اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profileg
اردو ورثہ

@UrduVirsa

اُخُوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️
اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول سے اقتباس کا خوبصورت انتخاب

ID:722574932

linkhttps://www.facebook.com/maharjamshaid.iqbal?mibextid=ZbWKwL calendar_today28-07-2012 17:54:13

28,0K Tweets

436,6K Followers

312 Following

اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

اردو ورثہ کے پیارے احباب آج تعارف ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شاید زندگی میں کہیں ملاقات ہو ہی جائے...

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں ترے لیے
تو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا

منیر نیازی

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے

ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے

اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے

روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں روز شیشوں سے کوئی
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

جبیں پہ آنے نہ دیتے تھے اک شکن بھی کبھی
اگرچہ دل میں ہزاروں ملال رکھتے تھے

غلام محمد قاصر

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

اک ستارہ مجھ سے مل کر رو پڑا تھا کل جمالؔ
وہ فلک سے اور میں تھا خاک سے بچھڑا ہوا

جمال احسانی

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

احمد فراز کی خوبصورت غزل
بزبانِ شاعر

چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے​
پہ کیا کریں ہمیں‌ اِک دوسرے کی عادت ہے​​

تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع​
میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے​

میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا​
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد

شام

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد شام
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

تیرا ہنسنا بھی کیا مصیبت ہے
میں کوئی بات کرنے آیا تھا

حسن ظہیر راجہ

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

پیار کے دستور کا ہے عجب یہ فیصلہ
کوئی وہاں ہنسنے لگا کوئی یہاں رونے لگا

شاکر شجاع آبادی
(کلیات شاکر)

پیار کے دستور کا ہے عجب یہ فیصلہ کوئی وہاں ہنسنے لگا کوئی یہاں رونے لگا شاکر شجاع آبادی (کلیات شاکر)
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

گُمان اچھا رکھیں ❤
کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے ۔

کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے
پوری کتاب نہیں ۔

کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوئی کیونکہ (ان کے لیے یہ ) وقت مناسب نہیں ہے ۔
کچھ دعائیں قبول نہیں ہوئی کیونکہ باری تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے

گُمان اچھا رکھیں ❤ کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے ۔ کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے پوری کتاب نہیں ۔ کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوئی کیونکہ (ان کے لیے یہ ) وقت مناسب نہیں ہے ۔ کچھ دعائیں قبول نہیں ہوئی کیونکہ باری تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

ہم اتنے پریشان تھے کہ حال دل سوزاں...
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے...

رضی اختر

ہم اتنے پریشان تھے کہ حال دل سوزاں... ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے... رضی اختر
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے

جون ایلیاء

میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے تیرے جانے کے بعد بھی میں نے تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے جون ایلیاء
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

دستار سجی جس کے بھی ، اس نے نہیں سوچا
پوچھے گا خدا اس سے ، خدا یاد نہیں تھا

اتباف ابرک

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے
مگر جو میرے گاؤں کی شام ہے تمام ہے

اپنے موبائل سے بنائی گئی خوبصورت تصاویر کمنٹ باکس میں شئیر کریں ۔ شکریہ

تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے مگر جو میرے گاؤں کی شام ہے تمام ہے اپنے موبائل سے بنائی گئی خوبصورت تصاویر کمنٹ باکس میں شئیر کریں ۔ شکریہ
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

اعجاز توکل

account_circle