Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profileg
Shafiq Ahmad Adv

@ShafiqAhmadAdv3

The Daring Advocate

ID:1213826713307639809

calendar_today05-01-2020 14:17:14

5,6K Tweets

123,3K Followers

34 Following

Follow People
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

دھیان سے FIR پڑھنے پر پتہ چلا کہ ڈاکو SSG کمانڈو سے موبائل اور نقدی رقم چھیننے اور چپیڑیں کروانے کے علاوہ کمانڈو سے پستول بھی چھین کر لے گئے ہیں
فٹے منہ ایسے کمانڈو کے کہ پسٹل پاس ھونے کے باوجود صرف دو ڈاکو قابو نہیں کرسکا اور ثابت ھوا کہ یہ صرف نہتے شہریوں پر تشدد کرسکتے ہیں

دھیان سے FIR پڑھنے پر پتہ چلا کہ ڈاکو SSG کمانڈو سے موبائل اور نقدی رقم چھیننے اور چپیڑیں کروانے کے علاوہ کمانڈو سے پستول بھی چھین کر لے گئے ہیں فٹے منہ ایسے کمانڈو کے کہ پسٹل پاس ھونے کے باوجود صرف دو ڈاکو قابو نہیں کرسکا اور ثابت ھوا کہ یہ صرف نہتے شہریوں پر تشدد کرسکتے ہیں
account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی میں ایٹمی دھماکے کئے اور تابکاری کی وجہ سے آج تک چاغی کے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہیں لہٰذا کل جوش و خروش سے یوم تکبیر منانے کے ساتھ ساتھ ان افراد کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ آج تک حکومت نے انکے لئے کچھ نہیں کیا ہے

پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی میں ایٹمی دھماکے کئے اور تابکاری کی وجہ سے آج تک چاغی کے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہیں لہٰذا کل جوش و خروش سے یوم تکبیر منانے کے ساتھ ساتھ ان افراد کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ آج تک حکومت نے انکے لئے کچھ نہیں کیا ہے #NukeAftermathInBalochistan
account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے ایک تھانے میں SHO لگنے کی قیمت 13 کروڑ روپے ہے تو اس تھانے سے ماہانہ آمدنی کا اندازہ لگائیے اور اسی لئے راؤ انوار جیسے پولیس والوں کی دبئی میں اربوں روپے کی پراپرٹیز ہیں اور اسی سے کور کمانڈر کراچی اور DG رینجرز سندھ کی آمدن کا اندازہ لگائیں

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو آج کل شیخ مجیب الرحمن بننے کا شوق چڑھ گیا ہے لیکن پہلے یہی شیخ مجیب الرحمن غدار ھوا کرتا تھا اور پی ٹی آئی لیڈران نواز شریف کو مجیب الرحمن کہا کرتے تھے اور PTI کارکنان کی کیا کتے والی زندگی ہے کہ کبھی شیخ مجیب الرحمن کو غدار اور کبھی محب وطن کہنا پڑتا ہے

نیازی کو آج حمود الرحمن کمیشن رپورٹ یاد آگئی ہے لیکن ساڑھے 3 سال وزیراعظم رہا،تب تمام ذمہ دار جرنیلوں کے خلاف برطانوی طرز پر ٹرائل چلا کر سزائیں دلواتا تو ہم نیازی کو انسان سمجھتے لیکن تب فوج کا مراد سعید بنا رہا اور جب چپیڑیں مار کر نکال دیا گیا تو اب حمود الرحمن رپورٹ یاد آگئی

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

چند ماہ پہلے ہدایت لوہار اور اب نصراللہ گڈانی کا قتل ھوا اور ہر وقت انسانی حقوق کی مالا جپنے والی پیپلزپارٹی انصاف کی بجائے قاتلوں کے ساتھ کھڑی نظر آئی اور بلوچوں کا کہنا درست ہے
کل بھی بھٹو قاتل تھا
آج بھی بھٹو قاتل ہے

چند ماہ پہلے ہدایت لوہار اور اب نصراللہ گڈانی کا قتل ھوا اور ہر وقت انسانی حقوق کی مالا جپنے والی پیپلزپارٹی انصاف کی بجائے قاتلوں کے ساتھ کھڑی نظر آئی اور بلوچوں کا کہنا درست ہے کل بھی بھٹو قاتل تھا آج بھی بھٹو قاتل ہے #JusticeForNasurullahGadani #StateKilledHidayatLohar
account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنے Cult Followers کو اس قسم کا شعور دیا ہے کہ آج اسکے تمام Followers ملک ریاض جیسے کرپٹ قبضہ مافیا کو انقلابی قرار دے رہے ہیں
فوج کی انتقامی کاروائی کی وجہ سے عمران خان سے ہمدردی ھوتی ہے ورنہ جیسا Cult تیار کردیا ہے تو اسکی وجہ سے اسے چپیڑوں کے قابل ہی سمجھتا ھوں

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ والے PTI سے کتنا تنگ آچکے ہیں کہ سٹیڈیم میں سیاسی جھنڈے لیجانے پر پابندی لگانی پڑی

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر بیٹی بھی قربان اور ماں بھی قربان
پی ٹی آئی میں 90 فیصد ایسے لوگ پائے جاتے ہیں اور انکے ھوتے ھوئے عاصم منیر کا باپ بھی عمران خان کی سیاست نہیں ختم کرسکتا

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ اور فوج بہت اچھی تھی لیکن بس مجھے چپیڑیں مار کر کیوں نکالا

