Saima 🪡(@Saimamarwat82) 's Twitter Profileg
Saima 🪡

@Saimamarwat82

Teacher 💕

“In the practice of tolerance, one’s enemy is the best teacher.”

#BehindYouSkipper

ID:1703334260688531456

calendar_today17-09-2023 09:05:32

15,4K Tweets

5,0K Followers

5,2K Following

Saima 🪡(@Saimamarwat82) 's Twitter Profile Photo

منہ دکھانے کی اجازت تو نواز شریف کو بھی نہیں ہے آجکل باریک وارداتیے. ویسے ایک سوال ہے اگر کمپنی ارشد شریف اور باقی سب کو باہر ملکوں میں بھی مرواسکتی ہے تو اب تک آپ کیسے محفوظ ہیں... ؟؟

account_circle
Saima 🪡(@Saimamarwat82) 's Twitter Profile Photo

عربی کہاوت ہے کہ!!
جہاں بھی جاؤ مِہربان رہو ، جو تُم سے ایک
بار ملے وہ ہزار بار تُم سے ملنا چاہــے!! 🕊️🥀

account_circle
Saima 🪡(@Saimamarwat82) 's Twitter Profile Photo

ناجانے ہر بُری چیز کا نام ”ن“ سے ہی کیوں شروع ہوتا ہے؟
نقصان، ناجائز، ، ناپاک، نفرت، نحوست، نمرود، نمک حرام،
ن لیگ اور نوازشریف 🤤

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی ہزاروں کلومیٹر دور پیپسی اور کوکا کولا کے مالکان کے خلاف فتویٰ دینے والے علماء کرام سے پوچھنا تھا کہ ایک مسلمان کو زبردستی نماز عید کی ادائیگی سے روکنے والوں کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے..؟

پاکستان میں جاری ظلم و بربریت پر تو کبھی انکے فتویٰ نہیں آئے.کبھی نہیں کہا کہ ڈی ایچ اے اور باقی جگہوں سے چیزیں کھانا بھی حرام ہے..ہمیشہ آسان ہدف ڈھونڈتےہیں فتویٰ لگانے والےکبھی آس پاس کےمظلوم پر ہونےوالے ظلم اور ناانصافی پر فتویٰ نہیں لگاتے بلکہ وہاں لگاتے جہاں جان محفوظ ہو

اس وقت مسلمانوں کو ایک اور ہلاکو خان کی ضرورت ہے جو ایک دفعہ پھر کھوپڑیوں کا عظیم الشان مینار بنائے.....!

اس خاکی کی عزت اب صرف عمران خان ہی بحال کرسکتے...
ہمارا تعلق محبت اور نفرت کے پلِ صراط پر چلتے ہوئے ایک ایسے معاشرے سے ہے. جس کا جھکاؤ ہمیشہ محبت کی طرف رہا ہے..
اگر نفرت میں کمی لانی ہے تو محبت کے پہاڑ (عمران خان) کے پیچھے کھڑا ہونا ہوگا..

اس خاکی کی عزت اب صرف عمران خان ہی بحال کرسکتے... ہمارا تعلق محبت اور نفرت کے پلِ صراط پر چلتے ہوئے ایک ایسے معاشرے سے ہے. جس کا جھکاؤ ہمیشہ محبت کی طرف رہا ہے.. اگر نفرت میں کمی لانی ہے تو محبت کے پہاڑ (عمران خان) کے پیچھے کھڑا ہونا ہوگا.. #عید_عمران_خان_کےساتھ

اڈیالہ کے چاند سمیت تمام مسلمانوں کو عید مبارک..
خان صاحب اس عید پر ہم آپ کو بہت یاد کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ آپ بہت جلد ہمارے درمیان میں واپس آئیں گے...

ایک عورت کو صرف ایک عورت کی ہی نظر لگ سکتی ہے کیونکہ مرد بیچارہ تو دیکھتے ہی ماشاءاللہ بول دیتا ہے..... 🙊😂

اگر آپکو جسم میں کوئی تبدیلی محسوس ہورہی ہے تو گھبرانا نہیں ہے
کیونکہ شیطان دوبارہ انسٹال ہورہا ہے 😁😀

account_circle
Saima 🪡(@Saimamarwat82) 's Twitter Profile Photo

کمپنی کی ذہن سازی چیک کریں. پہلے کسی کو کمپنی کا اثاثہ ثابت کرو پھر اگر اسے دھمکیاں ملے تو لوگوں کو لگے ایسے ہی ساکھ بحالی ہورہی اور اگر پھڑکا دیا جائے کسی کو تو لوگ زیادہ آواز نہ اٹھانے...
فلحال تو یہ عمران خان کے نام کو کیش کررہے ہیں ورنہ وہ بھی انکے شر سے محفوظ نہیں ہوتے...

account_circle
Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور ان کے نائب کپتان شاہ محمود قریشی پر نماز عید الفطر کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے؟
لیکن سمجھ نہیں آرہی کہ یہ پابندی شیطان نے خود لگائی ہے یا شیطان کے چیلوں نے لگائی؟؟
شیطان آج آزاد بھی تو ہوگیا