M.Usman(@UsmanArain8) 's Twitter Profileg
M.Usman

@UsmanArain8

Journalist

ID:2545653438

calendar_today04-06-2014 09:41:12

82,0K تغريدات

785 متابعون

2,1K التالية

Follow People
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کو سیاسی محرکات پر مبنی قرار دیدیا“ اس کیس میں جرم ایک فلاحی یونیورسٹی کا قیام ہے”


Link : siasat.pk/threads/893332

تحریک انصاف نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کو سیاسی محرکات پر مبنی قرار دیدیا“ اس کیس میں جرم ایک فلاحی یونیورسٹی کا قیام ہے” #ImranKhan Link : siasat.pk/threads/893332
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا سے عام آدمی کو زبان ملی ہے۔ ایک دوسرے سے ابلاغ کا وسیع پلیٹ فارم مل گیا ہے۔ معلومات تک رسائی بڑھ گئی ہے۔ غالب طبقات کو یہی دکھ کھائے جا رہا ہے۔ ان کی اجارہ داری ٹوٹ گئی۔ عدنان عادل
Adnan Adil
siasat.pk/threads/893295

سوشل میڈیا سے عام آدمی کو زبان ملی ہے۔ ایک دوسرے سے ابلاغ کا وسیع پلیٹ فارم مل گیا ہے۔ معلومات تک رسائی بڑھ گئی ہے۔ غالب طبقات کو یہی دکھ کھائے جا رہا ہے۔ ان کی اجارہ داری ٹوٹ گئی۔ عدنان عادل @adnanaadil #AdnanAdil #SocialMedia siasat.pk/threads/893295
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف جعلی وزیراعظم سمیت پوری ن لیگ یہ کہہ رہی کہ چائے پلانے تک کے پیسے نہیں ہیں ملک دیوالیہ ہورہا ہے سود واپس کرنے کے لیے بھی قرضے لینے پڑیں گے تو دوسری طرف مریم نواز اخباروں میں آدھے آدھے صفحے کے اشتہارات چھپوا رہی ہیں آٹے کی بوری تک پہ ان کی شکلیں ہیں Imran Khan

ایک طرف جعلی وزیراعظم سمیت پوری ن لیگ یہ کہہ رہی کہ چائے پلانے تک کے پیسے نہیں ہیں ملک دیوالیہ ہورہا ہے سود واپس کرنے کے لیے بھی قرضے لینے پڑیں گے تو دوسری طرف مریم نواز اخباروں میں آدھے آدھے صفحے کے اشتہارات چھپوا رہی ہیں آٹے کی بوری تک پہ ان کی شکلیں ہیں @ImranRiazKhan
account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے
سپریم کورٹ کے 3 اپریل کے فیصلہ کی روشنی میں عدلیہ میں ایگزیکٹو کی مداخلت اور
پنجاب میں عدالتی نظام میں بہتری اور عدلیہ کی آزادی پر لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا !!

فل کورٹ اجلاس 22 اپریل بروز پیر لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر منعقد ہوگا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے 3 اپریل کے فیصلہ کی روشنی میں عدلیہ میں ایگزیکٹو کی مداخلت اور پنجاب میں عدالتی نظام میں بہتری اور عدلیہ کی آزادی پر لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا !! فل کورٹ اجلاس 22 اپریل بروز پیر لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر منعقد ہوگا
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان کے خطاب کے دوران باجے بجانے اور آصف زرداری کو ڈاکو کہنے پر پی ٹی آئی ارکان جمشید دستی اور اقبال آفریدی کی رکنیت معطل۔۔ ماضی میں یہی کام مسلم لیگ ن بھی کرتی رہی ۔۔ ویڈیو منظرعام پر

siasat.pk/threads/%D8%A8…

account_circle
Babar Bhatti 🇵🇰(@Babarbhatti22) 's Twitter Profile Photo

زرتاج گل کا بھکر کے تاریخی جلسہ سے خطاب

شکریہ بھکر پی پی 93 !!