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

فوجی یوٹیوبرز کے دماغ پر ڈاکٹر مہرنگ سوار ھوچکی ہے اور روزانہ پنجابی مزدوروں بارے سوالات کرتے ہیں اور ڈاکٹر مہرنگ بلوچ سرمچاروں کی ترجمان نہیں ہے البتہ آپ آوران خضدار یا بولان کے علاقے میں جائیں اور سُنا ہے کہ وہ خود ہیلو ہائے کرنے آجاتے ہیں اور ڈائریکٹ تمام سوالات ان سے پوچھ لیں

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی دوستوں کو بتانا ہے کہ 5 سال قبل 26 مئی کو پاکستانی فوج نے خرکمڑ میں 16 PTM کارکن شہید کردئیے تھے اور فوجی ظلم کا میڈیا پر دفاع کرنے والا ارشد شریف اسی فوج کے ھاتھوں قتل ھوا،پارلیمنٹ میں دفاع کرنے والے مراد سعید،علی محمد خان فوج سے جان بچاتے بھاگ رہے ہیں

ن لیگی دوستوں کو بتانا ہے کہ 5 سال قبل 26 مئی کو پاکستانی فوج نے خرکمڑ میں 16 PTM کارکن شہید کردئیے تھے اور فوجی ظلم کا میڈیا پر دفاع کرنے والا ارشد شریف اسی فوج کے ھاتھوں قتل ھوا،پارلیمنٹ میں دفاع کرنے والے مراد سعید،علی محمد خان فوج سے جان بچاتے بھاگ رہے ہیں #KharQamarMassacre
account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

خڑکمر چیک پوسٹ پر 26 مئی 2019 کو پاکستانی فوج نے فائرنگ کرکے 16 پشتون مظاہرین شہید اور 47 زخمی کردئیے اور اگلے دن مراد سعید نے حقائق مسخ کرکے بے شرمی اور بے غیرتی کی انتہا کرتے ھوئے ڈھٹائی سے فوج کے قتل عام کا دفاع کیا تھا اور آج وہ مراد سعید کہاں ہے؟

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

26 مئی 2019 شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل خڑکمر چیک پوسٹ پر پاکستانی فوج نے پشتون مظاہرین پر فائرنگ کرکے 16 افراد شہید اور 47 زخمی کردئیے تھے اور انکا خون آج تک باجوہ،آصف غفور اور اس قتل عام اور فوج کا دفاع کرنے والے مراد سعید اور محمد علی خان وغیرہ کے سر پر ہے

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

فوجی دعوی کرتے ہیں کہ انکا صرف 1 ایس ایس جی کمانڈو 100 لوگوں پر بھاری ھوتا ہے لیکن اس SSG کمانڈو سے صرف دو ڈاکو موبائل اور نقدی چھین کر لے گئے اور FIR میں تو ذکر نہیں ہے لیکن ڈاکوؤں نے SSG کمانڈو کو چپیڑیں بھی ضرور کروائیں ھوں گی

گزشتہ سال اندورن سندھ میں اسی طرح ہجوم نے ایک شخص کا گھیراؤ کیا ھوا تھا اور کچھ دیر سمجھانے کے بعد پولیس والوں کا پارہ چڑھا اور ایک دم سے لاٹھی چارج شروع کیا تو تمام مجاہد اسلام جوتیاں تک چھوڑ کر بھاگ گئے اور سرگودھا میں بھی ایسے ایکشن کی ضرورت تھی

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد کیس میں جسٹس کیانی نے جُرت کا مظاہرہ کرتے ھوئے سیکرٹری دفاع، سیکٹر کمانڈر ISI اور ڈائریکٹر MI کو طلب کرلیا ہے اور وزیراعظم کو طلب کرنے کی بات کی ہے لیکن 10 سال سے جبری گمشدہ افراد کمیشن کے سربراہ بے غیرت جاوید اقبال کا ذکر نہیں سنا ہے لہذا کوئی جج صاحب کا دھیان کروائے

گھوٹکی کے صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل میں پیپلزپارٹی رہنما خالد لند اور اسکے بیٹا شہباز لند کا نام آرہا ہے اور اگر ان قاتلوں کا نام مزید لیا گیا تو جمہوریت خطرے میں آجائے گی اور یہ بھٹو خاندان کی اس ملک کے لئے دی گئی قربانیوں کی توہین قرار پائے گی

گھوٹکی کے صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل میں پیپلزپارٹی رہنما خالد لند اور اسکے بیٹا شہباز لند کا نام آرہا ہے اور اگر ان قاتلوں کا نام مزید لیا گیا تو جمہوریت خطرے میں آجائے گی اور یہ بھٹو خاندان کی اس ملک کے لئے دی گئی قربانیوں کی توہین قرار پائے گی #JusticeForNasurullahGadani
account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص توہین مذہب کا مرتکب ھوا ہے یا نہیں وہ الگ معاملہ ہے لیکن قانون ہاتھ میں لے کر کسی صورت کسی پر تشدد نہیں ھونا چاہیے اور سرگودھا واقعہ میں ملوث تمام جانور نما افراد گرفتار اور دھشتگردی کورٹ میں مقدمہ چلا کر قرار واقعی سزا دینی چاہیے

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا میں توہین مذھب کا الزام لگانے کے بعد سامان کی توڑ پھوڑ کی جارہی ہے اور تحریک لبیک جیسے فتنے کے وجود میں آنے کے بعد اب پاکستان میں یہ چیز ایک مذاق بن گئی ہے کہ کسی بھی شخص پر توہین کا الزام لگائیں اور اسکے بعد اسکی جان مال عزت آبرو کو پامال کردیں

account_circle