𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profileg
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏

@UntillUnless

Loyal honest soul/ Progressive/Democratic / Civil Supremacy/
independent Observer /humanity comes first/ Heart of a Warrior/
realistic Approach/
space host 🎙

ID:1448869633105223693

calendar_today15-10-2021 04:34:01

33,4K Tweets

23,1K Followers

398 Following

𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

عبدالعلیم خان کے دونوں صاحبزادوں نے بھی ریلی کو جوائن کر لیا۔۔۔
الحمداللّٰہ کہا تھا ریلی نہیں ریلہ نکالیں گے
پی پی 149لاہور کے غیور عوام نے شاندار ریلی نکال کربتا دیا لاہور علیم خان اور نوازشریف کے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔
شیر اور عقاب کی فتح کا جشن بھی ملکر منائیں گے ۔۔۔انشاءاللّٰہ

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

مولانا کو ڈئیر (ہرن) کہنا انتہائی نامناسب ہے!
بےشرمو تواڈے زہنی فتور کو ہم جانتے ہیں

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

کھسروں اور یوتھیوں کی حالیہ لڑائی
یہ انکا گھریلو معاملہ ہے 💀

کوئی پٹواری دخل اندازی نہ کرے 😂🙏

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے پہلے نشئیوں کو مارخور سمجھتے تھے اب کھسروں کو مارخور سمجھتے ہیں ۔

یہ ان کی عقل کی کل اوقات ہے 🤣

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

آئندہ ٹیریان کے پاپا نہیں عمران خان کو ماموں کہا جائے !
'ہائیکورٹ'

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

انتہائی گھٹیہ واقع روُف حسن ترجمان تحریک انصاف پہ خواجہ سراوُں نے تشدد کیا۔۔
ملزمان کی گرفتاری ضرور ہونی چاہیے۔۔

account_circle
Team Aleem Khan(@teamaleemkhan) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری و مواصلات عبدالعلیم خان کی وفاقی وزیر کامرس جام کمال سے ملاقات۔۔

وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری و مواصلات عبدالعلیم خان کی وفاقی وزیر کامرس جام کمال سے ملاقات۔۔ #AbdulAleemKhan #FederalMinister
account_circle
Shehbaz Sharif(@CMShehbaz) 's Twitter Profile Photo

ما با نگرانی تحولات مربوط به سانحه بالگرد رئیس جمهور رئیسی را دنبال می کردیم و به خبرهای خوب امیدوار بودیم اما افسوس که چنین نبود.

پاکستان به نشانه احترام به رئیس جمهور و همراهانش و همبستگی با ملت برادر ایران، یک روز عزا عمومی برگزار خواهد کرد و پرچم پاکستان نیز نیمه برافراشته

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں ٹھرکی ہوں تو کھسرا بھی لیلیٰ نظر آتا ہے 🙂💔
کتنی صداقت ہے اس بات میں ؟

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

میں وزیراعظم کو پوری کابینہ سمیت طلب کروں گا ،
جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

ناروے والی مائی (سونیاء خٹک)کے بعد قیصر راجہ نامی شیطان بھی ٹویٹر پہ فتویٰ جاری کرنے کے لیے آگیا!

دوسروں کو کفر ،مرتد،گستاخ،قادیانی کے فتویٰ جاری کرنا کتنا آسان ہوگیا۔۔

نفرت ،تقسیم،انتشار پھیلانے والے نہ پہلے کامیاب ہوئے نہ آج ہونگے۔۔

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

جس دن توہین پارلیمنٹ پہ ججز کو سزا ہونا شروع ہوئی پاکستان آگے بڑھ جائے گا !

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا پہ توہین عدالت پارلیمان کی توقیر پہ حملہ کے مترادف ہے !

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

عمران خان U ٹرن لینے کے ساتھ مخالفین کو جیلوں میں ڈالنے کے فضائل بتاتے ہوئے خوب داد وصول کررہے ہیں !
وقت ایک جیسا نہیں رہتا جو کبھی ایمانداری کے سرٹیفکیٹ لے رہا تھا آج گھڑی چور کے جُرم میں سزا کاٹ رہا ہے ۔

account_circle
𝐁𝐎𝐒𝐒 𝕏(@UntillUnless) 's Twitter Profile Photo

چور جیل میں نہ ہوتا تو اپنے ہاتھوں سے انکاوُنٹر کردیتی !
باس X نے'مریم نواز' کے جذبات کو ٹویٹ کی صورت تحریر کردیا 😂🙏
Maryam Nawaz Sharif

چور جیل میں نہ ہوتا تو اپنے ہاتھوں سے انکاوُنٹر کردیتی ! باس X نے'مریم نواز' کے جذبات کو ٹویٹ کی صورت تحریر کردیا 😂🙏 @MaryamNSharif
account_circle