo

تماشہ تو اپ نے بنایا ہے ایک ایک بیان کو لے کے ایک ایک صحافی کی جھوٹی بات کو لے کے ایک ایک اکاؤنٹ ہولڈر کے جھوٹے میسج کو لے کے تماشہ اپ نے بنایا ہے نہ کہ لیڈرشپ نے تماشائی ہی تماشہ بناتے ہیں اور پھر ذمہ داری اگلے پہ ڈال دیتے ہیں

account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

جب پوری دنیا عمران خان کو چھوڑ جائے اس وقت ایک شخص عمران خان کے لئے کھڑا ہو

تو وہ آخری شخص اصغر بلوچ ہوگا انشاللہ

جب پوری دنیا عمران خان کو چھوڑ جائے اس وقت ایک شخص عمران خان کے لئے کھڑا ہو تو وہ آخری شخص اصغر بلوچ ہوگا انشاللہ
account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

یہ کس نے کہہ دیا کہ بازی ہار بیٹھے ہیں
ابھی تم پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ⚡

یہ کس نے کہہ دیا کہ بازی ہار بیٹھے ہیں ابھی تم پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ⚡ #Murshid
account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

فوجی افسروں کے کھیتوں کی گندم کو خشک کرنے کیلئے آدھا درجن ھیلی کاپٹر موجود ھوتے ھیں۔
مگر پانچ بھائیوں کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے ایک بھی ھیلی کاپٹر موجود نہیں ھوتا ھے۔
الفاظ

فوجی افسروں کے کھیتوں کی گندم کو خشک کرنے کیلئے آدھا درجن ھیلی کاپٹر موجود ھوتے ھیں۔ مگر پانچ بھائیوں کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے ایک بھی ھیلی کاپٹر موجود نہیں ھوتا ھے۔ الفاظ

پاسپورٹ چھاپنے کے لئے کاغذ نہیں ہے اور سٹاک ایکسچینج 75 سالہ بلند ترین سطح پر ہے

account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

تاریخ رقم ہو رہی ہے تماما پاکستانیوں کو آج کی لائیو سپریم کورٹ پروسیڈنگ دیکھنی چاہیے

account_circle
ⁱᴾⁱᵃⁿSaman Bukhari❤️(@Syedzadipti) 's Twitter Profile Photo

دراز قامت، گلاب چہرہ، خمارآنکھیں👀 اُجال رکھنا

تیری اداوں پہ ہم مر نہ جائیں خدا کے بندے خیال رکھنا🫰🌹🍁🍂
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Imran Khan

دراز قامت، گلاب چہرہ، خمارآنکھیں👀 اُجال رکھنا تیری اداوں پہ ہم مر نہ جائیں خدا کے بندے خیال رکھنا🫰🌹🍁🍂 @TeamiPians @ImranKhanPTI
account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

ککھ نہ رہے اس انڈین ویلاگر لڑکی کا اسنے تو قریب سے دکھا کر ٹک ٹاکر شہزادی کی خوبصورتی کو چاک چاک کر دیا😂😂

ککھ نہ رہے اس انڈین ویلاگر لڑکی کا اسنے تو قریب سے دکھا کر ٹک ٹاکر شہزادی کی خوبصورتی کو چاک چاک کر دیا😂😂
account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی کم عرصے میں شہرت پانے والا اخلاق بڈانی وہ ورکر ہے جب عمران خان کی حکومت گرایا گیا تو لوٹوں کے مقابلے میں یہ شخص نے ہمارے حلقے سے کلمہ حق بلند کیا اور عمران خان کے ساتھ ایسے ڈٹ کر کھڑا رہا کہ ہر ڈیل ہر پریشر کو جوتے کی نوک پر رکھ کر عمران خان سے وفا کی انتہا کردی
MPA PP287

بہت ہی کم عرصے میں شہرت پانے والا اخلاق بڈانی وہ ورکر ہے جب عمران خان کی حکومت گرایا گیا تو لوٹوں کے مقابلے میں یہ شخص نے ہمارے حلقے سے کلمہ حق بلند کیا اور عمران خان کے ساتھ ایسے ڈٹ کر کھڑا رہا کہ ہر ڈیل ہر پریشر کو جوتے کی نوک پر رکھ کر عمران خان سے وفا کی انتہا کردی MPA PP287
account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی نے اج کے بعد دھمکی دی تو اسکا نام tv پر لائیو لونگا
بات ختم
سینئر صحافی حامد میر ان فائر
Hamid Mir حامد میر well done

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے ،
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی۔۔

ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے ، حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی۔۔
account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی نے اج کے بعد دھمکی دی تو اسکا نام tv پر لائیو لونگا
بات ختم
سینئر صحافی حامد میر ان فائر
Hamid Mir حامد میر well done

account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی سوچتا ہوں سب کچھ بھول بھلا کے نئی زندگی شروع کروں،🙄
لیکن جن کے پیسے دینے ہیں وہ نہیں مانتے😏🫢

account_circle
AsgharBlochPTI(@Ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

کچھ مسکراہٹیں ہر دلیل پہ بھاری ہوتی ہیں .
وفائیں بتائی نہیں جاتی ثابت کی جاتی ہیں . جب بھی وفا نبھانے والوں کا نام لکھا جائے گا. عمر سرفراز چیمہ کا نام سر فہرست ہوگا

کچھ مسکراہٹیں ہر دلیل پہ بھاری ہوتی ہیں . وفائیں بتائی نہیں جاتی ثابت کی جاتی ہیں . جب بھی وفا نبھانے والوں کا نام لکھا جائے گا. عمر سرفراز چیمہ کا نام سر فہرست ہوگا
account_circle