انتخابی نشان گھوڑہ امیدوار سکندر احمد خان

زرتاج گل کا بھکر کے تاریخی جلسہ سے خطاب شکریہ بھکر پی پی 93 !! انتخابی نشان گھوڑہ امیدوار سکندر احمد خان
account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

شکریہ بھکر آپ نے عمران خان کا نام روشن کردیا
ضمنی الیکشن پی پی 93 بھکر
پی پی 93 امیدوار انتخابی نشان گھوڑہ سکندر احمد خان
بھکر سابق معاون خصوصی وزیراعلی قائد سینئر نائب صدر پنجاب علی عباس بخاری کمپین انچارج ،
سابق ایم پی اے عرفان نیازی ضلعی صدر فاروق عباسی محمد صابر خان حسنین

شکریہ بھکر آپ نے عمران خان کا نام روشن کردیا ضمنی الیکشن پی پی 93 بھکر پی پی 93 امیدوار انتخابی نشان گھوڑہ سکندر احمد خان بھکر سابق معاون خصوصی وزیراعلی قائد سینئر نائب صدر پنجاب علی عباس بخاری کمپین انچارج ، سابق ایم پی اے عرفان نیازی ضلعی صدر فاروق عباسی محمد صابر خان حسنین
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

بہترین وکیل جو اپنی سکون والی زندگی جا رہا تھا پھر خان کے کرشمے نے سلمان اکرم راجہ کو بھی انقلابی بنا دیا۔🔥

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل خان مروت اور سردار محمد حسین ڈوگر امیدوار NA 132 دونوں قصور سٹیج پر موجود ✌️

شیر افضل خان مروت اور سردار محمد حسین ڈوگر امیدوار NA 132 دونوں قصور سٹیج پر موجود ✌️
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عوام 21 اپریل کو گھوڑے اور کھوتے میں فرق رکھ کر ووٹ دینگے۔ ویسے بھی یہ فرق ہم بحٽیتِ قوم اب بخوبی سمجھ گئے ہیں. ایمان طاہر
Eman Tahir

پاکستان کی عوام 21 اپریل کو گھوڑے اور کھوتے میں فرق رکھ کر ووٹ دینگے۔ ویسے بھی یہ فرق ہم بحٽیتِ قوم اب بخوبی سمجھ گئے ہیں. ایمان طاہر @EmanTahirSadik
account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

رات کو محمد مدنی کی ریلی سے گرفتار ہونے والی خواتین کو چھڑوا لیا گیا ہے،، ایڈوکیٹ ماریہ خان

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق فستائیت کے علمبرداروں نے ہزاروں بیلٹ پیپر پر مہریں اور پہلے سے دستخط شدہ فارم 45 تیار کر رکھے ہیں۔ جب موقع ملے گا تو کاروائی ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ پولنگ ایجنٹ کا چوکس رہنا بہت ضروری ہے۔ انشاللہ عوام کی بھاری تعداد ووٹ ڈال کر اس مرتبہ بھی اپنا فیصلہ واضح سنائے گی۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کو ریٹرنگ افیسر باجوڑ کا خط۔
ائی آئس آئی کے چار لوگوں نے تشدد کیا۔

الیکشن کمیشن کو ریٹرنگ افیسر باجوڑ کا خط۔ ائی آئس آئی کے چار لوگوں نے تشدد کیا۔
account_circle
Hakcyon(@Hakcyoncom) 's Twitter Profile Photo

2024 new models are on the market, men's classic outdoor walking casual shoes, handmade outdoor breathable sports shoes.
Get it now>>>hakcyon.com/products/baref…

2024 new models are on the market, men's classic outdoor walking casual shoes, handmade outdoor breathable sports shoes. Get it now>>>hakcyon.com/products/baref…
account_circle